ہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا کے خلاف مقدمہ درج

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا کے خلاف تعزیراتِ پاکستان اور انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مکمل تفصیلات یہاں پڑھیے:

مقدمے میں 21 وکلا، جن میں لاہور بار کے جنرل سیکرٹری اور نائب صدر بھی شامل ہیں، کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ باقی نامعلوم ہیں۔ دوسرا مقدمہ پولیس مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں پولیس وین کو جلانے، پولیس پر حملہ آور ہونے جیسے الزامات کے تحت دفعات لگائی گئی ہیں۔

وکلا نے ڈیوٹی پر موجود سکیورٹی سٹاف، میڈیکل سٹاف اور ڈاکٹرز پر تشدد کیا اور ہسپتال کے قیمتی آلات اور سامان کو توڑا جس سے ہسپتال میں موجود مریض اور ان کے لواحقین شدید خوف و ہراس کا شکار ہو گئے۔ وکلا نے ڈاکٹروں کی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا۔ایف آئی آر نے مطابق حملہ آور مسلح وکلا کے ایک گروہ نے نرسز ہاسٹل میں داخل ہو کر نرسوں کو بھی زدوکوب و ہراساں کیا، غلیظ گالیاں دیں اور وہاں موجود انچارج نرس کے کپڑے پھاڑے اور ان کے گلے سے لاکٹ اتار لیا۔ وکلا نے مختلف افراد سے ان کی قیمتی اشیا بھی چھین...

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وکلا اور ہسپتال انتظامیہ کے درمیان پہلے سے مسئلہ چلا آ رہا تھا جس کے بعد فریقین میں صلح صفائی کروا دی گئی تھی تاہم سوشل میڈیا ڈاکٹرز کی جانب سے پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو دیکھنے کے بعد وکلا دوبارہ مشتعل ہوئے۔خیال رہے کہ مذکورہ ویڈیو میں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ایک ڈاکٹر ہسپتال کے احاطے میں کھڑے ہو کر وکلا اور ڈاکٹروں کے درمیان گذشتہ دنوں ہونے والی گفتگو عملے اور دیگر ڈاکٹروں کو بتا رہے ہیں جس میں ان کا دعویٰ تھا کہ وکلا نے کہا کہ ہم ڈاکٹروں...

پریس کانفرنس میں وزیر قانون راجہ بشارت نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ نے حکم دیا ہے کہ اس واقعے کے انکوائری دو محکموں میں کی جائے گی اور ڈاکٹر اور مریضوں کی گاڑیوں کے نقصان کا ازالہ کریں گے۔ انھوں نے بتایا کہ میڈیا کی وجہ سے وکلا کی نشاندہی ہوئی ہے جو اس معاملے میں شامل تھے ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائی گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انتہاہی افسوس ناک جتنی بهی مذمت کی جاہے کم هے ڈاکٹر اور وکلا کی جنگ میں شهید هوہے کون 'مریض' هونا کیا هے؟ کمیشن بیٹهے گا کمیٹی بنے گی رپورٹ یہ دیا جاہے گا کہ مرنے والے مریضوں کو پتا تها وکلا ؤ ڈاکٹروں کی چپکلش چل رهی هے تو مریض یہاں علاج کے لیے کیوں آۂے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکلا کی دل کے ہسپتال میں ہنگامہ آرائی،3 مریض جاں بحقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنگ کے دنوں میں بھی ہسپتالوں پر حملے نہیں کئے جاتے لیکن وکلا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وکلا کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی،3 مریض جاں بحقوکلا کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی،3 مریض جاں بحق Lahore LawyersProtests PunjabInstituteOfCardiology Clashes People Killed Patients Injured pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنیبچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی - Pakistan - Dawn NewsIslamic presidential system. Farangi system failed.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلاء کی ہنگامہ آرائی کے افسوسناک واقعہ کی شدید مذمتوزیراعلیٰ عثمان بزدارکی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلاء کی ہنگامہ آرائی کے افسوسناک واقعہ کی شدید مذمت UsmanAKBuzdar CONDEMNS GOPunjabPK PunjabInstituteofCardiology Lawyers UsmanAKBuzdar GOPunjabPK He has nothing to say rather then just these 3 words I condemn this .......... And also it is very shameful for all of them who responsible for these innocent deaths UsmanAKBuzdar GOPunjabPK UsmanAKBuzdar GOPunjabPK We don’t need of “ Muzamat”, Resign and u should leave nd go to back to Tounsa Sharif.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نہ نہ کرنے کے بعد ناصر جمشید کا بھی اعترافِ جرم - ایکسپریس اردوکئی برس بے گناہی کا راگ الاپنے کے بعد فکسنگ پر اکسانے کی بات مان لی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »