ہیکرز نے سیالکوٹ میں اے ٹی ایم ہی ہیک کرلی

ہیکرز نے سیالکوٹ میں اے ٹی ایم ہی ہیک کرلی

21/10/2021 4:30:00 PM

ہیکرز نے سیالکوٹ میں اے ٹی ایم ہی ہیک کرلی

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) ہیکرز نے اے ٹی ایم ہیک کرکے 28 لاکھ روپے نکال لیے ، واقعےکی سی سی ٹی وی ویڈیو پولیس نے حاصل کرلی۔ تھانہ مراد پورپولیس

سیالکوٹ (ویب ڈیسک)   ہیکرز  نے اے ٹی ایم ہیک کرکے 28 لاکھ روپے نکال لیے ، واقعےکی سی سی ٹی وی ویڈیو پولیس نے حاصل کرلی۔تھانہ مراد پورپولیس کے مطابق بینک انتظامیہ نے بتایا کہ 16اکتوبرکوبینک عملے نے اے ٹی ایم میں 50 لاکھ روپے ڈالے تھے،17اکتوبر اتوار کی چھٹی کے بعد اگلے دن 18 اکتوبر کو جب چیک کیا گیا تو 28 لاکھ روپے کم تھے، درخواست کے مطابق تحقیقات میں پتا چلا کہ  واردات 17 اکتوبر کو دوپہر کو  پیش  آئی جس میں تین ملزمان  نے انٹرنیٹ کی مدد سے اے ٹی ایم کو پہلے ہیک کیا اور 28 لاکھ روپے نکال لیے۔

مال و دولت نہیں انسان کے اندرغیرت بہت ضروری ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو ملک ریاض اور ان کے بیٹے کے برطانوی ویزے کی منسوخی کی وجوہات کیا تھیں؟ - BBC News اردو President Alvi meets Tajik counterpart, agrees to further strengthen bilateral ties

ازبکستان کو بتادیا کہ ان کے ٹرک واہگہ کے راستے بھارت نہیں جا سکیں گے ، مشیر تجارت مزید پڑھ: Daily Pakistan »

قرضوں کے بھیانک دائرے میں پھنسے ہوئے ہیں، وزیراعظم

ملک چلانے کیلئے پیسے نہیں اس لئے قرض لیناپڑتا...;

سیالکوٹ: اے ٹی ایم ہیک کرکے 28 لاکھ نکال لیے گئےسیالکوٹ میں ہیکرز نےاے ٹی ایم ہیک کرکے 28 لاکھ روپے نکال لیے ،واقعہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو پولیس نے حاصل کرلی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا نے آئرلینڈ کو 70 رنز سے شکست دیدیابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے آئر لینڈ کو شکست دے دیعمان: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے ساتویں میچ میں سری لنکا نے آئر لینڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ آئرلینڈ کے کپتان اینڈی

ٹی 20ورلڈ کپ:وارم اپ میچ،پروٹیز نے شاہینوں کے پنجوں سے فتح چھین لیHassan Ali last over 616144 😡😡😡is sY Acha to Wsim.jr over kr lta Haris nd Hassan worst choice pcb 😡 Jub hassan jasy bowler ho gy to yahe hona ha dahani ly jaty is sy to acha ha wo

ٹی 20ورلڈ کپ:سری لنکا نے آئرلینڈ کو 70رنز سے شکست دیدیلاہور:(ویب ڈیسک)ٹی 20ورلڈ کے پہلے مرحلے کے 8ویں میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 70رنز کی شکست سے دوچار کردیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش نے عمان کو 26 رنز سے شکست دیدیہدف کے تعاقب میں عمان کی بیٹنگ لائن ایک موقع پر مضبوط دکھائی دے رہی تھی تاہم اننگز کے درمیان میں یہ بنگلادیش کی تجربہ کار بولنگ کی آگے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔