ہزاروں قدرتی ہیروں سے جڑا دنیا کا مہنگا ترین ماسک کہاں تیار ہورہا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہزاروں قدرتی ہیروں سے جڑا دنیا کا مہنگا ترین ماسک کہاں تیار ہورہا ہے؟ ARYNewsUrdu

واشنگٹن/بیجنگ : چینی ارب پتی نے کرونا سے بچاو کےلیے ہیروں جڑا دنیا کا مہنگا ترین ماسک تیار کرنے کا آرڈر دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں مقیم چینی ارب پتی نے کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا سے بچنے کےلیے دنیا کے مہنگے ترین ماسک کا آرڈر اسرائیلی جیولری کمپنی کو دیا ہے جو ساڑھے تین ہزار سے زائد سیاہ و سفید قدرتی ہیروں سے سجا ماسک کرے گی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس ماسک میں این 99 فلٹر کا نظام بھی موجود ہوگا جو کوویڈ 19 سے مکمل طور پر حفاظت کرے گا۔

اسرائیلی جیولری کمپنی کے مالک کا کہنا تھا کہ اس ماسک کو 18 قیراط 250 گرام سونے سے تیار کیا جارہا ہے جس میں 3 ہزار 607 سفید و سیاہ رنگت کے قدرتی ہیرے جڑے ہوں گے۔کمپنی مالک کا کہنا ہے کہ چینی ارب پتی نے ماسک کا آرڈر دینے سے پہلے تین شرائط عائد کی تھیں، پہلی یہ کہ مذکورہ ماسک دنیا کا مہنگا ترین ماسک ہو، دوسری یہ کہ ماسک 31 دسمبر سے قبل مل ڈیلیور ہوجائے اور تیسری یہ کہ ماسک یورپ و امریکا کے معیارات کے مطابق...

اسرائیلی جیولری کمپنی کے مالک کا کہنا تھا کہ اس ماسک کی قیمت 15 لاکھ امریکی ڈالر ہے جس کے باعث یہ دنیا کا مہنگا ترین ماسک ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس ضلعی عدالت سے گوگل کو 20 ہزار ڈالر سے زائد کا جرمانہروس کی ضلعی عدالت نے پابندی کی زد میں آئے ہوئے مواد کو موئثر طور فلٹر نہ کرنے پر عالمی سرچ انجن گوگل کو 20ہزار ڈالر سے زائد کا جرمانہ کر دیا۔روسی قوانین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کمبوڈیا کا فلپائن سے پروازوں کو معطل کرنے کا فیصلہکمبوڈیا کا فلپائن سے پروازوں کو معطل کرنے کا فیصلہ Cambodia Decided Suspended FlightOperations Philippines COVID19 Pandemic CoronaVirus PrecautionaryMeasures DeadlyVirus SpreadRapidly InfectiousDisease
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد، حلقہ بندیوں کا عمل تیزی سے جاریلاہور: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شفقت محمود کا کیمبرج کیجانب سے کی جانیوالی ناانصافی کا نوٹس - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ہزاروں قدرتی سفید اور سیاہ ہیروں اور سونے سے بنا ماسکایک ماہر ڈیزائنر نے چینی ارب پتی کے لیے 1.5ملین ڈالر کا دنیا کا سب سے مہنگا ترین ماسک تیار کرلیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا مالدیپ کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیالوزیراعظم کا مالدیپ کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »