ہم30ٹرینیں چلانے جارہے ہیں، لوڈ بڑھا تو عید اسپیشل ٹرین بھی چلاسکتے ہیں ، وزیرریلوے

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk SheikhRashid Trainoperation ShehbazSharif

پشاور:وزیرریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ ہم30ٹرینیں چلانے جارہے ہیں، ٹرینیں چلانے کی اجازت گزشتہ روز ملی ہے لوڈ بڑھا تو عید اسپیشل ٹرین بھی چلاسکتے ہیں ۔

پشاور میں صحافیوں سے گفتگو میں وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ٹرینیں چلانے کی اجازت گزشتہ روز ملی۔ پشاورسے 3 ٹرینیں چلا رہے ہیں، ضرورت ہوئی تو پشاور کیلئے ایک اور ٹرین کا اضافہ کریں گے۔ ٹرینوں میں 60 فیصد سواریاں لے کر جا رہے ہیں۔ ملکی سیاسی صورتحال سے متعلق شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو سیاست کا کوئی چیلنج درپیش نہیں، وہ پانچ سال پورے کریں گے۔ شہبازشریف کا کیس بہت سنجیدہ ہے، ان کا نام ای سی ایل میں ڈٓالنے کا معاملہ زیر غور ہے۔ نیب آرڈیننس میں ترامیم اتنی جلدی نہیں آ رہیں، 31 مئی تک نیب دونوں جانب جھاڑو پھیر دے گا۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہبازشریف کا کیس بہت سنجیدہ ہے، ان کا نام ای سی ایل میں ڈٓالنے کا معاملہ زیر غور ہے۔ ریلوے میں ایس او پیز پر عملدرآمد کی خود نگررانی کر رہا ہوں، معائنہ کرنے ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر خود جاؤں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرینیں چلانے سے متعلق فیصلہ کب ہوگا؟ وزیر ریلوے نے بتا دیاراولپنڈی: وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ٹرینیں چلانے کا فیصلہ منگل کو ہوگا، صرف عمران خان سے ملاقات کا انتظار ہے، اس کے بعد حکمت عملی وضع کریں گے۔ What? چونکہ ریل میں بہت سے لوگ سوار ہوتے ہیں اس لیے اجازت نہیں دینی چاہے باقی جہاز اور بسوں کی بات ہے تو انہیں بھی نہیں اجازت دینی چاہے تھی.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرانسپورٹرزکا پنجاب حکومت کے ایس او پیز پر ٹرانسپورٹ چلانے سے انکار - ایکسپریس اردوکرایوں میں کمی منظور کرلی لیکن مسافروں کی تعدادمیں میں کمی قبول نہیں، آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن او وَڑ جانی دیا تو آپ دے کہر بؤ Ye bat galat ha transporter ko SOP per ammal krna ho ga System is chocked by capitalist and socialist but ordinary people will pay the price like SOP in transportation while no one can apply them in private places.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرینیں چلانے سے متعلق فیصلہ کب ہوگا؟ وزیر ریلوے نے بتا دیاٹرینیں چلانے سے متعلق فیصلہ کب ہوگا؟ وزیر ریلوے نے بتا دیا ShkhRasheed pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرانسپورٹرز نے حکومتی ایس او پیز پر ٹرانسپورٹ چلانے سے انکار کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹرانسپورٹرز نے حکومتی ایس او پیز پر ٹرانسپورٹ چلانے سے انکار کردیا۔ٹرانسپورٹ اونرفیڈریشن نے کہاہے کہ سیٹوں کےساتھ کرائے بھی کم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا 20 مئی سے ٹرینیں چلانے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے بدھ مورخہ 20 مئی سے ایس او پیز کے تحت ٹرینیں چلانے کی اجازت دیدی ہے۔ Sheikh ek bar bta do date Roz Roz wese Press m time zaya mat karo apna 😂😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا بدھ سے ٹرینیں چلانے کا اعلاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے بدھ سے ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ٹرینوں پر ایس اوپیز کا خیال رکھاجائے گا کیوں، پیرنی کراچی جانا چاہتی ہے؟ ہمیں کوئی ضرورت نہیں، دوماہ کی تنخواہ نکال Such to hy ریلوے غریب کی سواری ہے۔ اب بہت سے لوگ اپنوں میں عید منانے جا سکیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »