ہندتوا: مقبوضہ وادی میں نازی ازم کا اطلاق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ہندوتوا کی ابتدا تو ایک سیاسی تحریک کے طور پر ہوئی تھی جس نے بعد ازاں ایک شدت پسند تنظیم کی شکل اختیار کی۔ سیاسی نظریہ ہندوتوا میں آر ایس ایس کے علاوہ ہندو مہا سبھا، وشوا ہندو پریشد اور دیگر

انتہا پسند ہندو تنظیمیں شامل ہیں اور ان جماعتوں کو مجموعی طور سنگھ پریوار کہا جاتا ہے۔ سنگھ پریوار کی جماعتیں بھارتیہ جنتا پارٹی کے پلیٹ فارم سے انتخابی سیاست میں حصہ لیتی ہیں۔ بی جے پی کے تمام سیاستدانوں کا تعلق آر ایس ایس یا سنگھ پریوار کی کسی نہ کسی جماعت سے ہوتا ہے۔ ان کا بنیادی نعرہ ہندو راشٹریہ اور اس کیلئے ہندوتوا کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے۔ ہندو رضاکار تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کا باقاعدہ قیام 1925 میں ہوا۔ اس تنظیم کے رضا کاروں کو باقاعدہ دفاع کی تربیت دی جاتی ہے۔ اس کے قیام کے بعد...

دراصل ہندوتوا نظریے میں نسلی اور علاقائی برتری کا تصور ہے۔ آر ایس ایس رہنما ایم ایس گول واکراپنی کتاب میں لکھتا ہے کہ ’ہندوستان ہندوؤں کی زمین ہے اور یہاں صرف ہندوؤں کو پھلنے پھولنے کا حق ہے ۔ بھارت میں آباد تقریباَ بیس کروڑ مسلمان ہندتوا کی بڑھتی تحریک سے خود کو انتہائی غیر محفوظ تصور کرنے لگے ہیں اور آئے دن کے حملوں سے دہشت کا شکار ہو رہے ہیں۔ اس کی ایک بڑی مثال 2002 میں ہونے والے گجرات فسادات ہیں جب نریندر مودی وہاں کے چیف منسٹر تھے۔ ان فسادات میں ہزاروں مسلمانوں کا قتل عام ہوا۔ سانحہ...

آر ایس ایس کے عزائم کو بے نقاب کرتے ہوئے بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے مئی 2017 میں خبردار کیا تھا کہ راشڑیہ سوائم سیوک سنگھ جموں و کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جموں کے بعد کشمیر آر ایس ایس کا اگلا ہدف ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے بارے میں نریندر مودی کے راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ سے متاثر نظریات کشمیریوں کو ان کے حق خودارادیت سے محروم کرنے، مقبوضہ علاقے میں غیر انسانی لاک ڈاؤن نافذ کرنے اور کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشتگردی قرار دینے کے حوالے سے...

اب آر ایس ایس کا ہندتوا نظریہ ایسے درندے کا روپ دھار چکا ہے جس کے منہ کو خون لگا ہوا ہے اور وہ مسلسل اقلیتوں کو چیر پھاڑ کر کھانے کی تاک میں رہتا ہے۔ عام مسلمانوں، سکھوں، عیسائیوں کو بھارت کی سڑکوں پر زندہ جلانا، لاٹھیوں سے مار مار کر قتل کرنا، کرنٹ لگا کر مارنا ، آر ایس ایس کے معمولات میں شامل ہوچکا ہے۔ یہ معاملہ صرف نچلے درجے تک محدود نہیں ہے، ان ہی نظریات پر قائم مودی حکومت بین الاقوامی سرحدوں پر یہی رویہ اپنائے ہوئے ہے اور پاکستان، چین، بنگلہ دیش اور نیپال کے ساتھ ایک ساتھ سرحدوں پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام، کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکمل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام، کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکمل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکملمقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام، کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکمل Islamabad Preparations Complete Observe YoumeIstehsal 5thAugust ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مظاہروں کے ڈر سے مزید پابندیاں عائد، سرینگر میں کرفیو نافذ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ، ایک سال کے دوران 214 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ایک سال سے غیرقانونی محاصرہ کے دوران 214 کشمیریوں کو شہید کیا جبکہ بھارتی فورسز کے تشدد سے تیرہ سو نوے کشمیری زخمی ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IOK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

5 اگست اقدامات؛ بھارت نے احتجاج دبانے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا دیاسری نگر(ویب ڈیسک) کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے دو دن کے لیے سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت کو کشمیر میں 5 اگست کے غیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »