ہماری حکومت نے معیاری ہیلتھ کیئر کے لئے یکساں پالیسی اپنائی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

UsmanBuzdar

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سابق حکومت نے دس برس کے دوران ایک بھی مدر اینڈ چائلڈ اسپتال نہیں بنایا۔ہماری حکومت نے زچہ و بچہ کو علاج معالجے کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کیلئے سٹیٹ آف دی آرٹ مد ر اینڈ چائلڈ ا سپتالوں کے منصوبوں پر کام شروع کیا ہے ۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب کے دورافتادہ اضلاع میں مدر اینڈ چائلڈ اسپتالوں کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے جبکہ گنگارام ہسپتال کے ساتھ600 بستروں اور ملتان میں 200 بیڈز کا مدراینڈ چائلڈ ہسپتال بن رہا ہے۔ عثمان بزدار کا کہنا تھاکہ سابق حکومت نے 10 برس کے دوران ایک بھی مدر اینڈ چائلڈ اسپتال نہیں بنایا۔نمائشی منصوبوں کے دلدادہ سابق حکمرانوں نےایک بھی معیاری ہسپتال نہیں بنایا۔ہماری حکومت نے معیاری ہیلتھ کیئر کے لئے یکساں پالیسی اپنائی ہے ۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت نے اڑھائی سال میں 32 ہزار ڈاکٹراور پیرا میڈیکل اسٹاف کو بھرتی کیا ۔ سابق حکمرانوں نے اپنے پہلے تین سال میں صرف 18ہزار بھرتیاں کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہماری حکومت میں خواتین حجاب کیساتھ کام اورتعلیم حاصل کرسکیں گی، طالبان - ایکسپریس اردوکسی بھی امن معاہدے تک پہنچنے کیلیے افغان صدر کا جانا لازمی ہے، ترجمان افغان طالبان Mishkat ul Masabeeh Hadees 4324 اور مسلم میں ہے کہ حضرت عمر ؓ نے (شام کے شہر) جابیہ کے مقام پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے دو یا تین یا چار انگلیوں کے بقدر ریشم پہننے کی اجازت دی ہے ۔ رواہ مسلم ۔ خدا کی زمین پر خدا کا نظام چلو بھئ اچھی خبر کہ طالبان نے بھی اجازت دی عورتوں کے بارے میں 👏👏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت نے حریت رہنماوں کے فونز ٹیپ کیے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے لاہور شہر کی ڈویلپمنٹ کیلئے نیا باب کھولنے کا فیصلہلاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے لاہور شہر کی ڈویلپمنٹ کیلئے نیا باب کھولنے کا فیصلہ کر لیا، وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے تین جاری میگا پراجیکٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن مریم اورنگزیب نے تحریک انصاف حکومت کو کھلا پیغام دے دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آزاد جموں وکشمیر میں ووٹ چوری کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کے لئے بھرپور نگرانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اس حکومت نے ملک کو خواتین کیلئے غیر محفوظ بنا دیا ہے: مریم نوازThis government has made the country unsafe for women: Maryam Nawaz
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

25 جولائی کو شفاف الیکشن ہوئے تو ساری نشستیں ہماری ہونگی : بلاول بھٹو زرداریباغ (92 نیوز) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے 25 جولائی کو شفاف الیکشن ہوئے تو ساری نشستیں ہماری ہونگی۔بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری عوام کی قسمت بدلنے کا عزم کر BBhuttoZardari MediaCellPPP Mama total 8 seats pe aap ki party contest kar rahi h sirf....
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »