ہم مادر وطن کے دفاع کیلیے پرعزم طریقے سے خدمات سرانجام دیتے رہیں گے، سربراہ پاک فوج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہآئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی کے پونا سیکٹر کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف نے عید کا دن اگلے مورچوں پر جوانوں کے ساتھ گزارا، پاک فوج کے سربراہ نے ملک میں قیام امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے دعائیں کیں۔

آرمی چیف نے بھارتی فورسز کی جانب سے خلاف ورزیوں کا بھرپور جواب دینے جوانوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے جوان دفاع وطن کی خاطر گھروں سے دور خدمات سرانجام دے رہے ہیں، ہم مادر وطن کے دفاع کے لیے پرعزم طریقے سے خدمات سرانجام دیتے رہیں گے، پاک فوج کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر عید انتہائی سادگی سے منا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ameen

Amin

چیف ہم آپ کے ساتھ ہیں

محترم۔ ھر بات پر سمجھوتہ یا درگزر سسٹم کو اندر ھی اندر کھوکھلا کر دیتا ھے۔ یہ پاکستان ھے یہاں سب بکتا ھے۔ کسی کو کھڑے ھونے کی جگہ دئیں گے تو بیٹھنے کی جگہ وہ خود بنا لیتا ھے۔

کشمیر نظر نہیں آتا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانگ کانگ کے معاملات میں بیرونی مداخلت کے خلاف ہم ۔۔۔چین نے دوٹوک اعلان کردیابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چینی حکومت قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے تحفظ اور ہانگ کانگ کے معاملات میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔ کتنا برابر؟ شکریہ ۔ بڑی نوازش ایک نمبر کے جھوٹے لوگ ہیں یہ۔ ہاؤسنگ اسیکم میں عوام کے اربوں روپے کھا کر بیٹھے ہیں بے شرم۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغاماتMa a overseas Pakistani plz help me in property matter in Pakistan at chakwal my watss number is 0096565736101
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے انتخابی دعوﺅں کے مطابق بہت سارے استعفے آجانا چاہیے تھے، یہ ...' پی ٹی آئی کے انتخابی دعوﺅں کے مطابق بہت سارے استعفے آجانا چاہیے تھے، یہ انتقام کے سوا کچھ نہیں کیونکہ۔۔۔' قمر زمان قائرہ نے ایسی بات کہہ دی کہ تحریک انصاف کے کارکنان بھی سوچ میں پڑ جائیں گے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیاریاض: (ویب ڈیسک) ترک شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل کیے جانے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا۔ زبردستی معاف کروایا ہوگا،
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیاریاض: (ویب ڈیسک) ترک شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل کیے جانے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »