ہسپتال میں جگہ نہ ہونے کے باعث ڈاکٹر انتقال کرگیا، انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہسپتال میں جگہ نہ ہونے کے باعث ڈاکٹر انتقال کرگیا، انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

نمونیا کی وجہ سے انتقال کرنے والے ڈاکٹر اعجاز خواجہ کی بہو سحر جلال کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اعجاز خواجہ کو ہسپتالوں میں جگہ نہ ہونے کے باعث گھر بھجوادیا گیا تھا، ان کے کورونا کے آخری 2 ٹیسٹ منفی آئے تھے اور ان کی موت نمونیا کے باعث ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل کراچی میں بھی ایک ڈاکٹر ہسپتال میں وینٹی لیٹر نہ ملنے کے باعث انتقال کرگئے تھے۔ گزشتہ دنوں ڈاکٹر فرقان کو ان کے اہلخانہ 2 گھنٹے تک مختلف ہسپتالوں میں لے کر پھرتے رہے تھے لیکن انہیں وینٹی لیٹر نہیں مل سکا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث جدہ میں ایک بار پھر کرفیو نافذسعودی وزارت داخلہ نے اہم شہر جدہ میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے 15 روز کے لیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث جدہ میں ایک بار پھر کرفیو نافذ - ایکسپریس اردوسعودی وزارت داخلہ نے نجی اور سرکاری ادارے بند جب کہ نمازِ باجماعت پر پابندی کے احکامات جاری کردیے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جناح ہسپتال میں مزید2 ڈاکٹرز اور 2 نرسز میں کورونا مثبت آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جناح ہسپتال میں مزید2 ڈاکٹرز اور 2 نرسز میں کورونا مثبت آگیا،جناح ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 116 ہو گئی ۔ترجمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:چلڈرن ہسپتال میں مزید12 ڈاکٹروں اور7 نرسز میں کورونا مثبت آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چلڈرن ہسپتال میں مزید12 ڈاکٹروں اور7 نرسز میں کورونا مثبت آگیا،چلڈرن ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد47 ہو گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث ٹیکس وصولی میں 30 فیصد کمی آئی ہے، حماد اظہر - ایکسپریس اردوگزشتہ برس ٹیکس فائلرز میں 40 فیصد اضافہ ہوا تھا، وفاقی وزیر صنعت وپیداوار Good talk 😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »