ہر حکمران باہر مانگنے جاتا ہے اور عمران خان بھی مانگنے جاتا تھا: طاہر اشرفی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئندہ انتخابات میں جو انصاف کی بات کرے گا، اس کو ووٹ دیں گے، اس حکومت نے کچھ اقدامات کیے ہیں، اللہ کرے اس کے اثرات نظر آئیں: چیئرمین پاکستان علما کونسل

لاہور: چیئرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ہر حکمران باہر مانگنے جاتا ہے اور عمران خان بھی مانگنے جاتے تھے۔

لاہور میں خلافتِ راشدہ کانفرنس سے خطاب میں مولانا طاہر اشرفی نے کہاکہ مدینے کی ریاست بنانے کے لیے گھر سے شروعات کرنی ہو گی، لوگ بھوک سے مر رہے ہیں، محاذ آرائی سے کیا حاصل ہوا ۔انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں جو انصاف کی بات کرے گا، اس کو ووٹ دیں گے، اس حکومت نے کچھ اقدامات کیے ہیں، اللہ کرے اس کے اثرات نظر آئیں۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shut up sharabI

اور تیرے جیسے کھا کر اسے برباد کر جاتے ہیں۔۔۔۔مذہب پر حرام کھانے والے بدنصیب

اشرفی صاحب آپ کو حلوہ ملتا رھے بھیک کاھو حرام یا حلال کا ھو آپ کی بلا سے ...😭😭😭💔💔💔

You shared this statement after begging to PML-N

آپسے مانگنے جاتا تھا شرم کرلو داڑھی کآ خیال کرلو مدرسہ کا فنڈ دیا تھا

اور کیا یہ بڑے فخر کی بات ھے

تو کیا اسی طرح ہی چلنا چاہیے

نیازی واحد شخص ہے جو ارب پتی ہو کر بھی ماں کے نام پر زکوٰة کھاتا ہے۔

جو اپنے ماریں اسکا مزہ ہی کچھ اور ہے پورا منہ کھول تو نے مجھے بلاک کیا ہوا ہے ورنہ تجھے بھی دھوتا

🤣😂😅حلوہ کھاؤ مولوی صاحب

پاکستان کے کسی بھی گاؤں ، گوٹھ میں مسجد کی تعمیر ہو، یتیموں کے لئے قرآن و خوراک ہو ، سب مولوی وزٹ ویزوں پر بیرون ملک مانگنے جاتے ہیں، اچھے ہوٹلوں میں رہتے اور اچھی خوراک کھاتے ہیں، مانگتے سب ہی ہیں۔

چلو بھی طاہر اشرفی صاحب کو گالیاں نکالنے کا وقت ہوا چاہتا ہے

tu bhi soudi ka tatu hai un ki chat le khan bhr apne liye nahi mulk k liye gya

Ye dianasour ka anda kahan se nikal aya 🤷

Munafiq lifafy tou hr govt k tlway chatta hy

Laanti shukar kar Imran Khan tere kaar nai chala gya, ono dar si k tere warga ek hor haramda paida na ho jave.

بالکل لیکن تم وہ سٹپنی ہو جو ہر کار کے ساتھ فٹ آ جاتی ہے 😁

Aur ya Hatthe sab ke utahtta tah aur uttahta hay..

Oh ... r ap to deen ka naam roshan krny gy huay han na 😂

شرابی علماء سو

نیازی کو بشارت بشرہ حاصل تھی وہ مانگنے نہیں بانٹنے جاتا تھا۔

یار ڈیزل کے ڈرم اور اشرفیوں کی تھیلی کو بھرنا بھی آسان کام نہیں

کھا کھا کر بھی مناگتا ہے، کیا فایدہ ہوا تیرا اتنا زیادہ کھانے کا

This fat ass lota will tag with anyone in power…

Another MoulanaOfficial

ھم کوئ غلام ہیں 😂😂😂

پر عمران خان منگتا سٹائل سے تھا

Aur Tum jaisay dram har hukumat k sath jata ta

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی حیدرآباد اور دادو کے عوام کو میرا پیغام ہے کہ نکلیں اور ووٹ ڈالیں: عمران خانکراچی، حیدرآباد اور دادو کے عوام کو میرا پیغام ہے کہ نکلیں اور ووٹ ڈالیں: عمران خان تفصیل:Sindh Karachi Hyderabad Polling SindhElections LocalBodyElection PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK AliHZaidiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یہ اپنی شکست دیکھ کر الیکشن سے جا رہے ہیں، متحدہ کے بائیکاٹ پر حافظ نعیم کا ردعملجو پارٹی 15 سال سے صوبے پر حکمران ہے، جو مسائل کا سبب ہے اس کی گود میں بیٹھے ہوئے ہیں، اگر ان کو جانا ہے تو حکومت سے بھی باہر نکلیں۔ MQM KAY 4 LEADER 2 TAKKAY KAY NIKLAY. SINDH MUHAJIR BARRADRI KA VOTE IS FOR PAKISTAN LARGEST DEMECRATIC PARTY PTI KAY LIYEE. NASRUMINAL LAHE WA FATHUN QAREEB AMEEN. ایم کیو ایم کے کچھ خاص نتائج نہیں آنے اس لیے ایسا کیا گیا ہے، جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی ملکر میئر بنانے کے خواہش مند ہیں، لیکن وقت سے پہلے اتحاد جماعت اسلامی کو نقصان دے سکتا ہے اس لیے خاموشی سے کام کر رہے ہیں کراچی_کپتان_کا کراچی والوں سب ہوشیار رہیں 🙏🙏🙏 اسکے باوجود آپ مئیر نہیں بن سکے گیں NaeemRehmanEngr
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی نے ق لیگ کے پی ٹی آئی میں ضم ہونےکا اشارہ دیدیاعمران خان نے ہمیں کہا ہےکہ پی ٹی آئی میں انضمام کی صورت میں آپ کے لیے بھی اچھا ہے اور ہماری پارٹی کے لیے بھی، چوہدری پرویز الہٰی good CMship pakki 😉 If UsmanAKBuzdar could suddenly become CM who didn’t have any contributions towards PTI then why not ChParvezElahi and MoonisElahi6 who proved their sincerity with ImranKhanPTI in this most difficult situation? دو فوجی باقیات بقیہ دور ذلالت ایک منجی پر گزاریں گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہر بیٹی کی پیدائش پر اپنی قسمت کو بدلتے ہوئے دیکھا: شاہد آفریدیہمارے پٹھانوں کے خاندانوں میں بھی کہا جاتا ہے کہ بیٹا نہیں ہے تو تعویذ بناؤلیکن میں ان چیزوں کے سخت خلاف ہوں: سابق کپتان I wish I could have a daughter. They bring all colours to life! اب رکنا نہیں ہے جاری رکھو ہر بچے بیٹا یا بیٹی کی پیدائش پر اپنی قسمت کو بدلتے ہوئے دیکھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے اور قانون سے بالاتر ہے سیاسی انجینئرنگ جاری ہے ایم کیوا یم کو اسی لیے اکھٹا کیا گیا:عمران خاناسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے اور قانون سے بالاتر ہے، سیاسی انجینئرنگ جاری ہے، ایم کیوا یم کو اسی لیے اکھٹا کیا گیا: عمران خان تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry Asad_Umar SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میں پیسوں کیلئے نہیں کھیلتا، میں عزت کیلئے کھیلتا ہوں: عمران طاہرٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑے کنٹریکٹ نہیں ملے، لیکن یہ اعتماد ہے کہ اگر پرفارمنس دی تو ملین ڈالرز لینے والوں کو بھی پیچھے چھوڑ سکتا ہوں: عمران طاہر پاکستان کو دیوالیہ کرنے کے چکر میں لنگڑا ہو گیا 👇 لیکن بےغیرتی سے باز نہیں آیا😁 اگر تم عزت کیلئے کھیلتے تو کبھی پاکستان نہیں چھوڑتے سارا چکر ہی پیسوں کا تھا ،، Emotional touch
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »