ہمیشہ خواہش رہی ہے کہ اپنی پرفارمنس سے ملک کو جتواؤں، حارث رؤف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے ہیرو حارث رؤف نے کہا ہے کہ ان کی ہمیشہ خواہش رہی ہے کہ اپنی پرفارمنس سے ملک کو جتوائیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حارث رؤف کی وڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ بہت یادگار تھا کیوں کہ اس میں میں نے ملک کے لیے پہلی مرتبہ مین آف میچ کا ایوارڈ جیتا، میری ہمیشہ خواہش رہی ہے کہ اپنی پرفارمنس سے ملک کو جتواؤں۔ حارث رؤف نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران جب مجھے بولنگ کا موقع ملا تو ابتدا میں اوپنر بیٹر مارٹن گپٹل خطرناک ثابت ہورہا تھا، وہ نیوزی لینڈ کی رنز لینے کی رفتار کو بڑھا رہا تھا، میں نے مکمل منصوبہ بندی سے اسے بولنگ کرائی اور نتیجہ اچھا نکلا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انشاءالله

ما شاءاللہ آپ لوگ ملک کا نام روشن کر رہے ہیں اور ادھر ملک میں کچھ لوگ ملک کو اجاڑنے میں لگے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی T20 رینکنگ: حارث رؤف ٹاپ 20 بولرز میں آگئےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف ٹاپ 20 بولرز میں آگئے ہیں۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف بہترین پرفارمنس ۔۔۔حارث رؤف کو صلہ مل گیاٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کیخلا ف بہترین پرفارمنس دکھانے پر حارث رؤف کو اس کا ایوارڈ مل گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

4 کیویز کا شکار: پی سی بی نے حارث رﺅف کی جشن مناتے تصاویر شیئر کردیںپاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف وکٹیں لینے پر جشن مناتے ہوئے فاسٹ بولر حارث رﺅف کی تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ Fool proof security 🤣😂🤓🇵🇰💪 We are Pakistani 😋🙏🙏 PAKvNZ WeHaveWeWill T20WorldCup T20WorldCup2021 It must b his pic
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گپٹل کی وکٹ لینے پر حارث رؤف نے کیا کہا؟گپٹل کی وکٹ لینے پر حارث رؤف نے کیا کہا؟ ARYNewsUrdu PakvsNz T20WorldCup
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حارث رؤف کی پرفارمنس کیسے ہوئی؟ وقار یونس نے بنیادی وجہ بتادیOct 26, 2021 | 22:59:PM, T20 World cup, T20 World cup News Updates, کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ رن اپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میرے کیرئیر کا پہلا مین آف دی میچ ہے جس پر بہت فخر ہے:حارث رؤفYou diserved it man. You r too good.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »