ہم پر ایسے حکمران مسلط ہیں جنہیں معلوم ہی نہیں کہ مسئلہ کشمیر کیا ہے، فضل الرحمان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم پر ایسے حکمران مسلط ہیں جن کومعلوم ہی نہیں کہ کشمیر کا مسئلہ کیا ہے۔

مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ 70 سال سے کشمیریوں کو پاکستان کا راستہ دکھایا گیا لیکن ہمارے حکمرانوں کی پالسییوں کی وجہ سے ہم ایک قدم بھی آگے نہیں بڑھے، ہم پر ایسے حکمران مسلط ہیں جن کومعلوم ہی نہیں کہ کشمیر کا مسئلہ کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مودی سرکار کے 5 اگست کے اقدام نے ایک نئے تنازع کو جنم دیا، پاکستان کی حکومت کیسے کہہ سکتی ہے کہ یہ اچانک ہوا اور ہمیں پتہ نہیں ؟ حالانکہ آرٹیکل 370 کو ختم کرنا تو بی جے پی کا منشور اور ان انتخابی مہم کا حصہ تھا، اور میرے ملک کا ناجائر حکمران کہتا رہا کہ مودی آئے گا اور کشمیر کا مسئلہ حل کرے گا۔

سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ پاکستان کے حکمرانوں کو مسئلے کا پتہ ہی نہیں یہ کشمیر کو بیچ چکے ہیں، ہمارےحکمران آرٹیکل 370 کے خاتمے پراحتجاج سے گریزاں ہیں، تعجب کی بات ہے کہ پاکستان کے حکمران ریاست کا موقف پیش کرتے ہیں تو آرٹیکل 370 کے خاتمے پر اطمینان بھی کرتے ہیں، پھر کہتے ہیں کہ ہم نے کشمیر کا مسئلہ سلامتی کونسل میں اٹھایا، اس میں ان کا کیا کردار؟ یہ سب تو چین نے کیا۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت اب نہیں بچے گی، یہ شاید پہلے حکمران ہیں جن کے رہنمائی پر قوم شرمندہ ہیں، پورا ملک ناجائز حکومت کے خاتمے کے لئے اسلام آباد آئے گا اور ناجائز حکومت سے آزادی حاصل کرنے تک جد وجہد جاری رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماما تو تے 10 سال کشمیر کمیٹی دا چئیرمین بن کے مسئلہ کشمیر حل کر کے بیٹھا سیں

Lanit hai teri politics par tu ne app 10 year Kashmir committe main kya kya tha don't use Kashmir and Islam for ur politics ok

Agar meray pass Govt ho to main sb say pehlay molana deisel ko thailay main band kr k samander main phaink don. Ic ki yahi uqaat hy.

Ap ny 10 saal kya keya tha molana sb

مولانا آپ بے نظیر، نواز شریف دور میی کیا کرتے رہے،صرف عیاشی میی مگن رہے کچھ کیا ھے تو بتایی

Gadaar

Diesel ee oye. Khud kashmir kameti ka member raha kabhi awaz nahin uthai

Bhosari ke gando , soor tum aek no ke Satan ho aor tumhary followers bhi

مولانا ڈیزل کی غیرت جگانے کے لئے

👍

Is diesel ne tau kashmir comitee ka chairmen hote hue india ko koi 10 bar jang mei shikasat di hai.. hana

This guy is so so so much stupid yet does not shut his mouth

سر جی آپ کو تو پتہ تھا پھر آپ نے کیا کیا؟

jese ap han wese hukmaran han jesi qoom wesi hi hukmaran

Han g 10 saal molana Diesal ne masla Kashmir ko study kya hai ab ja k un ko pata chala hai k masla Kashmir asal main hai kya? Lanati kardar

Diesel sahb Ap ko bara pata ha

Wah jee wah

JUI Hind Ko Zayada Malloom Ho ga,

Wah Wah Sirf Aap ko Mallom hai massla-e-Kashmir Kia hay tabh hee Bees salon se aap Khawb e Khargosh ke maze ura rahe hain. Maulana aap sirf ey Bata den ke log Izzat se aap ko Maulana Diesel kiun kahte hain.

Hahahaha hahahaha

Lolz😂🤣😂😂😂

In sahib ki baat ka Kia ghussa krnaa Stage dramay se ziyada Hansi ati he bus

Wah molana tum bi bohat bari film ho

Hmary mulk mein jab tak tere jessy hraami mullah hain tab tak Islam badnaam hota rahy ga . . 40 lakh ki lassi pee gya kutta hraami . . Beta aik baar tu koi essi harkat kar tjhe bhi jail mein hi bhjna hai tera time aa gya hai 2 nmbr Mullah

تو کیا تجھے پتہ ہے بد نسلے کتے کے بچے ، دس سال تک کشمیر کے نام پر پیسہ کھاتا رہا ، دس سال میں تیری زبان پر لقوہ رہا

اے حرام خور مولوی تو نے کشمیر کے لئیے کبھی آواز نہیں اٹھائی ، تو اور نواز شریف اور شہباز شریف اور زرداری اور جماعت اسلامی والے لوگوں کو بے وقوف بنا کر پیسے کھاتے رہے ہو کشمیر کے لئیے آواز اٹھائی یا پرویز مشرف نے یا عمران خان نے ، تمہارا دور ختم ، یلا روہ ، خلاص ، معلوم عربی

Hahha Geo Molana

Ap to maloom tha ap etny saal kashmir kameeti m kia krty rhy

You did nothing for Kashmir - Hramkhor!

hahahaaa keh bhi kon raha hai..

Tay is Diesel nu pata aye. Ala nasaL Da Kanjar aye. Fazlu

انشاالله اڈیالہ جیل میں نوزشریف اوزرداری کے جمعہ کی نماز پڑھ انشاءاللہ آپ کے آخری خواہش ہے

Bayghairat Molvi 🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻

👐👐👐👐

اور موصوف 8 سال لسی پی پی کے مسئلہ کشمیر حل کرتے رہے

تمہیں کیا پتہ ہے کچھ بتا دو فنڈ تو آپ نے ہڑپ کیے ہیں 😊

چار سال موصوف چیرمین کشمیر کمیٹی تھے 44 لاکھ کا لسی پی کے بھی کچھ نہ کرسکے۔

خود اتنے سال لسی پیتے رہے کشمیر کے معاملے پر چوں تک نہی کی اور اب یہ بکواس سن لو۔۔۔🤔

Chll Moulana_Diesel ... tm ny sirf AC wala office Prado gardhi or funds enjoy kiye ... tm ny kun sa teer mara .

Ye dekho kon ke raha he bto Choor choor choor👌👌🤫🤫

اور تم نے پانچ سے کشمیر کمیٹی کا چیرمین کون سا پہاڑ توڑ دیے ہیں

مسلۂ کشمیر حلوہ ہے لسی ہے عیاشی ہے جو آپ کرتے تھے عمران خان کو کیا پتہ مسلۂ کشمیر کا

قربان⁦❤️⁩

ملک کا دشمن ھے اللہ پاک اس جیسے منافق سے اس ملک کو پاک کرے۔۔۔۔۔

🤦‍♂️

منافق کے منہ سے 20سال بعد کشمیر کا نام سنا ہے

MFazalUrRehmn so apko pata hai kashmir ka masala kesy hal hoga? Gadhy

Lol to his thinkng

تم بيغرت كو أننا معلوم هے کہ کشمیر کے نام پر کیسے کھا یا جاتاہے

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣

Be sharam ...deen farosh

اچھاـ۔ جی جہاں تک میرا خیال ہے ۔اس حکومت نے بھی اگر حلواہ کھایا ہوتا تو آپ نے بھی ان کی کارکردگی سے خوش ہونا تھا ۔ لیکن ہمیں اپنے لیدر عمران_خان_ 😍😘 پر فخر ہے ۔۔ اور مولانا_ڈیزل صاحب آپ اتنے سال کشمیر کے چیرمین رہے تب تو آپ کو یاد نہیں آیا 🤨

اور یہ بول کون رہا ہے..؟؟

شُکر ہے مولانا صاحب اتنا تو کشمیر کا نام لے لیا آپ نے۔ ورنہ مودی نے تو آپ کی زبان پر تالے لگائے ہوئے تھے۔

تم کو خود ہی پتہ نہیں ڈیزل

Mango

Apko sara pta h na kshmire issue bohat khoob

hahaha... q k onho nai ab tak lassi nahi pi hai na.

آپکو معلوم ہے کیا۔ اپنے دس سالہ عرصے میں آپ نے کل ۲۱ پریس ریلیز جاری کیں اور ان دس سالوں میں کشمیر کے ساتھ کیا ہوا کوئی ریکارڈ موجود نہیں

Last 20 years he is chairman of kashmir council . what he do for kashmir ? Nothing

اسکا وقت گزر چکا ہے اب یہ صرف بونگیاں ہی مار سکتا ہے

Lasiiiiii Ka ilawa Kuch Kia ha 10 saalo ma

Twanu jo pta c

Kutty se b paleet hai yeh khanzir

😅

Sari omar hokomt m tha tb ap ko pata nhi tha Kya Jo ab kh rha ho hokomt ko pata nhi h ap sa zayadh hokomt ko pata h jb ap ko us hokomt Na rest krwai h too ap rest ki gya ab ap ki is hokomt m dal nhi galna wali janab

app k mon se esi baten achi nahen lagti q k to khud kaie salon se kashmeer ka chairman reh chuka e ho

Diesel sahab khud 4 saal guzar kar agye or inho ne kia kiya

And of course Mr Mulana knows it

😂😂😂

Lol is it in your sense or not you were head of Kashmir committee for 5 yrs wht yu have done ask yourself ?

جی ہاں ہم پر ایسے حکمران مسلط ہونے چاہئیں جنکو معلوم ہے کہ مسئلہ کشمیر دس سال میں چالیس لاکھ کی لسی پینے سے حل ہوگا

Tora sharm Maulana

He is right only maulana know that how to make money when kashmir comaity chairman.

کنجر کت بچے تم نے کشمیر کے لیے کیا کیا ہے؟

Sahe kaha

Khud ko boht pta hy isko.. !! Moty jb ap is committee k chairman thy tb kia ap ny teer mara tha ?

Allah inko hadayat di

گانے نو پتا جے

Sham pti

Aapko pata hain?

شرم تم کو مگر نیہیں آتی. دامن کو زرا دیکھ زرا بند قبا دیکھ

😃😃😃

Iss chutiya khanzeer moulvi ko tou pata hai. Ye ghandu moulvi khabees hai .

تمہیں بھت اچھی طرح۔معلوم تھا کیا دس سال میں کچھ پیش رفت کی اپ نے اپ سٹھیا گیئے ہو وہ بھی الیکشن ہانے کے بعد حکومت گرنا بھی چاہتے ہو اپنے بیٹے کو سینٹ کا ڈپٹی اسپیکر اور خد صدارت امید وار بھی تھے پورے ملک میں امن لیکن فساد اور بے چینی پہیلانا چاہتے ہو ناکام رہوگے

جی بالکل درست کیا۔ آپ نے بطور چیرمین کشمیر کمیٹی کشمیر کا نام لیے بغیر کشمیر کے ساتھ اصل مسلہ کیا ہے یہ پوری دنیا کو سمجھایا اور بتایا کہ کشمیری مجاہدین تو دہشتگرد ہیں!! آپ کو ہم امیر المنافقین ایسے تھوڑی ہی کہتے ہیں۔

10 saal tk tu muslat tha kabi be apne muh sa Kashmir ka nam leya ya kabi Kashmir k leya awaz be utye dezal hum tu yad ni

اور ہم پر ایسے مولانا بھی ہیں جن کو پتا ہی نہیں اسلام کیا ہے ۔۔۔

تجھے تو بڑا معلوم ہے نا؟؟ 🤔 15 سال تک تو نہیں پتہ چلا تھا اب کیا ہوا ایسے MoulanaOfficial

Khabees insan tu kia krta raha 10 saal

Keh bhi kon rha jo khud kashimir committee ka head rha or aj tk bat nahi ki Kashimir ki ulta khasany py bhooj. Aisy mafad prst mula he badnami ka bais hein

Lg aisy he rha he maulana sahb

مولانا قدم بڑھاٶ ۔ھم آپ کے ساتھ ھیں۔عمران خان کو جوتے مارکر بھگا دو

Fazlur Rehman knows Masala Kashmir. See he was about to solve it

Haan Or Inhey pata hai 😒

Hahahahahaah

Hahahahahahaha 😂😂😂😂

😂😂😂😂 hahahahaha کہہ کون رہا ہے

Joke

hahahahahaha

hahajwyjefioffbldfjivulywggwe

جی ہاں مال لانا کے مطابق مسلہ کشمیر ایک حلوے کی دیگ ہے جیسے وہ داہائیوں سے چاٹ رہے تھے اور اب پاکستان اس مسلہ کو ختم کر کے کے فضلو کے پیٹ پر لاتھ ماررہے ہیں درد تو ہوگا

Ye itne latifey kahan se lata hai ghaleez

🤣🤣🤣😁🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😁 کون کہ رہا ہے

10 sal ap muslt rhy apny to pta b nhi chlny dia k koi msla kshmir b hai.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کاسویڈش ہم منصف کوٹیلی فون،مقبوضہ کشمیرکی بگڑتی صورتحال بارے بتایاوزیراعظم کاسویڈش ہم منصف کوٹیلی فون،مقبوضہ کشمیرکی بگڑتی صورتحال بارےبتایا PMImranKhan ImranKhanPTI SwedishCounterpart pid_gov MoIB_Official StefanLofven TelephonicTalk OccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew KashmirBleedsForJustice KashmirIssue ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official بھیک مانگو غل خور کت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کاسویڈش ہم منصف کوٹیلی فون،مقبوضہ کشمیرکی بگڑتی صورتحال بارے بتایاوزیراعظم عمران خان نے بدھ کے روز سویڈن کے وزیراعظم سٹیفن LOFVEN سے ٹیلی فون پرگفتگو کرتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کترینہ کیف کی ہم شکل سامنے آگئیکترینہ کیف کی ہم شکل سامنے آگئی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: ہسپتال کے باہر ہم حملے میں کم از کم 15 ہلاکطالبان افغانستان میں متواتر بم حملے بھی کر رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ امن مذاکرات میں بھی حصہ لے رہے ہیں۔ Taliban AfghanTaliban AfghanPeaceDeal Trump پوری خبر: Amrika b ess trah he kar raha he. Jang me sab kuch jayez hota he. کی متعصبانہ رپورٹ ملاحظہ فرمائیے یہ👇 بات سارےفسانےمیں جس کا ذکر نہیں یادرہے ابلاغی ادارے اگر جانبدارانہ رپورٹنگ کرنے لگیں تو طالبان امن چاہتے ہیں کونسے لوگ ہونگے جو اپنے ملک میں امن نہی چاہتے۔🤔یہ منحوس شیطان امریکہ ڈبل گیم کھیل رہا ہے ادھر امن معاہدے کی بات کرتا ہے اور فوج واپس بلانے کی اور ادھر حملے کروا کر دنیا کو دکھاتا ہے کہ ہم تو جانا چاہتے ہیں مگر افغان طالبان نہی چاہتے۔۔۔مجبوری ہے😏راسکل🇺🇸😈☠
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آخری کشمیری تک ہم اپنی آزادی کے لیے لڑیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر - Pakistan - Dawn NewsPM PAKISTAN AB BHI KHARDEY HAIN KASHMIRION K SAATH MAZEED TABAHI DEKHNEY K LYE? KIA MADINAY KI RIYASAT WALAY KA YE TARZ E AMAL HOTA HAI?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

”ہم آسٹریلین ٹیم کو پاکستان بھیج سکتے ہیں اور۔۔۔“ آسٹریلیا نے پاکستانیوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دیکینبرا (ڈیلی پاکستان آن لائن) کرکٹ آسٹریلیا نے 2022ءمیں دورہ پاکستان کیلئے آسٹریلین کرکٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »