ہڑتال کے قانون میں تبدیلی کے خلاف یونانی ورکروں کی ہڑتال

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہڑتال کے قانون میں تبدیلی کے خلاف یونانی ورکروں کی ہڑتال GreekWorkers Strike ChangeInStrikeLaw

بندرگاہوں پر کھڑے رہے اور شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام میں بھی خلل پیدا ہواکیونکہ بسوں اور ریل گاڑیوں کی باقاعدہ سروس کو معمول کے مطابق نہ چلانے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی ۔ یونان میں نئی قدامت پسند حکومت نے جولائی میں پارلیمانی انتخابات کے بعد حکومت

سنبھالی ہے۔ اس حکومت کے وزیراعظم کیریاکوس مِٹسوٹاکیس نے نئی سرمایہ کاری کے عزم کا اظہار کر رکھا ہے اور اس تناظر میں وہ ہڑتال کرنے کے قانون میں تبدیلی کے خواہشمند ہیں۔ مزدور یونینوں نے بینکوں اور اسکولوں سمیت دوسرے اداروں کو ہڑتال میں شامل ہونے کا کہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیوسٹن میں نریندر مودی کے خلاف احتجاج، علی امین گنڈاپور کی شرکتامریکی ریاست ٹیکساس میں ہیوسٹن میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا جس میں وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے بھی شرکت کی۔ tmare shkl p lanat Good thanks
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ہاوَسنگ سوسائٹی ریفرنس کی سماعت آج ہوگیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ہاوَسنگ سوسائٹی ریفرنس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشتبہ ڈرون کی سرگرمی سے دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی پروازیں متاثرمشتبہ ڈرون کی سرگرمی سے دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی پروازیں متاثر UAE Dubai Drone DroneActivity FlightsSuspend DubaiInternationalAirport Airport DubaiAirports HHShkMohd Sunday
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے اليکٹرک کے شيئرز فروخت کرنے کی ڈیل پھر مؤخرشنگھائی الیکٹرک پاور نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کر ديا ہے کہ ریگولیٹری ضروریات کے پیش نظر پیشکش واپس لی گئی ہے۔ ریگولیٹری اجازت نہ ملنے کی وجہ سے تیسری مرتبہ پیشکش واپس لینا پڑی۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مکھیوں، مچھوں کے بعد کراچی پر نئے قسم کے 'حشرات الارض' کی بہتات - Pakistan - Dawn NewsPherhoon ki haqumaat mai yah tu hona hay pherhoon say metlib zardari bilawil he hsy
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

میر واعظ کے بانڈ سائن کر کے رہا ہونے کی خبریں غلط ہیں: حریت فورممیر واعظ کے بانڈ سائن کر کے رہا ہونے کی خبریں غلط ہیں: حریت فورم MirwaizKashmir KashmirWantsFreedom KashmirIsUnderCurfew MirwaizKashmir یہ بھارت کی چال ھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »