Tlp, Daily Jang, Jang News, Urdu News, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Today’S News, Jang Newspaper, Business, Sports, World, Fashion, Urdu Newspaper, Beauty Tips, İnsurance, Loans, Mortgage, Attorney, Credit, Lawyer, Donate, Degree, Hosting, Video, Trading, Software, Gas, Electricity, Conference Call, Health, Automobile, Technology, Foreign Exchange, Entertainment, Computer, Smartphone, Tablet, Computer, Mobile, Flights, Drama, Geo Drama, Geo Entertainment, Foods, Cosmetics, Pharmaceuticals

Tlp, Daily Jang

ہم ان سے بات کررہے تھے وہ اپنا مسودہ تیار کررہے تھے، نورالحق قادری

ہم ان سے بات کررہے تھے وہ اپنا مسودہ تیار کررہے تھے، نورالحق قادری تفصیلات جانئے : #DailyJang

15/04/2021 4:24:00 PM

ہم ان سے بات کررہے تھے وہ اپنا مسودہ تیار کررہے تھے، نورالحق قادری تفصیلات جانئے : DailyJang

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم نے انہیں اسپیکر اسمبلی سے ملنے کا بھی کہا تھا کہ متفقہ متن آ جائے، ہم نے بھرپور کوشش کہ مذاکرات کے ذریعے انھیں سمجھایا جائے۔

وفاقی وزیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک کو دو سال تک رابطے میں رکھا، کوشش کی وہ مرکزی دھارے میں آئے اور سسٹم انہیں ڈیل کرے، ہم ان سے بات کررہے تھے وہ اپنا مسودہ تیار کر رہے تھے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نورالحق قادری نے کہا کہ اسمبلی میں قرار داد کے حوالے سے کبھی اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے۔

تمام پاکستانی عیدکادن چھوڑکرقضاروزہ رکھیں،مفتی منیب وزیراعظم آزاد کشمیر کا اپنی رویت ہلال کمیٹی کے قیام کا اعلان - ایکسپریس اردو اسرائیلی حملے، وزیراعظم عمران خان کافلسطینی صدر محمودعباس کوٹیلی فون

نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے دوران ہمیں پتہ چلا کہ وہ 20 اپریل کو مارچ کررہے ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ پولیس اہلکاروں نے جانوں کا نذرانہ دے کر امن کو یقینی بنایا، ہم نے پوری کوشش کی بات چیت سے مسئلے حل ہوں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم نے انہیں اسپیکر اسمبلی سے ملنے کا بھی کہا تھا کہ متفقہ متن آجائے، ہم نے بھرپور کوشش کہ مذاکرات کے ذریعے انھیں سمجھایا جائے۔

نورالحق قادری نے کہا کہ گرفتاری کے بعد جس طرح رد عمل دیا گیا وہ نہ قانونی ہے نہ ہی دینی۔انہوں نے کہا کہ ریاستوں و حکومتوں کا کام منت سماجت نہیں ہوتا۔ مزید پڑھ: Daily Jang »

وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول دورہ اسلام آباد

عوام سے گفتگو...;

کسی سے ڈیل نہیں ہوئیحکومت نے مذہبی جماعت سے معاہدہ کرکے غلطی کی: مراد علی شاہNo deal was struck with anyone, the government made a mistake by making an agreement with a religious party: Murad Ali Shah

ایران سے جوہری معاہدہ: جوائنٹ کمیشن نے آج سے ویانا میں کام شروع کردیاایران کے ساتھ جوہری معاہدے ( JCPOA ) کے جوائنٹ کمیشن نے آج سے ویانا میں اپنا کام باقاعدہ شروع کردیا ہے۔ یہ بات یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتائی گئی۔

پینٹاگون نے 17 کروڑ سے زیادہ کمپیوٹر ایڈریسز رازداری سے فروخت کر دیےپینٹاگون نے 17 کروڑ سے زیادہ کمپیوٹر ایڈریسز رازداری سے فروخت کر دیے ARYNewsUrdu

وفاقی وزیراسد عمر نے عوام سے عید سادگی سے منانے کی اپیل کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ نیشنل کمانڈاینڈ کنٹرول(این سی اوسی) اسد نے عوام سے عید سادگی اور احتیاط سے منانے کی اپیل

بحرین نے خلیجی ممالک سے آنے والوں پر سے پابندیاں ختم کردیںمنانا،بحرین کی حکومت نے خلیجی ممالک سے آنے والے مسافروں پر عائد بڑی پابندیاں ختم کردیں۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق بحرین نے خلیجی ممالک سے آنے والے مسافروں کے

بھارتی اداکار کورونا سے ہلاک، اہلیہ نے موت سے قبل کی ویڈیو شیئر کردیبھارتی اداکار کورونا سے ہلاک، اہلیہ نے موت سے قبل کی ویڈیو شیئر کردی ARYNewsUrdu ARY k Jahilon, in kunjron ko discuss kertey tum ko sharm ni ati, Masjid e Aqsa k liey Jihad ko q discuss ni kertey Sarey hramzadey ho tum ایک کافر جہنم واسل