ہکلاہٹ کا مرض: وجوہات اور علاج کیا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہکلاہٹ کا مرض: وجوہات اور علاج کیا ہے؟ ARYNewsUrdu

ماہرین کے مطابق دنیا بھر کی 1 فیصد آبادی اس وقت ہکلاہٹ یا زبان میں لکنت کا شکار ہے۔ زبان میں لکنت کا شکار افراد گفتگو کے دوران کسی ایک حرف کی آواز کو بار بار دہراتے ہیں، کسی لفظ میں موجود کسی ایک حرف کو ادا نہیں کر پاتے اور بڑی مشکل سے اپنا جملہ مکمل کرتے ہیں۔زبان کی اسی لکنت کا شکار افراد کی پریشانی کا احساس دلانے کے لیے آج اس بیماری سے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد اس مرض کے بارے میں شعور پیدا کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کا آغاز سنہ 1998 میں کیا...

نیوروجینک کا تعلق بولنے میں مدد دینے والے خلیات کی خرابی سے جبکہ سائیکو جینک مختلف دماغی یا نفسیاتی امراض اور پیچیدگیوں کی وجہ سے جنم لیتی ہے۔ماہرین اس مرض کی مختلف وجوہات بتاتے ہیں۔ ان مطابق یہ مرض پیدائشی بھی ہوسکتا ہے، اور نفسیاتی مسائل کے باعث مخصوص حالات میں بھی سامنے آسکتا ہے۔ بعض افراد کسی پریشان کن صورتحال میں بھی ہکلانے لگتے ہیں جو جزوی ہوتی ہے۔ہکلاہٹ کی ایک اور وجہ بچوں کی نشونما میں تاخیر بھی ہو سکتی ہے۔ یہ مسئلہ لڑکیوں کی نسبت لڑکوں میں چار گنا زیادہ ہوتا ہے۔ نوجوانوں یا بڑی عمر کے...

ایک اور تحقیق سے پتہ چلا کہ زبان کی لکنت کی وجہ جسم میں موجود 3 مختلف جینز میں پایا جانے والا نقص ہے۔لکنت کا شکار اکثر افراد خود اعتمادی کی کمی کا شکار بھی ہوجاتے ہیں جو ان کے لیے زندگی میں کئی مسائل کا باعث بنتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL The TLP picked up the bodies of 27 martyrs from April 12 to 20. Despite this, it negotiated with the Gov, but after facing the courts for six months, the TLP leaders were found not guilty. لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہڈیوں اور جوڑوں کی مظبوطی کیلیے بہترغذائیں کون سی ہیں؟ -ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہمارے مضبوط جوڑوں اور ہڈیوں کا انحصار صرف دودھ پر نہیں ہے بلکہ ہمارا بہتر طرز زندگی اور متعدد غذاؤں کا استعمال
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طبی تاریخ کا نیا انقلاب۔۔ انسان کو جانور کا گردہ لگانے کا تجربہ کامیابسور کا گردہ انسانی جسم نے قبول کرلیا ہے اور دفاعی نظام نے مزاحمت نہیں کی جبکہ مریض نے قدرتی طریقے سے پیشاب بھی خارج کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آریان کی جیل سے واپسی پر شاہ رخ اور گوری کا انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوآریان خان کی جیل سے واپسی پر شاہ رخ خان اور گوری نے بیٹے پر سخت پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے باپ ہیرو ماں ہیروین اور بیٹا ہیروینی لڑکے کو باندھ کر رکھو ورنہ نئ مصیبت کھڑی کر دے گا۔ Ab Aryan ko ghar me he Dr**s den gein take woh bahar na kare ye sub😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پانچ ارکان کے لاپتا ہونے کا دعویٰ بے بنیاد ہے ،ترجمان بلوچستان حکومتلیاقت شاہوانی نے کہا کہ ناراض ساتھیوں اور اپوزیشن نے ناکامی چھپانے کے لئے الزامات لگانے کا سلسلہ شروع کیا، اسمبلی اراکین کو لاپتہ کرنے کاالزام ایوان کے تقدس کی پامالی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دبئی کی خصوصی 'دوڑ' کا انعقاد کب ہوگا؟، اعلان ہوگیادوڑ کا انعقاد نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی بلیم گیم اور پاکستان کی غیر تسلیم قربانیاںیہ ہمیشہ پاکستان ہوتا ہے جو برے حالات میں امریکہ کے بچاؤ کے لیے آگے آتا ہے حالانکہ ہر بار امریکہ نے پاکستان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے Pakistan America Help MoIB_Official GovtofPakistan SenRehmanMalik MoIB_Official GovtofPakistan SenRehmanMalik Good article
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »