ہماری حکومت میں خواتین حجاب کیساتھ کام اورتعلیم حاصل کرسکیں گی، طالبان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہماری حکومت میں خواتین حجاب کیساتھ کام اورتعلیم حاصل کرسکیں گی،طالبان -

افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں خواتین کو حجاب کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے اور کام پر جانے کی اجازت ہوگی اور وہ سیاست میں بھی حصہ لے سکیں گی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کو انٹریو دیتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ ہم اقتدار پر اپنی اجارہ داری قائم نہیں کرنا چاہتے لیکن افغانستان میں نئی حکومت کے قیام تک امن قائم نہیں ہوسکتا اور اس کے لیے افغان صدر اشرف غنی کو جانا ہوگا۔ ایک سوال کے جواب میں ترجمان افغان طالبان نے کہا کہ ہماری نئی حکومت میں خواتین کو نہ صرف تعلیم حاصل کرنے کی اجازت ہوگی بلکہ انہیں کام پر جانے کے ساتھ ساتھ سیاست میں بھی حصہ لینے کی اجازت ہوگی تاہم اس کے لیے انہیں حجاب لازمی پہننا ہوگا۔

واضح رہے امریکی فوج کے انخلا اور خاص طور پر رات کی تاریکی میں بگرائم ایئربیس خالی کرنے کے بعد طالبان نے افغانستان کے درجنوں اضلاع پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے جب کہ متعدد اضلاع سے افغان فوجیوں نے بھاگ کر جان بچائی اور سیکڑوں فوجی تاجکستان فرار ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان میں بھی اسلامی قانون نافظ ہونا چاہیے

Zabardast 👌 💖⚔️

ویلڈن طالبان بےشک ہمارا اسلام سچا مزہب ہے انتہاپسند نہیں اسلام میں مزہب کی آڑ میں کسی کی آزادی چھینا اسلام نہیں سکھاتا

🙏🙏

Great

Lora

Change between old and new Talibaan

مستقبل طالبان اور افغانستان کا ہے نصر من اللہ و فتحُُ قریب

We worked for two months on (snack Video application) they had promised that They will give us our salary And now at the end of the month They did not give our salary bansnackvideoApp bansnackvideoAppinpakistan

MASHAALLAH

GHANIKH45069112

Good

Hamari hakomat 😂😂😂. Yani ghaib ka ilam b rakty ye ye mosoof 🧐🧐🧐. Abhi to shrowat howi hai tehro Zara tehro Zara

Hahaaaaa, isi liye to apki hakoomat aa ni rhj

Great

Esi govt pak ma b chiy

مثبت پیش رفت تعلیم ہی قوم کا زیور ہے

Islam💜

يقين می نشي

تعلیم ٹھیک ہے کام کیوں؟

🌷💝👌👍

طالبان جو بنے میڈیا کی زینت

چلو بھئ اچھی خبر کہ طالبان نے بھی اجازت دی عورتوں کے بارے میں 👏👏

خدا کی زمین پر خدا کا نظام

Mishkat ul Masabeeh Hadees 4324 اور مسلم میں ہے کہ حضرت عمر ؓ نے (شام کے شہر) جابیہ کے مقام پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے دو یا تین یا چار انگلیوں کے بقدر ریشم پہننے کی اجازت دی ہے ۔ رواہ مسلم ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں ہماری موجودگی صرف سفارت کاروں کی حفاظت کیلئے ہوگی: امریکاواشنگٹن:ترجمان پینٹاگون جان کربی کا کہنا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے بعد ہمارا مشن پورا ہوجائے گا، افغانستان میں ہماری موجودگی صرف سفارت کاروں کی حفاظت کے لیے ہوگی۔ طالبان آپکو چھوڑینگے تب نا۔🤣 امریکہ بہت بڑا ڈرامہ باز ہے Honi b chahye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اس حکومت نے ملک کو خواتین کیلئے غیر محفوظ بنا دیا ہے: مریم نوازThis government has made the country unsafe for women: Maryam Nawaz
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں کٹھ پتلی نہیں حقیقی جمہوری حکومت دینی ہوگی، حماد اظہر | Abb Takk Newsہماری جیسی😊 پہلے پاکستان میں تو حقیقی جمہوریت لے آئیں پھر افغانستان کو بھی دے دیجۓ گا۔۔۔۔حماد اظہر صاحب ویسے آپ کا محکمہ تو بجلی کا ہے۔ Pakistan Mai Martial Law Chal Raha Hai Aur baat Afghanistan ki kar rahy hain :-D In Capitalist Bharwo Ko Jo Lata Hai Unki Nasal Pe Lanat Bhejta Hun Mai
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت صحت کے شعبہ میں انقلاب برپا کر رہی ہے: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت صحت کے شعبہ میں انقلاب برپا کر رہی ہے: فردوس عاشق اعوانMishkat ul Masabeeh Hadees 5417 حضرت جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : ’’ مسلمانوں کی ایک جماعت آل کسریٰ کے خزانے پر قبضہ کر لے گی جو کہ سفید محل میں ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ Qasam sy.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہماری لیبارٹریز آڈٹ کا WHO کا منصوبہ خود پسندانہ ہے: چینچین نےعالمی ادارۂ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) کا چینی لیبارٹریز کا آڈٹ کرنے کا منصوبہ خود پسندانہ قرار دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »