ہر مرتبہ ایک سے زائد بچوں کو جنم دینے والی خاتون پر مزید بچوں کی پیدائش پر پابندی - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

اس خاتون کا شوہر کون ہے؟ اتنے بچے پیدا کرنے کے باوجود ورلڈ ریکارڈ کسی اور خاتون نے بنا لیا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

عام طور حاملہ خواتین ایک بچے کو جنم دیتی ہیں، تاہم باعث خواتین ایسی بھی ہیں جن کے ہاں جڑواں بچے ہوتے ہیں۔

لیکن افریقی ملک یوگنڈا کی 40 سالہ مریم نباتنزی شاید وہ دنیا کی واحد خاتون ہیں جن کے ہاں ہر مرتبہ ایک سے زائد، چار بار 3 اور پانچ بار 3 سے زائد بچے پیدا ہوئے۔ خاتون کے سب سے بڑے بچوں کی عمر 26 برس ہے اور انہوں نے گریجوئیشن کرلیا ہے جب کہ خاتون کے دوسرے بڑے بچے بھی ہائی اسکول و مڈل اسکول میں زیر تعلیم ہیں۔

مریم نباتنزی کو ڈاکٹرز نے دنیا کی زرخیز ترین خاتون بھی قرار دیا، تاہم بڑھتی عمر کی وجہ سے ڈاکٹرز نے تین سال قبل ان کے ہاں پیدا ہونے والے آخری جڑواں بچوں کے بعد ان کی بچہ دانی نکال دی تھی۔ ہر مرتبہ ایک سے زائد بچے پیدا کرنے کی وجہ سے مریم نباتنزی کو شوہر بھی کچھ سال قبل چھوڑ کر چلے گئے تھے، جس وجہ سے وہ اب بچوں کی واحد کفیل ہیں اور ان کے مالی مسائل دن بہ دن خراب ہوتے جا رہے ہیں۔سب سے زیادہ بچوں کو جنم دینے والی خاتون

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ روس کے علاقے Shuya سے تعلق رکھنے والے اس خاتون نے 27 زچگیوں میں 69 بچوں کو جنم دیا جو کہ سننے میں ہی ناقابل یقین لگتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ghani khan khabara.. Bus chakko kamalat de.. Hahahhahs

WHAT A BOOBS With full of milk

hameed haroon bhi ise ka hai? 😂

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوکاڑہ میں 3 بچوں پر تشدد کی وڈیو وائرل ہونے پر ملزم گرفتار - ایکسپریس اردووڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا Sakth sakth Saza milnei chaiye! لانتی انسان بغیرت
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلی عثمان بزدار کے نوٹس پر انتظامیہ متحرک، بچوں پر تشدد کرنے والا شخص گرفتاراوکاڑہ ، لاہور(ویب ڈیسک) اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں کمسن بچوں پر انسانیت سوز تشدد کی ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اوکاڑہ: کمسن بچوں پر تشدد کرنے والا شخص گرفتارپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں ایک شخص کو تین کمسن بچوں کو برہنہ کر کے جوتے کے ساتھ مارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اب اس جاہل کو اس طرح مثالی سزا دی جائے کہ آنےوالے سو سالوں میں کوئی اسطرح کے جاہلانا حرکت نہ دہرائیں۔ ظالم شخص کو بھی اسی انداز سے الٹا لٹکا کر اتنے ہی چھتر اسی قوت سے مارے جائیں۔ Please subscribe my channel
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بے حس اسپتال انتظامیہ، خاتون نے سڑک پر ہی تین بچوں کو جنم دیدیا - ایکسپریس اردوخاتون نے اسپتال سے باہر آتے ہی سڑک پر دو لڑکوں اور ایک لڑکی کو جنم دیا Every day stories in India and Pakistan Awr Pakistan mey b bht dafa aisa howa hy This is pretty much the same in Pakistan too. What’s the point of ridiculing India when our own condition are not better . Please come up with mature content or no content at all
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا نمبر پلیٹس گھروں پر پہنچانے پر غورسندھ حکومت کا نمبر پلیٹس گھروں پر پہنچانے پر غور تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کے بھیجے مسودے پر گھٹنے ٹیک دئیےبھارت نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کے بھیجے مسودے پر گھٹنے ٹیک دئیے اور کرتارپور راہداری منصوبے پر بھارت پاکستان کے مسودے پر رضامند ہوگیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »