ہندوؤں کا مذہب تبدیل کروانے کے الزام میں گرفتار انڈین عالم مولانا کلیم صدیقی کون ہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا کلیم صدیقی: انڈیا میں ہندوؤں کا مذہب تبدیل کروانے اور غیر قانونی فنڈنگ کے الزمات کے تحت گرفتار ہونے والے مولانا کلیم صدیقی کون ہیں؟

سات ستمبر کو انھوں نے ممبئی میں ’نیشن فرسٹ اینڈ نیشن پیراماؤنٹ‘ نامی ایک تقریب میں شرکت کی تھی۔ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت اس تقریب میں مہمانِ خصوصی تھے۔

شاہنواز کا کہنا ہے کہ ہریانہ میں سوامی اگنیویش کے ساتھ انھوں نے شراب پر پابندی عائد کرنے کی مہم میں حصہ لیا تھا۔ انھوں ملک میں اور ملک سے باہر مذہبی تقاریب میں مدعو کیا جاتا ہے۔ان کی گرفتاری کے بعد پولیس نے ان پر تبدیلی مذہب کا الزام لگایا ہے۔ لیکن پھلت اور آس پاس کے دوسرے گاؤں کے لوگ اس بارے میں کچھ یقین سے نہیں کہہ سکتے۔

’میرا نام اروند سے اکبر رکھ دیا گیا۔ لیکن تبدیلی مذبب سے قبل جو لالچ مجھے دی گئی تھی اس کی تکمیل نہ کی گئی۔ اسی وجہ سے میں ہندو جاگرن منچ کے ذریعے دوبارہ ہندو مذہب میں داخل ہو گیا ہوں۔ کچھ ماہ قبل میں پولیس کے پاس شکایت لے کر گیا۔ میں نے شکایت نامے کے ذریعے انصاف کی اپیل کی لیکن اب تک پولیس نے مولانا کے خلاف اقدام نہیں کیا جنھوں نے میرا مذہب تبدیل کرایا تھا۔‘پھلت کے رہائشی دنیش چوہدری حیران ہیں کہ مولانا کلیم کو غیر قانونی تبدیلی مذہب کے کیس میں گرفتار کر لیا گیا...

ان کے بھانجے محمد شاہنواز نے کہا ہے کہ ’یہ گرفتاری ایک سیاسی سازش کے تحت کی گئی ہے کیونکہ اگر پولیس اور اے ٹی ایس کو اس بارے میں علم تھا تو انھوں نے اب تک گرفتاری کیوں نہیں کی تھی؟ دوسری بات یہ کہ جو لوگ سامنے آ کر تبدیلی مذہب کا الزام لگا رہے ہیں وہ پہلے خاموش کیوں تھے؟‘ ’کچھ لوگ اس گرفتاری پر مشتعل ہوں گے۔۔۔ تبدیلی مذہب جیسے الزامات سے ہندو مسلمانوں سے نفرت کریں گے۔ لیکن ایسا کوئی اقدام مغربی اترپردیش میں کامیاب نہیں ہو گا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Faqat aik kutta hai

اسلام کسی غیر مسلم کو زبردستی یا دنیاوی لالچ دیکر مسلمان بنانے کی اجازت نہیں دیتا۔ اروند نامی ہندو کا یہ الزام جھوٹ ھے کہ دو مسلم نوجوانوں نے مذہب تبدیل کرنے کے بدلے اسے 10 لاکھ روپے اور شادی کی پیشکش کی تھی۔مودی حکومت مسلمانوں کو ایک دوسرے کیخلاف استعمال کر رہی ھے asadowaisi

عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی: بھارت میں حضرت مولانا محمد کلیم صدیقی صاحب جیسی خالص غیرسیاسی اور مبلغِ دین شخصیت کی گرفتاری موجودہ بھارتی حکومت کی کھلم کھلا مسلمان دشمنی کا نہایت گھناؤنا مظاہرہ ھے۔ ان کا جرم اس کے سوا اور کیا ھے کہ ان کے ذریعے بہت سے لوگ مشرفِ اسلام ہوئے ہیں؟

BBC Absolutely Totally Propegenda Against Islam And Muslim...

Great man.ho ga jis ko indian ny arrest kiya hi ..

انڈیا میں اقلیتیں ذلیل وخوار ہورہیں ہیں بی بی سی اردو ڈیپ پاکٹسں

Shame on u bbc for such a fake headline!!!🖕🖕🖕

کسی سے کیا گلہ کریں جب ہمارے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مسلمان ہونے پر پابندی ہے 😔

Sb drama h jb tk koi khd na chahy religion ni change kr skta tablegh krna or bt h agr tablegh ki bt smj ajy to q ni kr skta koi change yh nhwyt hi fzol bt lgti h mje hmare mazhab m tablegh krna ehm karar diya h apno ko q dena dean ki tablegh ger mazhab ko hi di jati h

قید خانے میں سارے مجرم نہیں لائے جاتے کبھی کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں

ہندو نے غلط سمجھا ہندو آپنی کتاب کے مطابق بھی نہیں چلتے

BANBBC propaganda

ये सब बकवास ही मौलाना बे कुसूर है

کیا انسان میں کوئی بٹن ہوتا ہے جس کو دبانے سے اسکا مذہب تبدیل ہو جاتا ہے؟

تیرے ہاتھ اے ہیں جو چاہو ستم کرلو

buhat galt bat hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوآپریشن کے دوران فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا، آئی ایس پی آر اور تین فوجی مردار پوری خبر لگاؤ نا موت پڑتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ شیخ رشید چھٹی کے روز مچھلیوں کے شکار میں مصروف تصویر سامنے آگئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے فریڈم ہاﺅس میں فشنگ کی تصویر شیئر کردی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر داخلہ شیخ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہر اقتدار میں راک کلائمبنگ مقابلے، بچوں نے منفرد کھیل میں صلاحیتوں کے جوہر دکھائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔تاہم زیریں سندھ،کشمیر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے قتل عام کےخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعبھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے قتل عام کےخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع Resolution Condemning MassacreofMuslims IndianState Assam PunjabAssembly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »