ہمارے شہزادے اور شہزادیاں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی برادری طالبان کے ساتھ بات چیت کرے...دنیا نئی حقیقت کا ادراک کرے۔افغانستان سے رابطہ بڑھانا ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے...افغانستان مشکلات میں ہے‘ پڑھیئے محمد اظہارالحق کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

عالمی برادری طالبان کے ساتھ بات چیت کرے...دنیا نئی حقیقت کا ادراک کرے۔افغانستان سے رابطہ بڑھانا ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے...افغانستان مشکلات میں ہے‘دنیا کو اس کی مدد کرنی چاہیے... دنیا کے پاس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے سوا کیا آپشن ہے ؟ عالمی برادری طالبان سے رابطے استوار کرے...افغانستان کے منجمد اثاثے جاری کرنا ہوں گے۔طالبان کی نیت پر شک کی کوئی وجہ نہیں...

آپ سوچ رہے ہوں گے یہ سارے بیانات طالبان کے ہو سکتے ہیں مگر ایسا نہیں ہے۔ یہ بیانات پاکستانی رہنماؤں کے ہیں جو وہ مسلسل دے رہے ہیں۔ نہیں معلوم طالبان تک یہ بیانات پہنچتے ہیں یا نہیں‘ نہیں معلومات ان پُرآشوب دنوں میں وہاں پاکستانی اخبارات جا رہے ہیں یا نہیں‘یا طالبان رہنما ہمارے ٹی وی چینلوں کو دیکھتے ہیں یا نہیں‘ مگر یہ طے ہے کہ اگر ان کا بس چلے تو ہاتھ جوڑ کر ہمارے رہنماؤں کی منت کریں کہ بس کیجیے ! حضور ! خدا کے لیے بس کیجیے۔ دنیا کو یہ تاثر نہ دیجیے کہ آپ ہمارے سرپرست ہیں۔ ہم بالغ ہیں۔...

ہمارے ان بیانات کے بعد دنیا‘ خاص طور پر مغربی دنیا‘ ہمیں طالبان کے ساتھ بریکٹ نہ کرے تو کیا کرے ؟ کاش ہمارے رہنما تھوڑی بہت ڈپلومیسی ان طالبان لیڈروں ہی سے سیکھ لیتے کہ جو کام کرنا ہو اس کا ڈھنڈورا نہیں پیٹتے‘ خاموشی سے کر گزرتے ہیں۔ سنجیدگی کا تقاضا یہ تھا کہ تقریریں کرنے کے بجائے سفارتی محاذ پر یہ کام متانت سے کیے اور کرائے جاتے۔مگر بقول ظفرؔ اقبال ؎وزیر اعظم سے لے کر وزیر خارجہ تک‘ مشیر قومی سلامتی سے لے کر وزیر داخلہ تک سب دنیا کو باور کرانے کی کوشش میں ہیں کہ افغانستان ہمارا مسئلہ ہے۔...

سچ کڑوا ہوتا ہے اور سچ یہ ہے کہ افغانستان کے نام پر ہمارے زعما نے بھی خوب خوب فائدے اٹھائے۔ ضیاء الحق صاحب کی مونگ پھلی والی بات تو اب تاریخ کے صفحے پر لکھی جا چکی جسے کھرچناممکن ہی نہیں۔ امریکہ نے جو امداد پیش کی اسے جنرل صاحب نے مونگ پھلی یعنی بے حد قلیل قرار دیا جس کا مطلب واضح تھا۔ یہ تو خیر حکومتی معاملہ تھا۔ کچھ صاحبان ایسے تھے جن کے جسم پرخراش تک نہ آئی۔ اپنے محلات جیسے گھروں کے ایئر کنڈیشنڈ کمروں میں اطلس و کمخواب سے بنے ہوئے صوفوں پر بیٹھے رہے مگر افغان جہاد کے چیمپئن بن کر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی توسیع کا فیصلہ درست اور پارٹی قیادت کا تھا حمزہ شہباز05:34 PM, 26 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: حمزہ شہباز نے کہا آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے ووٹ دینا پارٹی قیادت کا فیصلہ تھا اور چیف کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا کھیلوں پر ایک اور کڑا وار،اداروں کے سپورٹس فنڈ روکنے کا حکمThis PTI government is worst in Pakistan , Zardari looted Pakistan Steel and whole Pakistan, Nawaz stopped our Production and Imran terminated poor 6000 employees , Imran promised to restart Pakistan Steel but he did not, Almighty ALLAH save and protect Pakistan and it's people Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کشمیرمیں مظالم پربھارت کیخلاف جنگی جرائم کا کیس چلانے کا مطالبہوزیراعظم کا اقوام متحدہ سے کشمیرمیں مظالم پربھارت کیخلاف جنگی جرائم کا کیس چلانے کا مطالبہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PMImranKhanAtUNGA Weldon 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

10سال مکمل۔۔۔ماہرہ نے ایک اور ’ہمسفر‘ کی خواہش کا اظہار کردیاسیشن کے دوران انہوں نے ’ہمسفر‘ لکھنے والی فرحت اشتیاق کیلئے خصوصی پیغام میں کہا کہ آپ نے ’خرد‘ کے کردار کو بہت خوبصورتی سے لکھا تھا ، اب ایک اور رومانس ہو اوۓ بڈھی کے آگے نہ پھسیں اوۓ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عاطف اسلم اور ماہرہ خان کا نیا گانا ’اجنبی‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول - ایکسپریس اردوعاطف اسلم اور ماہرہ خان 10 برسوں بعد ایک ساتھ کسی پراجیکٹ میں نظر آئے ہیں Iss borhi aunty ko q Liya hai wese song me... Had hai.. 🤦‍♂️🤦‍♂️🤣🤣 یہ نیوز چینلز ہمیشہ رنڈی بازی کو کیوں پروموٹ کرتے ہیں، دلالی کا کمانے میں نیوز چینلز سب سے آگے ہیں، کلچر کے نام پر،
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان پاکستان کے مشکور؛ ’پاکستانی پرچم اور حریت کا احترام کرتے ہیں‘‏طالبان پاکستان کے مشکور؛ ’پاکستانی پرچم اور حریت کا احترام کرتے ہیں‘ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu MaShaAllah Love u Talib ماشاءاللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »