ہماری تاریخ کا ایک اور بھولا بسرا کردار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نام تھا مولوی تمیز الدین خان۔1889ء میں پیدائش‘ 1963 ء میں وفات پائی۔بڑے مذہبی گھرانے میں پَل کر بڑے ہوئے۔ پڑھیئے نسیم احمد باجوہ کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

نام تھا مولوی تمیز الدین خان۔1889ء میں پیدائش‘ 1963 ء میں وفات پائی۔بڑے مذہبی گھرانے میں پَل کر بڑے ہوئے۔ والدین نے دینی تعلیم اتنی توجہ سے دلوائی کہ ''مولوی‘‘ ان کے نام کا حصہ بن گیا۔ یہ ان کے نام کا پہلا لفظ تھا اور آخری تھا ''خان‘‘جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ اُن کے آبائو اجدادافغانوں یا مغلوں کے ابتدائی دور میں افغانستان سے ہجرت کر کے بنگال میں جاگیر حاصل کرنے والوں میں شامل تھے۔ وہ قیام پاکستان سے پہلے ہندوستان کی قانون ساز اسمبلی کے رکن تھے۔ پاکستان بنا تو وہ پہلے دن سے پاکستان...

اُنہوں نے 1913 ء میں کلکتہ کے Presidency Collegeسے بی اے کا امتحان اور اگلے ہی برس قانون کی ڈگری لے لی۔ زمانہ طالب علمی میں وہ جس سیاسی شخضیت کو اپنا گورو مانتے تھے وہ چرن موجمدار تھے ۔ وہ کچھ عرصہ کیلئے مسلم لیگ میں بھی شامل ہوئے لیکن 1921 ء میں اُن کا دل اُن کے دماغ پر غالب آیا اور وہ پھر کانگریس میں شامل ہوگئے۔ وہ خلافت تحریک اور احتجاجی عدم تعاون تحریک کے بھی سرگرم رکن رہے اور عوام میں گھل مل کر سیاسی کام سیکھا مگر بھاری قیمت یہ ادا کرنا پڑی کہ اُنہیں انگریز مجسٹریٹ کے حکم پر برسر عام کوڑے...

وزیراعظم خواجہ ناظم الدین تھے‘ جنہیں قائداعظم کی وفات کے بعد گورنر جنرل بنایا گیا تھا۔ لیاقت علی خان کو اکتوبر 1951 ء میں راولپنڈی کے ایک باغ میں سرکاری افسروں اور طالع آزما سیاست دانوں کی سازش سے قتل کروایا گیا تو ایک اسامی خالی ہو گئی۔ خواجہ صاحب کو حکم ملا کہ آپ سب سے اُونچی کرسی چھوڑ کر ایک قدم نیچے آجائیں اور وزیراعظم بن جائیں تاکہ وزیر خزانہ کو گورنر جنرل بنانے کیلئے راستہ ہموار کیا جا سکے۔ سب کچھ اُس Script کے مطابق ہوا جو لیاقت علی خان کو جامِ شہادت پلوانے والوں نے لکھا تھا۔ ان دنوں...

مورخین متفق نہیں کہ اس کا سبب کیا تھا؟ ایک قیاس کے مطابق اسمبلی میں نئے آئین کا نیم پختہ نقشِ اوّل پیش ہونے جا رہا تھا اور نئے آئین کی منظوری اقتدار کے شہ زور گھوڑے پر سوار کو ہر گز پسند نہ تھی۔ اُس نے آئو دیکھا نہ تائو اور قومی اسمبلی توڑ دی۔ گورنر جنرل نے اپنے خالص لاہوری تھڑے باز ہونے کا یہ ثبوت دیا کہ اپنے چوکیداروں کو شب و روز سندھ ہائی کورٹ کی حفاظت پر مامور کر دیا۔ چونکہ اُسے یہ خبر مل چکی تھی کہ اُس کے آمرانہ قدم کے خلاف مولوی صاحب ہائی کورٹ سے رجوع کر کے اسے کالعدم کروائیں گے ۔ داستان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹھٹھہ میں کشتی الٹنے کا واقعہ: پاک نیوی کا چوتھے روز بھی آپریشن جاریٹھٹھہ میں کشتی الٹنے کا واقعہ: پاک نیوی کا چوتھے روز بھی آپریشن جاری arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا: اسکولوں میں طلبہ کے ہفتے میں 2 کورونا ٹیسٹ کرانے کا اعلاندنیا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے نرغے میں آ چکی ہے، اس صورتِ حال میں آسٹریلیا کی 2 ریاستوں نے اسکولوں میں طلبہ کے ہفتے میں کورونا وائرس کے 2 ٹیسٹ کرانے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں بڑتی مہنگائی سے پریشان خاتون کا وزیر اعظم سے سوال۔۔۔ملک میں بڑتی مہنگائی سے پریشان خاتون کا وزیر اعظم سے سوال۔۔۔ کیا اب ہم گھبرا سکتے ہیں؟ وزیر اعظم عمران خان کا جواب جانیئے AajNews PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈاکوئوں نے پولیس اہلکار کا گھر ہی لوٹ لیالاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے باٹاپور میں 3 ڈاکو پولیس اہلکار کے گھر سے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کار پر فائرنگ نجی ٹی وی کا رپورٹر جاں بحقلاہور میں ڈیوس روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر حسنین شاہ جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈیوس روڈ پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »