ہماری ٹیسٹ ٹیم کا اچھا کمبی نیشن بن گیا ہے، ٹیسٹ کپتان اظہر علی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو لنک پریس کانفرنس میں اظہر علی نے کیا کچھ کہا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates AzharAli PakistanCricket

لاہور: پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیسٹ ٹیم کا اچھا کمبی نیشن بن گیا ہے، آسٹریلیا میں شکست کے بعد ہماری ٹیم ردھم میں آگئی ہے۔

ٹیسٹ کپتان نے کہا کہ طویل وقفے کے بعد کرکٹ میں واپسی مشکل ہوگی، ہم اپنے طور پر کوشش کررہے ہیں کہ خود کو فٹ اور متحرک رکھ سکیں۔ پی سی بی کی جانب سے فٹنس ٹیسٹ کے اعلان پر ان کا کہنا تھا کہ ویڈیو لنک ٹیسٹ کا مرحلہ مشکل ہوگا، اس فٹنس ٹیسٹ کو لے کر کھلاڑی پرجوش ہیں اور اس ٹیسٹ سے ہمیں خود کو متحرک رکھنے کے لئے اہم موقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dubai Pakistani Subscribe my channel

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کا قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہکورونا وائرس لاک ڈاؤن، فٹنس ٹیسٹ کب اور کیسے لئے جائیں گے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PakistanCricket CoronavirusPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آن لائن فٹنس ٹیسٹ تمام کھلاڑیوں کے لیے چیلنج ہوگا: اظہر علیقومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ آن لائن فٹنس ٹیسٹ تمام کھلاڑیوں کے لیے چیلنج ہوگا، لاک ڈاؤن میں بھی فٹنس کا خیال رکھنا لازمی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ٹیسٹ کیسے ہوتا ہے اور یہ کیوں ضروری ہے؟دنیا بھر کی حکومتوں نے کورونا وائرس کے خلاف مختلف طریقوں سے اپنا ردِعمل ظاہر کیا ہے اور اس سلسلے میں سب سے واضح نظر آنے والا مختلف پہلو، اس بیماری کی ٹیسٹنگ یا جانچ کا طریقہِ کار ہے۔ Your Demo/cover picture is absolute breach of PPE. She should use goggles/Face shield
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز ہماری پیشگوئی سے کم ہیں،ڈاکٹر ظفرمرزااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہاہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز ہماری پیشگوئی سے کم ہیں،حکومت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن لیے جائیں گے - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیلی کمپنی نے کرونا وائرس کے خودکار ٹیسٹ کےلئے روبوٹ تیار کر لیایروشلم(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیل کی انوویشن اتھارٹی(آئی آئی اے)نے کہا ہے کہ ایجادات کرنیوالی ایک اسرائیلی کمپنی نےنوول کرونا وائرس کے خودکار ٹیسٹ کرنیوالا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »