ہر طرح کے خطرات کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں:عسکری قیادت کا عزم

28/10/2021 5:29:00 PM

ہر طرح کے خطرات کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں:عسکری قیادت کا عزم

راولپنڈی:(دنیا نیوز)عسکری قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہر طرح کے خطرات کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دینے کے لئے مسلح افواج تیار ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کی، اجلاس میں تینوں سروسز چیفس نے شرکت کی۔

’مریم اچھا گا لیتی ہیں مگر وہ جنید صفدر کے قریب تر بھی نہیں‘ - BBC News اردو پاکستانی ریلوے ڈرائیور کا انوکھا کام۔۔ٹرین روک کر دہی لینےچلا گیا۔۔پھر کیا سزاملی۔۔؟ ویاگرا الزائمر کے علاج میں کار آمد ثابت ہو سکتی ہے، تحقیق - BBC News اردو

آئی ایس پی آر کے مطابق خطے میں دیرپا ترقی کے لئے افغانستان میں امن کی اہمیت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ درپیش چیلنجز، تینوں مسلح افواج کے ورک پلان اور آپریشنل تیاریوں پر بھی گفتگوکی گئی اور عسکری قیادت نے دفاعی افواج کی تیاریوں پر مکمل اطمینان اور اعتماد کا اظہارکیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس کے دوران ہر طرح کے خطرات کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دینے کے لئے مسلح افواج کے عزم کا اعادہ کیا گیا، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو بھی بھرپور انداز میں سراہا گیا۔ مزید پڑھ: Dunya News »

Sawal with Ehtesham Amir-ud-Din - #SAMAATV - 26 Nov 2021

#SamaaNews #PakistanNewsLive #NewsToday➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://www.samaa.tv/live/Stay up-to-date ...

تمام دنیا نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے اپنی پرواز ✈️ کھول دی ہیں صرف سعودی حکومت اب بھی پاکستان سے براہ راست پروازوں پر پابندی ہے۔ خدارا ان غریب اورسیز کیلئے کچھ کیجیے please Please 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 pakistan to saudi arabia flight ✈️ krwao please 🙏 گھر میں آٹا نہیں ماں کو بولے پراٹھا پکاؤ 🤣

😆😆😆

سندھ حکومت کا دیوالی کے تہوار کے موقع پر 4 نومبرکو چھٹی کا اعلانکراچی : سندھ حکومت نے دیوالی کے تہوار کے موقع پر ہندو کمیونٹی کے لیے 4 نومبرکو چھٹی کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے دیوالی کے تہوار پر

حکومت کا کالعدم تنظیم سے عسکری تنظیم کی طرح نمٹنے کا فیصلہVery good اپنا وقت بھول گئے جب 126 دن ڈی چوک پر ناچتے رہے پارلیمنٹ کو گالیاں دیتے رہے اس وقت ریاست کی رٹ کہاں گئی تھی جب سپریم کورٹ میں شلواریں لٹکائیں جب چائینہ کے صدر کا دورہ منسوخ ہوا تب کہاں تھی ریاست کی رٹ تحریک تو ابھی جہلم نہیں پہنچی اور پھٹنے لگ گئی lanat yazeedi gov

کالعدم تنظیم کا احتجاج پشاور اور راولپنڈی سے لاہور کے درمیان ٹرینوں کا روٹ تبدیللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث ریلوے انتظامیہ نے پشاور اور راولپنڈی سے لاہور کے درمیان ٹرینوں کا روٹ تبدیل کردیا۔ ترجمان ریلوے کے مذہب کے نام پر سیاست کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے ان لوگوں کی وجہ سے عوام پریشان ہو رہی ہے کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سکھایا ہے کہ اپنے ہی لوگوں کو مارو گمراہ کرو راستے روکوں

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے ہاتھوں شہری کے قتل پر پاکستان کا شدید احتجاجMaqboza Pakistan men nehte logun p police ki straight firing 4 shaheed senkrun zakhmi حکومت پاکستان کس منہ سے احتجاج کر رہی ہے وہ تو خود اپنے ہی ملک کے 16 مسلمان عاشقان رسول کو شہید کر چکی ہے

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے ہاتھوں شہری کے قتل پر پاکستان کا شدید احتجاج

ٹی 20ورلڈ کپ بنگلہ دیش کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہٹی 20ورلڈ کپ ، بنگلہ دیش کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ England VS Bangladesh T20WorldCup T20withNation EngvsBan CricketMatch T20WorldCup ICC englandcricket BCBtigers