ہیرو کی گرل فرینڈ یا بیوی کا کردار کرکے بور ہوگئی تھی، لارا دتہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلموں میں کاسٹ کی وجہ آپکا گلیمر ہوتا ہے، لارا دتہ تفصیلات جانیے: DailyJang

لارا دتہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے فلموں میں کام کے حوالے سے بریک لے رکھا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ فلم میں ہیرو کی گرل فرینڈ یا بیوی کا کردار کرتے کرتے تھک چکی ہیں۔

2003ء میں فلم انداز سے اپنا کیریئر شروع کرنے کے بعد انھوں نے اپنے فلمی کاموں کی رفتار کو 2015 کے بعد کم کرنا شروع کیا۔ 2000 میں مس یونیورس منتخب ہونے والی لارا دتہ نے مزید کہا کہ فلمی دنیا سے بریک لینے کی ایک اور وجہ میری یہ خواہش بھی تھی کہ میں اپنی بیٹی سائرہ کو زیادہ وقت دے سکوں۔واضح رہے کہ لارا دتہ نے 2011 میں مہیش بھوپتی سے شادی کرلی تھی۔ 43 سالہ لارا دتہ کا کہنا تھا کہ جب میں نے 30 برس کی عمر کراس کی تو میں فلموں میں کام کرتے کرتے بور ہوگئی...

انھوں نے کہا کہ فلموں میں کاسٹ کی وجہ آپکا گلیمر ہوتا ہے اور اسی حوالے سے آپ کو ہیرو کی گرل فرینڈ یا پھر اس کی بیوی کا کردار کرنا ہوتا ہے اور میں یہ کرتے کرتے بور ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: کار چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکملزم ممتاز اپنے ساتھیوں کے ساتھ مہران کار پر آیا اور چوری شدہ کار کو کھولنے کی کوشش کرنے لگا تاہم پولیس ٹیم کو دیکھنے پر ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی اور مہران کار میں فرار ہو گئے۔ پنجاب پولیس 😍 Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یمن کی جیل میں فضائی حملہ 100سے زائد افراد مارے جانے کی اطلاعاتصنعاء(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں طویل عرصے سے جاری جنگ میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے اور گزشتہ روز یمنی شہر صعدہ کی ایک جیل پر فضائی حملے میں 100سے زائد لوگ لقمہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئے قونصل جنرل پاکستان بارسلونا کی کتلان پارلیمنٹ کی سپیکر سےخصوصی ملاقاتبارسلونا( ارشد نذیر ساحل ) بارسلونامیں نئے تعینات ہونے والے پاکستان کے قونصل جنرل مرزا سلیمان بابر بیگ نے مقامی اداروں' اور کتلان ہسپانوی حکام سے ملاقاتوں کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پانچویں لہر کی تباہ کاریاں کورونا مثبت کیسز کی شرح کم نہ ہوسکی09:10 AM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں  مہلک وائرس بے قابو ہے۔ پانچویں لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ 24  گھنٹے میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »