کراچی سندھ حکومت نے کاروبار اور شہریوں کی نقل و حرکت کے اوقات میں تبدیلی کردی ہے۔
محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹی فیکشن میں متعین کردہ کاروباری سرگرمیوں کے لیے نئے اوقات کار کے مطابق ہفتے میں چار دن کھلنے والے تجارتی مراکز صبح 6 بجے سے شام 4بجے تک کھلے رہیں گے۔ایک روز قبل محکمہ داخلہ نے ان مارکیٹوں کے لئے صبح 8 سے شام 4 بجے تک کے اوقات کار کا نوٹیفیکشن جاری کیا تھا۔ جبکہ عوامی نقل وحرکت پر شام پانچ سے صبح چھ بجے تک مکمل پابندی ہوگی۔ اس سے قبل یہ پابندی شام 5 سے صبح 8 بجے تک تھی۔
واضح رہے کہ کراچی سمیت سندھ بھرکےتجارتی مراکز 49 دن کےلاک ڈاون کے بعدکھل گئے ہیں۔ 5 سوسے زائد مارکٹیں اور9 سرکاری محکموں کے دفاتر میں بھی کام شروع ہوگیا۔ وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے انتظامیہ کو ایس اوپیزپرعمل درآمدیقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ قواعد پر عمل درآمد کروانے کے لیے کسی کوہراساں نہ کیاجائے۔ ادھرتفریحی مقامات،شاپنگ مالز،ریسٹورنٹس اورعوامی اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی۔ جمعہ،ہفتہ اوراتوارکوصوبے میں مکمل لاک ڈاو¿ن...
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں کاروبار کھولنے کے اوقات میں تبدیلیسندھ میں کاروبار کھولنے کے اوقات میں تبدیلی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
بڑی کمی، سعودی عرب میں پیٹرول کے نئے نرخ جاریسعودی عرب میں پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے، سعودی آرامکو نے مئی کے لیے پیٹرول کے نئے نرخ جاری کر دیے ہیں۔ ARYNEWSOFFICIAL یہ معیار ہے اب خبروں کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
اسلام آباد میں لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں بھی لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
مئی میں سندھ میں کیا کھلےگااورکیا بند ہوگا،نوٹی فیکیشن جاریسندھ حکومت نےفیصلہ کیا ہے کہ عيد پربھی صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ نہيں کھولنے کی اجازت دی جائے گی SamaaTV حکومت نےفیصلہ کیا ہے کہ عيد پربھی صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ نہيں کھولنے کی اجازت دی جائے گی علماء سے اپیل ھے جیسے روزے نماز میں آسانی کی ہے خود کشی کے لئے بھی کوئی آسانی کردیں Notifications are issued to be cancelled or amended amid the authorities are infested with corona Youthmight واہ ری اردو تیرے جنازے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
جنگ ، جیو کے ایڈیٹر انچیف کی گرفتاری کے خلاف کراچی میں احتجاجمیر شکیل الرحمن صاحب کو تاحیات جیل میں رہنا چاہئے قلم سے سر قلم کرنا ہوگا،پھر غازی کھلاؤ گے۔ bull shit papper
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
کورونا کے مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو سکتی ہے؟عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ جولائی کے وسط تک پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہے۔ طبی ماہرین کو ڈر ہے کہ اگر ایسا ہوا تو پاکستان کے تمام تر سرکاری ہسپتال مل کر بھی اتنے مریضوں سنبھال نہیں سکیں گے۔ Ji haan koi shkk ni agr haalaat aise hi bne rhe to 😔😔 جی ہاں اب لاک ڈئون کھلنے کہ بعد یہی صورتحال ھونے والی ھے چند روز میں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »