ہم نے بہتر پالیسیاں بنائی ہیں: وزیر اعظم عمران خان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم نے بہتر پالیسیاں بنائی ہیں: وزیر اعظم عمران خان PMImranKhan

ہی نہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں گرین ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جنگلات کی مہم کے ساتھ دیگر منصوبوں پر بھی توجہ دینی ہے، کیونکہ ہم ہوائی آلودگی اور دریاؤں میں جو گندگی جارہی ہے اسے روکنا ہے۔عمران خان نے کہا کہ ہمیں مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا ہے۔ ہریالی کی طرف جانا ہے۔ لاہور میں 20 سال میں 70 فیصد درخت کاٹے گئے اور شہر کا 70 فیصد گرین ایریا ختم کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پاکستان کے جنگلات کو تباہ ہوتے دیکھا...

اور مجھے خوف ہے کہ اگر ایسے جنگلات کی کٹائی ہوتی رہی تو ہمیں آکسیجن کے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پشاورخوبصورت شہر ہوتا تھا، لوگ پشاور کے پانی کو منرل واٹر سمجھ کر پیتے تھے۔ لاہور کی خوبصورتی دیکھنے لوگ آتے تھے۔وزیر اعظم عمران خان نے مزید کہا کہ ہم نے بہتر پالیسیاں بنائی ہیں، آج دنیا تعریف کرتی ہے۔ کورونا سے متعلق پالیسی دیکھ لیں، دنیا کہتی ہے کہ پاکستان سے سیکھو۔ کورونا پالیسی میں وباء پر کنٹرول کے ساتھ معاشی لحاظ سے بھی بہتر قدم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمیں بھی دکھائیں نا وہ پالیسیاں.. ابھی تک تو پولیسیاں ہی پولیسیاں ہو رہی ہیں..

Ye khabar post krty waqt saram ni atti admin?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے ملک میں عوام کی حکمرانی اور حقیقی جمہوریت کی جنگ لڑنی ہے: بلاول بھٹوکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے ملک میں عوام کی حکمرانی اور حقیقی جمہوریت کی جنگ لڑنی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مقدمہ کس نے درج کرایا؟ دنیا نیوز نے پتا لگا لیاکراچی: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیخلاف مقدمہ درج کرانے والا مدعی تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا بھانجا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کسی کو سندھ کے جزائر پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے, ہم نے اس ملک میں حقیقی جمہوریت کے قیام کی جنگ لڑنی ہے: بلاول بھٹو زرداریکسی کو سندھ کے جزائر پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے, ہم نے اس ملک میں حقیقی جمہوریت کے قیام کی جنگ لڑنی ہے: بلاول بھٹو زرداری PDMKarachiJalsa MaryamNSharif BBhuttoZardari pmln_org MediaCellPPP juipakofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہم نے اس ملک میں حقیقی جمہوریت کے قیام کی جنگ لڑنی ہے، بلاول بھٹو زرداری | Abb Takk Newsپاکستان کی جمہوری قوتیں ایک اسٹیج پر ہیں، بلاول بھٹو کا کراچی میں پی ڈی ایم جلسے سے خطاب PDMKarachiJalsa BilawalBhuttoZardari
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عارف انکل نے ارسلان کے ساتھ کیا کیا۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

میرے دوستوں نے میرا بہت ساتھ دیا۔۔ارسلان
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »