ہما بتول: ’ٹکٹ کے حصول میں دشواری پر اپنی ایئرلائن بنانے کا فیصلہ کیا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہما بتول: ’ٹکٹ کے حصول میں دشواری پر اپنی ایئرلائن بنانے کا فیصلہ کیا‘

بی بی سی اردو، اسلام آبادکہتے ہیں کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی جہاز کا ٹکٹ ملنے میں تاخیر پر یہ فیصلہ کیا کہ اب اپنی ہی ایئرلائن بنائی جائے؟

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حال ہی میں الویر ایئرویز نامی اس نئی ایئرلائن کو لائسنس جاری کیا ہے جو ہما بتول کے مطابق ایک سیاحتی ایئرلائن ہو گی۔ ’میں اپنے شوہر کے ساتھ کراچی سے اسلام آباد آ رہی تھی مگر ہمیں ٹکٹ خریدنے میں خاصی مشکل درپیش تھی۔ بالآخر ٹکٹ مل گیا۔ جہاز میں بیٹھے تو میں نے اپنے شوہر سے کہا کہ ہمیں ایک ایئرلائن بنانی چاہیے۔ بس پھر دو دن بعد ہی ہم نے منصوبہ بندی شروع کر دی۔‘

وہ کہتی ہیں، ’آج دنیا بہت تیز ہے اور کسی کے پاس ضائع کرنے کو وقت ہی نہیں، نہ ہی یہ وقت ہے کہ آپ معاشرے اور لوگوں کی باتوں کو سوچتے رہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ میں نے بہت تیز دوڑ لگائی ہے۔ اتنی تیز کہ اب اڑان بھرنے کی تیاری ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب کچھ پیسے سے ہے اللہ نصیب کرے پیسے والے یہ کام کر سکتے ہیں غریب یا عام بندے کے بس کی یہ بات نہیں ہم لوڈر رکشہ لے لیں اس کے رولے نہیں ختم ہوتے

Abh sabko ticket ghar lay mily ga kia

Allah Pak har admi ko apna de

اپنے خان کو دعائیں دیں یہ سارے سیٹھ لوگ جن کی تجوریاں مہنگائی کر کے بھر دی گئ ہیں. غریب کے پاس تو بس کا کرایہ دینے کی استطاعت بھی نہیں رہی

مسائل کا تعلق وسائل سے ھوتا ھے ۔۔ہما کے پاس وسائل تھے سو بناڈالی ائیر لائینز اب 99.99 کے پاس سائیکل خریدنے کے پیسے نہیں ،تو کیا کریں۔۔۔کیا کہتے ھیں گنجی کیا نہائے گی اور کیا نچوڑے گی۔۔۔!!؟

This is not a success story If she belongs to poor family (daughter of teacher, watchman etc) than you can highlight her

Bus itnay pesay chahiyen..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد حرام میں نمازیوں اور معتمرین میں 10 ہزار چھتریاں تقسیممسجد حرام میں نمازیوں اور معتمرین میں 10 ہزار چھتریاں تقسیم SaudiArabia MasjidAlHaram KhanaKaba Umbrellas Distribution Worshipers Devotees hsharifain HajMinistry SaudiMOH KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد اورپنجاب میں ڈینگی اموات اور کیسز میں مسلسل اضافہاسلام آباد اورپنجاب میں ڈینگی اموات اور کیسز میں مسلسل اضافہ Pakistan Punjab Islamabad Dengue DengueFever Patients Infection GovtofPakistan MoIB_Official OfficialNcoc NIH_Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سکھر میں بچے کی فحش ویڈیو بنانے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوکراچی میں لڑکی کو بدنام، حراساں اور بلیک میل کرنے میں ملوث بھائی بہن گرفتار Abh kal yeah pakistan team ki jeet ki dua karein gay k Allah ham muslman haen hamari madad farma aur jeta dhy pak ko
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب مسجد الحرام میں عمرہ زائرین نمازیوں میں 10 ہزار چھتریاں تقسیمسعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ نے عمرہ زائرین، نمازیوں اور مسجد الحرام کے اہلکاروں میں 10 ہزار چھتریاں تقسیم کی ہیں۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق حرمین شریفین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرکپاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرک ہوگئی، وفاق نے ایم آر ویکسین کی11 کروڑ سے زائد خوراکوں کی صوبوں کو ترسیل شروع کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان ڈالر اسمگل ہونے سے پاکستان میں قدر میں اضافہ ہوا; وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ د بئی اور برطانیہ میں بھی بہت مہنگائی ہوئی ہے، ملک میں گندم، مکئی سمیت دیگر اجناس کی غیرمعمولی پیداوار ہوئی ہے جبکہ fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan گندم چینی سیمنٹ کی اسمگلنگ کے ساتھ ساتھ اب ڈالر بھی اسمگل ہونا شروع ہوگٸے حکومت کیا کررہی ھے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »