ہندو تنظیمیں انڈیا میں نجی کمپنیوں کو مسلم مخالف نظریات پر کیسے مجبور کرتی ہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہندو تنظیمیں انڈیا میں نجی کمپنیوں کو مسلم مخالف نظریات پر کیسے مجبور کرتی ہیں؟

آر ایس ایس کے جریدے ’پانچ جنیہ‘ کے اداریے میں انفوسس کو ’ملک دشمن‘ قرار دیا گیا تھا۔ یہ کمپنی حکومت کی وزارت خزانہ کا انکم ٹیکس پورٹل دیکھتی ہے۔ اس میں کچھ خامی تھی جو مقررہ وقت پر دور نہیں ہو سکی تھی۔

آر ایس ایس کے جریدے نے انفوسس پر ملک کی معیشت کو دانستہ طور پر نقصان پہنچانے کا الزام لگایا تھا۔ اس مضمون میں یہ بھی کہا گیا تھا یہ کمپنی ہندو مخالف نکسل نظریات کو فروغ دینے میں مدد کر رہی ہے۔ ملک کے تمام صنعتی ادارے تمام واقعات میں خاموش رہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہندو تنظیم بہت اچھا کام کرتی ہیں یہ مسلمان اسی لائق ہیں 😂

دنیا میں سب سے زیادہ بنیاد پرست تنظیمیں انڈیا میں ہیں اور تقریبا سب کا تعلق ہندوازم سے ہے لیکن ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ یہی انڈیا اپنے آپ کو دنیا میں جمہوریت کا چمپین کہتا ہے اور دنیا بھی اس کے اصل چہرہ پہچاننے سے قاصر ہے

دنیا میں اسلام سے زیادہ کشادہ،صاف ستھرا اور پر سکون مذھب کوئ نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں فوجی بس کو دھماکے سے اڑا نے اور حملوں میں 27افراد ہلاکمتعدد زخمیشام میں فوجی بس کو دھماکے سے اڑا ئے جانے اور فورسزکےحملوں میں 27افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کے دارالحکومت دمشق میں ایک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں فائرنگ اور بہاولپور میں ٹرک کی رکشہ کو ٹکر 5 افراد جاں بحق3زخمیگوجرانوالہ میں فائرنگ اور بہاولپور میں ٹرک کی رکشہ کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق،3زخمی Bahawalpur Gujranwala RoadAccident Firing Father Son Family Deaths Injured NHMPofficial GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar OfficialDPRPP DCGRW
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی 91 افراد ہلا ک اور متعدد لاپتہ ہوگئےبھارت میں شدید بارشوں کےبعد سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نےتباہی مچادی، مختلف واقعات میں 91 افراد ہلا ک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔غیر ملکی خبرایجنسی کےمطابق بھارتی ریاست
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش کا امکانChance of rain with thunder and wind in upper and central parts of the country
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

رکشہ اور ٹرک میں خوفناک تصادم3 افراد جاں بحق اور 3 زخمیحاصل پور میں وہاڑی روڈ پر ایک رکشہ ٹرک کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں شکست اور آبدوزیں : نیٹو ممالک کا اتحاد خطرے میں پڑ گیا -نیٹو کے جنرل سکریٹری ینس اسٹولٹنبرگ نے رکن ملکوں کو اس تنظیم کے بکھرنے سے متعلق خبردار کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 'آکوس' معاہدہ نیٹوکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »