ہم پاکستانیوں کا اپنےشہریوں کی طرح خیال رکھ رہے ہیں،ترک وزیر خارجہ -

\U062a\U0631\U06a9 \U0648\U0632\U06cc\U0631 \U062e\U0627\U0631\U062c\U06c1, \U062a\U0631\U06a9\U06cc, \U067e\U0627\U06a9\U0633\U062a\U0627\U0646

ہم پاکستانیوں کا اپنےشہریوں کی طرح خیال رکھ رہے ہیں،ترک وزیر خارجہ #ARYNewsUrdu

\U062a\U0631\U06a9 \U0648\U0632\U06cc\U0631 \U062e\U0627\U0631\U062c\U06c1, \U062a\U0631\U06a9\U06cc

3/24/2020

ہم پاکستانیوں کا اپنےشہریوں کی طرح خیال رکھ رہے ہیں،ترک وزیر خارجہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو کا کہنا ہے کہ ہم پاکستانیوں کا اپنےشہریوں کی طرح خیال رکھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب میولوت چاوش اولو سے رابطہ کیا۔ دونوں وزرائےخارجہ نے کرونا پھیلاؤ کو روکنے، عالمی چیلنجز سے نمٹنے پرگفتگو کی۔ وزیر خارجہ شاہ …

ویب ڈیسک 25 مارچ 2020 اسلام آباد: ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو کا کہنا ہے کہ ہم پاکستانیوں کا اپنےشہریوں کی طرح خیال رکھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب میولوت چاوش اولو سے رابطہ کیا۔ دونوں وزرائےخارجہ نے کرونا پھیلاؤ کو روکنے، عالمی چیلنجز سے نمٹنے پرگفتگو کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی وبا کے پھیلاؤ کےخلاف ترکی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ترک عوام سے اظہار یکجہتی کیا۔ شاہ محمود قریشی نے ترکی میں پھنسے 26 پاکستانیوں کی جلد وطن واپسی کا معاملہ بھی اٹھایا۔ ترک وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم پاکستانیوں کا اپنےشہریوں کی طرح خیال رکھ رہے ہیں، فلائٹس بحال ہونے پر جلد پاکستانیوں کو اپنے ملک روانہ کر دیا جائےگا۔ ترقی پذیر ممالک کو معاشی سہولت کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے،وزیر خارجہ اس سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بنگلہ دیشی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا تھا۔ وزرائے خارجہ نے کرونا پھیلاؤ روکنے کے لیے عالمی چیلنج سے نمٹنے پر تبادلہ خیال کیا تھا۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان کرونا پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام ممکنہ حفاظتی اقدامات اٹھا رہا ہے۔انہوں نے اپنے ہم منصب کو بتایا تھا کہ پاکستان میں مقیم بنگلا دیشی شہریوں کا ہر ممکن خیال رکھا جا رہا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ترقی پذیر ممالک کو معاشی سہولت کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ 0 مزید پڑھ: ARY News Urdu

Thanks Turkey I love Turkish public MAY ALLAH BLESS Turky and Pakistan and keep safe from CORONA VIRUS. AAMEEN اور ہمارے حکمرانوں نےپورے پاکستان کو مقتل گاہ بنادی ہے۔۔۔اپنی نالائقیوں سے😡😡😡 Pagal apnay citizenna kaho,,, Apnay bhaioo ke tarah,,,, keo k all muslims are brothers nd sisters Q ke hum ek qoum hn...💞💞 ,love u turkish

Good This is not true at all.....and I saw this.... Great brave people ma sha Allah خان صاب کی آج کی ایک بات سے مجھے اختلاف ہے وہ یہ کہ دہاڑی دار مزدور مزدوری کیسے کرے گا جب کام ہی بند ہیں۔ سمینٹ، بجری، سریا والی دکانے تو بند ہیں تو دہاڑی والے کو کسی نے لے جا کے کپڑے تو نہی دھلوانے۔ چھابڑی والا سامان منڈی سے کیسے لائے گا بیچنے کے لیے جب کہ ٹرانسپورٹیشن بند ہے

وزیر خارجہ کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں مواصلاتی بندش ختم کرنے پر زوروزیر خارجہ کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں مواصلاتی بندش ختم کرنے پر زور SMQureshi IndiaOccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew EuropeanUnion pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial KNSKashmir RisingKashmir

Thank you so much Turkey

وزیر اعظم کا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے کمی کا اعلان - ایکسپریس اردوعمران خان نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا Very nice step, it will reduce the prices of everything around. Now, local government and their officials need to control the prices by hook or by crook. Nice It should have been reduced earlier

پنجاب حکومت کا صوبے میں 14 روز کا لاک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا صوبے میں 14 روز کا لاک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہ COVID19 coronavirus PunjabGovernment Lockdown

23مارچ کا جذبہ قیام پاکستان کا باعث بنا،آج اسی جذبے کے تحت ہم نے یکجہتی اور ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق

وزیر اعظم عمران خان نے خصوصی پیکج کا اعلان کردیاوزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل میں15روپےفی لیٹرکمی کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates زبردست اللہ پاک ہماری حکومت کی مدد کرے اور اچھے فیصلے کریں انشاءاللہ سب بہتر ہوگا سب توبہ کریں اور نماز قرآن پڑھیں 15 rupy m Kay ho ga

لاہور میں کورونا وائرس کا مریض چل بسا، وزیر صحت یاسمین راشد کی تصدیق



’مجھے داڑھی کاٹنے کی اجازت دی جائے، میں مولوی کی طرح اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا‘

نرس اریما نسرین بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئیں

سندھ حکومت:سروسزاسپتال میں کرونایونٹ فوری قائم کرنیکافیصلہ

ٹرانزنسٹریا: وہ ملک جسے کوئی تسلیم نہیں کرتا

مدد کیلئے پکار،عاطف اسلم کی آوازمیں اذان وائرل

وہ پاکستانی ڈاکٹرز جو چوبیس گھنٹے ڈیوٹی پر ہیں!

بالی ووڈ کے معروف ستاروں کی قرنطینہ ڈائریز

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

24 مارچ 2020, منگل خبریں

پچھلا خبر

سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10 مریض صحت یاب ہوگئے،مرتضیٰ وہاب -

اگلا خبر

ماریشس کا 'خزانہ' دنیا کی نظروں میں آگیا -
سعودی حکومت 3ماہ پرائیویٹ کمپنیوں کے ملازمین کو تنخواہ دیگی آٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیا کورونا وائرس کا آخری شکار کون سا ملک بنے گا؟ ’پہلے فسادات اور پھر کورونا وائرس نے بے گھر کیا‘ کروناوائرس: مریضوں کو ڈاکٹر اور ڈاکٹروں کو روبوٹ بچائیں گے Cadets pass out from Pakistan Military Academy Kakul - 92 News HD Plus Indian troops martyr four Kashmiri youth in Kulgam - 92 News HD Plus پنجاب حکومت نے9 روز میں فیلڈ اسپتال بنا کر ریکارڈ بنا دیا،وزیراعظم - اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ 1,160 devotees depart for their homes from Multan quarantine centre - 92 News HD Plus Allah Almighty is saving us, coronavirus won’t spare anyone: PM Imran Khan - 92 News HD Plus پولٹری فارمرز لاکھوں مرغیاں تلف کرنے پر مجبور
’مجھے داڑھی کاٹنے کی اجازت دی جائے، میں مولوی کی طرح اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا‘ نرس اریما نسرین بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئیں سندھ حکومت:سروسزاسپتال میں کرونایونٹ فوری قائم کرنیکافیصلہ ٹرانزنسٹریا: وہ ملک جسے کوئی تسلیم نہیں کرتا مدد کیلئے پکار،عاطف اسلم کی آوازمیں اذان وائرل وہ پاکستانی ڈاکٹرز جو چوبیس گھنٹے ڈیوٹی پر ہیں! بالی ووڈ کے معروف ستاروں کی قرنطینہ ڈائریز پاک فضائیہ کا طیارہ زائرین کو لے کر اسکردو پہنچ گیا وہ پانچ وبائیں جنھوں نے دنیا بدل کر رکھ دی اداکارہ نادیہ جمیل میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ’کورونا وائرس انڈیا کی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دے گا‘ کروناویکسین کا انسانوں پر تجربہ کامیاب؟ 14 افراد مکمل صحت مند