ہم بہتری کی طرف جارہے ہیں جو اپوزیشن کو پسند نہیں ہے شبلی فراز

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم بہتری کی طرف جارہے ہیں جو اپوزیشن کو پسند نہیں ہے، شبلی فراز shiblifaraz PTIofficial

چھپانے کیلئے رومال چاہئے ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز ن گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ مولانا صاحب پہلے بھی آکر دھمکیاں دے کر گئے تھے لیکن ان سے یہ پوچھیں کہ اثاثے کیسے بنائیں، اس

کا یہ لوگ جواب نہیں دے رہے۔ شبلی فراز نے کہا کہ میں نے تجویز دی تھی اپوزیشن قائدین کو منہ چھپانے کےلیے رومال بھی دیں کیونکہ یہ لوگ ایک دوسرے کو گالیاں دیتے تھے اور اب ساتھ کھڑے ہیں تو منہ چھپانے کےلیے رومال تو چاہیے ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کا بیانیہ ہے کرپشن بچانے نکلے ہیں قوم ساتھ دے: فیصل واوڈا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا بیانیہ ہے کرپشن بچانے نکلے ہیں قوم ساتھ دے فیصل واوڈاوفاقی وزیرفیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا بیانیہ ہے کرپشن بچانے نکلے ہیں قوم ساتھ دے، فیصل واوڈا نے اپنے بیان میں کہا اپوزیشن کی سرکس میں ایک سے بڑھ کر ایک gop_info MoIB_Official PTIofficial FaisalVawdaPTI اچھا واقعی؟؟ چلئے آپ لوگ تو صداقت و امانت کے مینار ھیں ایسا کیجئے اپنی اور عاصم باجوہ کی بیرون ملک انویسٹمنٹ کی رسیدیں اور منی ٹریل لائیے۔۔۔ اپوزیشن کے منہ پر ماریں۔۔ پھر علیمہ باجی سے پوچھتے ھیں کس چیز کا نام سلائ مشین رکھا ھوا ھے؟؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہم آپ کو باز رکھ سکتے ہیں پومپیو نے خامنہ ای کو باور کرا دیاامریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ایران کے حوالے سے امریکی انتظامیہ کے سخت موقف کو دہرایا ہے اور باور کرایا ہے کہ ایران پر انتہائی دباﺅ کی پالیسی جاری رہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کے اہلخانہ جوڈو کراٹے نہیں معاملات کو سلجھانا چاہتے ہیں:شیخ رشید کا دعویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات شیخ رشید نے کہا ہے کہ  نواز شریف نے جو کرنا ہے کر لیں،اُن کی سیاست میں کوئی جگہ نہیں،شہبازشریف کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سارے ڈاکو اکٹھے ہو جاتے ہیں کہ ان کو این آر او دے دیں: وزیراعظمسارے ڈاکو اکٹھے ہو جاتے ہیں کہ ان کو این آر او دے دیں: وزیراعظم PMImranKhan Islamabad NUST Addressed MoIB_Official gop_info PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official gop_info PTIofficial ImranKhanPTI ڈاکو تو تمھارے ساتھ ساتھ ھم قدم ہیں بشرا بی بی نہیں بتارہی کیا اور ٹیلی-ویژن بھی نہیں دیکھ رہے کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ناجائز پارلیمنٹ کو ہٹانے کیلئے نکلے ہیں: مولانا فضل الرحمٰناپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں کہ ہم ایک ناجائز پارلیمنٹ کو ہٹانے کے لیے نکلے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »