ہفتے میں دو دن ’روزہ‘ بہترین ڈائٹنگ: نئی تحقیق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈائٹنگ کا بہترین طریقہ ہفتے میں دو دن ’روزہ‘: نئی تحقیق ARYNewsUrdu

لندن: سائنس دانوں نے ایک نئی تحقیق میں کہا ہے کہ ڈائٹنگ کا بہترین اور آسان طریقہ یہ ہے کہ ہفتے میں ’دو دن فاقہ‘ کیا جائے۔نامی آن لائن ریسرچ جرنل کے تازہ شمارے میں ایک تحقیق شایع ہوئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کامیاب ڈائٹنگ کے لیے روزانہ کم کھانے سے بہتر ہے کہ ہفتے میں صرف 2 دن فاقہ کیا جائے، جب کہ باقی 5 دن معمول کے مطابق صحت بخش غذائیں استعمال کی جائیں۔

ڈائٹنگ کے اس طریقے میں ہفتے کے پانچ دنوں میں معمول کی غذاؤں سے مطلوبہ کیلوریز حاصل کی جاتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق مردوں کے لیے 2 ہزار سے 3 ہزار کیلوریز روزانہ بہتر ہیں، جب کہ خواتین کے لیے 16 سو سے 2400 تک کیلوریز لینا روزانہ مناسب ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-ہفتے میں ‘دو دن فاقہ’ ڈائٹنگ سے زیادہ بہتر :تحقیقکوئن میری یونیورسٹی، برطانیہ کے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کامیاب ڈائٹنگ کے لیے روزانہ کم کھانے سے بہتر ہے کہ ہفتے میں صرف دو دن فاقہ کیا جائے جبکہ باقی پانچ دن معمول کے مطابق، صحت بخش غذائیں استعمال کی جائیں Is it new advice of IK to Pakistan's nation.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی، طلبہ کے دو گروپوں میں تصادماسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنوں نے وی سی آفس کا گھیراؤ کرلیا، دفتر کے شیشے توڑ دیئے، طلبہ تنظیم کے کارکنوں کی سیکیورٹی اسٹاف سے بھی ہاتھا پائی ہوئی ہے۔ Nic
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں غذائی قلت: ’دو ہفتوں میں پانچ نومولود بچوں کو مرتے دیکھا‘ - BBC News اردوافغانستان پہلے ہی شدید خشک سالی اور کئی دہائیوں کے تنازعات سے متاثر تھا لیکن طالبان کے قبضے نے ملک کو مزید تیزی کے ساتھ معاشی تباہی کی طرف بڑھا دیا۔ کئی دہائیوں تک افغانستان کی معیشت اور اس کے صحت کے نظام کو سہارا دینے والی امداد بھی اگست میں رک گئی۔ اسی طرح سندھ کے علاقے، تھر میں بھی سیکڑوں بچے بھوک سے مرے ہیں اور مرتے بھی رہیں گے...لیکن کوئی کچھ نہیں کریگا!🙄😪 Must watch on YouTube channel interested facts دنیا ان افغانیوں کو چین سے جینے نہیں دے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 27.5 کروڑ ڈالر کی کمیزرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 27.5 کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی۔  اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 16.01 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک اور کمرشل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 27.5 کروڑ ڈالر کی کمیزرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 27.5 کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی۔  اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 16.01 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک اور کمرشل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج زائچہ اپنی پوزیشن کو تبدیل کر رہا ہے۔ امید تو ہے کہ یہ آپ کے حق میں بہتر رہے گا اور کافی دنوں سے جن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »