ہر شہری ووٹ کے ذریعے جمہوریت کا نگہبان ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ووٹ جمہوریت کی

اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

ووٹرز کے حقوق کے قومی دن کے موقع پراپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں عوام طاقت کا سرچشمہ ہیں جو اپنے ووٹ کی طاقت سے اقتدار کا فیصلہ کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ووٹ کی اہمیت کونظرانداز کرنیوالے معاشرے انحطاط کا شکار ہوجاتے ہیں، جمہوریت کی بقا ووٹ کی اہمیت کے عوامی شعور سے مشروط ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے کے ہر فرد کو ووٹ دے کر اپنی رائے کا اظہارکرنا چاہیے اور ووٹر کو ہر قسم کے دباؤ اورعصبیت سے پاک ہوکراپنی مسلمہ رائے کااظہار کرنا چاہیے۔وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ ہر شہری ووٹ کے ذریعے جمہوریت کا نگہبان ہے، وطن عزیز میں جمہوریت کے استحکام کیلئے ووٹرز کا کردار کلیدی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ووٹرز کے حقوق کے قومی دن کا مقصد ووٹ اور ووزٹرز کی اہمیت اور افادیت کو اجاگر کرنا ہے،آج کے دن ہمیں اس عزم کا اعادہ کرنا ہے کہ ووٹرز کی اہمیت کو بھرپور انداز سے اجاگر کیا جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ میں ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ ختم ہوگیا: تھنک ٹینکتھنک ٹینک شاید مریخ سے تعلق رکھتا ہے جسکو یہ پتہ نہی کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ وقتی طور پر استعمال کیا گیا تاکہ کرپشن اور لوٹ مار کے خلاف کیسوں اور سزاووں پر عوام کو گمراہ کرکے پھر الو بنایا جائے، اب لندن جانے والے مشن میں کامیاب تو نعرے کا ڈرامہ ختم، That's it mkamranbutt Is it true? G. Mulki masail me izafa karnay ki siasat.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مہوش حیات کی روضۂ رسول ﷺ پر حاضریمہوش حیات کی روضۂ رسول ﷺ پر حاضری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu mehwishhayat Koi kaam ki khabar nahi hai اس مقدس ترین مقام پر بھی ڈرامہ بازی۔ کچھ تو خوف خدا اور شرم رسول ﷺ کیا کریں یہ بے شرم لوگ MashaAllah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چاول کے کاشتکاروں کو 1 ہزار ہیپی سیڈر مشینیں دی جائیں گی: وزیراعلیٰ پنجاب😜😜😜😜😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے:چیئرمین نیببدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے:چیئرمین نیب NAB ChairmanNAB Corruption
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے:چیئرمین نیبقومی ا حتساب بیورو کے چیئرمین  ریٹائرڈجسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی کا واقعی 🤔🤔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہبازشریف کے خلاف 6 وعدہ معاف گواہ موجود ہیں، فیاض الحسن چوہانکراچی : وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ دس برس میں ن لیگ نے پنجاب میں جی بھر کر کرپشن کی ، شہبازشریف کےخلاف چھ وعدہ معاف گواہ موجود ہیں پاکستان کی پوری قوم جانتی ہے کہ شریف خاندان ایک کرپٹ خاندان ہے اور انکے پیچھے کچھ انکے احسان کے نیچے دبے ہوئے لوگ انکو شریف خاندان کہتے ہیں ۔۔ شرم آنی چاہیے ایسے بے ضمیر لوگوں کو جن کو شریف خاندان کے احسان یاد ہیں ۔ خدا سے کوئی ڈر نہیں ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »