ہوٹل میں تیزاب پینے والے بچوں کی حالت تشویشناک، منیجر گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہوٹل میں تیزاب پینے والے بچوں کی حالت تشویشناک، منیجر گرفتار ARYNewsUrdu

مقامی شہری عادل نے تھانے میں واقعے کا مقدمہ درج کرا دیا، مدعی کا مؤقف تھا کہ گریٹر اقبال پارک میں واقع نجی ریستوران میں پانی پینے اور استعمال کرنے سے میرے بھتیجے اور بھانجی کی حالت بگڑ گئی۔

تیزاب پینے سے فیملی کے3افراد کے متاثرہونے کا واقعہ 4روزپہلے پیش آیاتھا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے، جس میں ایک شخص بچے کے ہاتھ پانی سے دھلوارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈونیشیا: فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی سے ہلاکتوں کی تعداد 174 تک جاپہنچیہنگامہ آرائی اور بھگدڑ میں زخمی ہونے والے 180 افراد میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے: غیر ملکی میڈیا What Alas! Why this dispute occurs
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امیر بچے غریب بچوں کی بہ نسبت کم خطرات مول لیتے ہیں، تحقیق - ایکسپریس اردونفع یا نقصان کی ایک صورتحال کا تعین کیا گیا یعنی ایک ٹاسک جس میں وہ انعامات جیتنے یا ہارتے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نصیر آباد میں سی ٹی ڈی کی گاڑی پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاککوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی گاڑی پر فائرنگ کے نیتجے میں ہونے والے مقابلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نصیر آباد میں سی ٹی ڈی کی گاڑی پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاککوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی گاڑی پر فائرنگ کے نیتجے میں ہونے والے مقابلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ دنیا نیوز اور اس مینجمنٹ پر لاکھ بار لعنت کہ ایک بدکردار گٹھیا شخص کی اولاد بدکردار بدتمیز جھوٹے اور ایک قاتل کے باپ کو دنیا نیوز پر ایک تجزیہ کارکے طور پر ایک سرٹیفائڈ بدکردار جھوٹے آئین شکن مذہب فروش چورفسادی ہٹلر نیازی کی ترجمانی کے لیےگٹھیابدکردارقاتل کاباپ ایازمیراس چینل پر۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: ایف آئی اے کی کارروائی،چائلڈ پورنو گرافی کے مبینہ کاروبار سے منسلک ملزم گرفتارملزم کے قبضے سے سیکڑوں کی تعداد میں بچوں کی نازیبا تصاویر اور ویڈیو کلپ برآمد کر لیے۔ اگر اتنے سچے ہین ایف آیی اے والے تو یقینا مجرم کا چہرہ بہی ہوگا غلاف چڑہایا ہوا ڈمی نہین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »