ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے: سیّد علی گیلانی نے ایک مرتبہ پھر نعرہ لگا دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے بزرگ حریت رہنما سیّد علی گیلانی نے ایک مرتبہ پھر نعرہ بلند کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے۔

کے مطابق حریت رہنما سیّد علی گیلانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کشمیریوں کا پاکستان کے ساتھ تعلق کلمہ طیبہ پر مبنی ہے۔۔سیّد علی گیلانی نے مزید لکھا کہ بھارتی کی طرف سے اُٹھائے گئے مکروہ اقدامات پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے مابین موجود مضبوط بندھنوں کو متزلزل نہیں کر سکتے۔ آخری دم تک آزادی کے حصول کے لئے جدو جہد جاری رکھوں گا۔اس سے قبل بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کا کہنا تھا کہ دنیا میں کوئی طاقت مجھے آزادی کے ہزاروں شہیدوں کے مقصد کی حفاظت سے نہیں...

حریت کانفرنس سے علیحدگی کے معاملے پر حریت لیڈر کا بھارتی میڈیااور بے ضمیر لوگوں کے جھوٹے پراپیگنڈہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ آل پارٹیز حریت کانفرنس سے میری علیحدگی کا ہر گز مطلب حقِ خود ارادیت سے دستبرداری نہیں۔ بھارتی استعمار سے تاحیات برسرِ پیکار رہوں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ آزادیِ کشمیرکی کو ششیں میرے خون میں رچی بسی ہیں، دنیا میں کوئی طاقت مجھے آزادی کے ہزاروں شہیدوں کے مقصد کی حفاظت سے نہیں روک...

سید علی گیلانی نے قرانی آیت کا حوالہ دیا، کہہ دیجیے اے محمدؐ! بےشک میری نماز، قربانی، جینا اور مرنا صرف اللہ کے لیے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صورتحال مختلف اور مشکل ہے لیکن ہم جیتنا چاہتے ہیں: بابر اعظمپاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کپتان بابراعظم تسلیم کرتے ہیں کہ جب پاکستانی ٹیم انگلینڈ پہنچی تو کھلاڑیوں کے ذہنوں میں یہ تفکرات موجود تھے کہ کرکٹ سے تین ماہ کی دوری ان پر کیا اثر دکھائے گی؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے پاس ملاقات کیلئے ہم خود جاتے ہیں، نشاط ڈاہا کا اعترافلاہور: (دنیا نیوز) رکن صوبائی اسمبلی نشاط ڈاہا نے کہا ہے کہ وہ خود وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے پاس ملاقات کیلئے گئے تھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہم بہت جلد بی آر ٹی کا سرپرائز دینے جا رہے ہیں: اجمل وزیرہم بہت جلد بی آر ٹی کا سرپرائز دینے جا رہے ہیں: اجمل وزیر AjmalWazir Peshawar BRT SmartLockDown CoronavirusPandemic pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن نہیں بلکہ ہم، آپ اور پورا پاکستان قید ہے، مظاہرینمیر شکیل الرحمٰن نہیں بلکہ ہم، آپ اور پورا پاکستان قید ہے، مظاہرین ويڈيو لنک: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یہ ہم نے کیا کر دیا؟؟؟پی آئی اے کی حالت تو پہلے سے ہی خراب تھی لیکن تحریک انصاف حکومت نے اب اس بات کو یقینی بنا دیا ہے کہ قومی ایئر لائنز کو مکمل طور پر تباہ ہی کر دیا . . کالم: تحریر: انصار عباسی DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

2 ماہ میں ہم اپنے وینٹی لیٹرز کی پراڈکشن پوری کر دیں گے،فواد چوہدری2 ماہ میں ہم اپنے وینٹی لیٹرز کی پراڈکشن پوری کر دیں گے،فواد چوہدری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »