ہنگامہ آرائی میں ملوث 7 ارکان کے اسمبلی حدود میں داخلے پر پابندی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان میں ہنگامہ آرائی اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے 7 اسمبلی ممبران کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اُن کے اسمبلی حدود میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان میں ہنگامہ آرائی اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے 7 اسمبلی ممبران کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اُن کے اسمبلی حدود میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب اس سلسلے میں متعلقہ اراکین اور اسمبلی سیکیورٹی کو احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی صدارت میں آج اسمبلی اجلاس میں گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ہوئی ہنگامہ آرائی کا معاملہ زیر غور آیا، اجلاس میں ہنگامہ آرائی کی ویڈیوز بھی دیکھی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی میں‌ ہنگامہ آرائی، تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی زخمیقومی اسمبلی میں‌ ہنگامہ آرائی، تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی زخمی ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL گالی دینا بیماری اور گالی جسٹیفائی کرنا آپکے بیمار ذہن کی علامت ھے۔۔۔!! شکریہ۔۔!! Mere eyes 👁️ hazr Hy g ap ky Le a no tention Maleek. ARYNEWSOFFICIAL جاہل لوگ بھی اچھے ھے آپ لوکوں سے آپ لوک ملک کا نام تک بدنام کر رکھا ھے کیسے کیسے جاہل اسمبلیو ں میں موجود ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،وزیراعظم کی اسپیکرکو آئین اورقانون کے مطابق کارروائی کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روزایوان میں پیش آئے واقعے پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہا اسپیکر کو آئین اورقانون کے مطابق کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu لعنت اے آروائی گورنمينٽ آف پاڪستان پاران دنيا کي ڏيکارڻ لاءِ ھرسال روايت مطابق عام مزدور جي پرائيويٽ ملازم جي گھٽ م گھٽ اجرت ھر بجيٽ ۾ اعلان ڪري وڌائي ويندي آھي پر فقط اعلان طور جيڪڏھن ڪو اعلا اختيار غيرت ڪري ان تي عمل ڪرائي تہ عوام بہ سک جو ساھ کڻي In order to show the world by the Government of Pakistan, the minimum wage of a private worker of a general worker will be announced in every budget, as per the tradition, but only if the proclamation honors the honorable authority and acts on it, then the people will be able to
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہنگامہ آرائی کرنے والے ارکان کا قومی اسمبلی میں داخلہ بند -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے اہم ترین ملاقات کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی ایکشن میں آگئے اور ہنگامہ آرائی میں ملوث ارکان کے خلاف سخت فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان میں ہنگامہ آرائی اور نازیبا الفاظ استعمال والے سات اسمبلی اراکین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے … کیا ان سب کا؟ For a formality ARYNEWSOFFICIAL Murad Saeed ko b
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی ہنگامہ: ملوث ارکان کا ایوان میں داخلہ بنداسپیکر اسد قیصر نے ایوان زیریں میں نازیبا زبان استعمال کرنے والے 7 ممبران کے خلاف اسمبلی حدود میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں گزشتہ روز پیش آئے واقعات
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

چین کے شہر ووہان میں گریجویشن کی تقریب میں 9 ہزار طلباکی بغیر ماسک کے شرکتچین کے شہر ووہان میں گریجویشن کی تقریب میں 9 ہزار کے قریب طلبانے بغیر ماسک کی شرکت کی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ووہان شہر میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں گھمسان کا رن، اضافی نفری طلبقومی اسمبلی کے اجلاس میں گھمسان کا رن، اضافی نفری طلب ARYNewsUrdu ساری ویڈیو ایسے ہے When Chor Uchakkaz are in Assemblies you can't expect any better. They shouldn't be there at the first place. Everything at public expense. We simply buy rubbish at our own cost & then put up with it in a shabby manner. 😍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »