ہیڈ کوچ مصباح الحق کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan MisbahUlHaq Sports Australia TestSeries PCB Cricket Newsonepk

کرکٹ آسٹریلیا کی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کھلاڑی کنڈیشنز کو سمجھ گئے ہیں ان کے جذبے کو دیکھ کر امید ہے کہ ٹیم کی کارکردگی اچھی ہوگی۔

انکا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے پاس جیتنے اور تاریخ رقم کرنے کا اچھا موقع ہے اور وہ فائدہ بھی اُٹھانا چاہتے ہیں۔ ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی باؤلنگ اور اسٹیو اسمتھ کے درمیان اچھا مقابلہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کمانڈر ترک مسلح افواج کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہترک مسلح افواج کے کمانڈر جنرل یاشر گلر نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’پاکستان کے پاس تاریخ رقم کرنے کا اچھا موقع ہے‘، مصباح الحق’پاکستان کے پاس تاریخ رقم کرنے کا اچھا موقع ہے‘، مصباح الحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے مصباح الحق کی تعیناتی کو مثبت قراردے دیاعمران خان ہیڈ کوچ مصباح الحق کی تعریفیں کرنے لگے۔۔۔ سرفراز احمد کے حوالے سے وزیراعظم نے کیا کہا؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی سرفراز احمد کے کھیل اور مصباح الحق کی کوچنگ کی تعریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی چھٹی کے روزپرانے دوستوں سے گپ شپ، کھیلوں کی بہتری کے لیے پرامید، کہتے ہیں مصباح الحق کی تعیناتی ایک مثبت اقدام ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے برسبین میں ڈیرے، بھرپور پریکٹس جاریبرسبین: آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے کا عزم لیے قومی کرکٹ ٹیم پریکٹس میں مصروف ہے، مصباح الحق نے کھلاڑیوں کو بیٹنگ کی ٹپس دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز اچھا کھلاڑی ہے، ڈومیسٹک کرکٹ میں محنت کرکے واپس آئے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومصباح الحق محنتی ہے اور اس میں سلیکشن وکوچنگ کی صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »