ہر حلقے میں نواز لیگ کیخلاف الیکشن لڑیں گے: زرداری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کو توڑنا چاہتی ہے لیکن ہم پاکستان بچانے کیلئے لڑیں گے۔ ہر حلقے میں نواز لیگ کیخلاف الیکشن لڑیں گے۔

بلاول ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نےاین اے 133میں بہت اچھارزلٹ دیا، پیپلزپارٹی کے مشکل وقت میں جیل کاٹی، پورے پاکستان میں ایسی کوئی جگہ نہیں جہاں پیپلزپارٹی کا جھنڈا نہ ہو۔ پی پی نے جمہوریت کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ کل ضمنی انتخاب میں اکثریت سے ووٹ حاصل کیے، ٹرن آؤٹ بڑھالیتےتو 50ہزارووٹ لےسکتےتھے۔ پنجاب میں الیکشن مشکل نہیں ہماری کمزوریاں سامنے آتی...

سابق صدر کا کہنا تھا کہ 2008ء میں الیکشن جیتنے کے بعد ہم کامیابی کی طرف جارہےتھے لیکن اس کے بعد آر او الیکشن کرا دیئے گئے، آراوالیکشن کراکےہم سےانتخابات چھینے گئے۔ پاکستان بہت بڑی کانسپرینسی کی وجہ سے بہت بڑے خطرے میں ہے، دنیا پاکستان کوتوڑنا چاہتی ہے ہم نے بچانے کا عہد کیا ہے۔اب بھی میرے دماغ میں ایسی سوچیں ہے جو ملک کو کامیاب بناسکتی ہے، آنے والی نسلوں کے لیے کامیاب ملک بنے گا، دعا کریں اللہ ہمیں اقتدارکا موقع دے، میری پارٹی ورلڈ وائیڈ بنادیں باقی میں ان کوسنبھال...

سابق وزیراعظم نواز شریف پر الزامات لگاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب بھی کہتا ہوں جس حلقے میں پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن لڑا یہ 1977 کے بعد میاں صاحب بناتے رہے، بی بی صاحبہ بھی یہاں سے جیتی تھیں، انہوں نے اپنے حساب سے گلیاں، محلے، برادریاں دیکھ کر حلقے بنائے ہیں، لاہور ہی نہیں انہوں نے پورے پنجاب میں حلقے بنائے، انشااللہ یہ حلقے ہم تبدیل کریں گے، ہرجگہ پر ہم الیکشن لڑیں گے، ہرمحلے میں ان سے لڑیں گے، یہ میری دھرتی کے خلاف ہے جواس دھرتی میں مرنا نہیں چاہتا اس کو کیا مسئلہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Daku v/s Chor 🤠

یہ بیان 2013 میں بھی دیا تھا 😂😂😂

Hahaha ap ka larna na larna ek brabar hai....🤣🤣

Drama shuru, PDM main daal nagali to abh purana churan baichne ke koshish.

Dream on !

تیری بوتھی ہے لگڑ بھگے

قبر میں ٹانگیں ہیں اللہ اللہ کرو اور سندھ میں جو لوٹ مار مچا رکھی ہے اس کو بند کرو پہلے سندھ کے عوام کو خوشحال کرو پھر سب کو سوچنا

ڈرامے بازی، اندر خانے سب ایک ہیں

انگور بہت میٹھے ہیں جب اکھٹے ہیں۔ ہائے انگور کھٹے ہیں جب اکھٹے نہیں ہیں۔ معذرت کیساتھ۔ آپکی سیاست بھی آپکی طرح سمجھ سے باہر ہے۔ لیکن خان صاحب نے بھی کسر کوئی نہیں چھوڑی بس تھوڑی مجبوریاں ہیں ورنہ وہ شیخ رشید کو بھی پاس نہ بیٹھنے دے۔ یہ پھر اقتدار ہے۔

Does Pdm really exist? The answer is really difficult but dont worry pmln always get their knees down in front of ppp good luck for Pdm a complete garbage

صرف، زرداری ڈاکو کے لیے چور لیگ کی طرف سے

ویسے ۔۔۔کھیلاڑی کھیلاڑی ہوتا ہے۔۔ چاہے وہ دوست ہو یا دشمن ۔ اصف علی زرداری کے سیاست میں شک نہیں کیا جا سکتا ہے۔۔ اصف زرداری سب پے بھاری ۔ عمران خان ایماندار حب الواطن انسان یے

نواز کو پنچاب میں ہارنا ایسے جیسے کوہ سلمان پہاڑ کو ہاتھوں میں توڑنا آپ ابھی اندھا کسی اور کے اسرے پر چلتے ہو

Darama is started again

Ye sare nawaz shreef se hi kyu larne ko kehte hai 😒

لاہور NA 133 الیکشن چور اور ڈاکو میں مقابلہ چور واضح برتری کے ساتھ پہلے نمبر پر

جناب آپ اکیلے ہی نہیں یہاں بہت سارے آئے لیکن نواز شریف کی سیاست کو ختم نہیں کرسکے نواز شریف پہلے سے زیادہ مضبوط ہوا ہے لاہور میں پڑے ووٹوں نے لگتا جناب کا ذہنی توازن کھو دیا ہے نواز شریف کو ایک سے مقابلہ کرنے کی عادت نہیں وہ ہمیشہ مہروں کے گروپ سے لڑتا ہے جیتا ہے

ya to bemar tha.

Kis ki zuban bol rha hai zubootia

Haha Allah Allah kr tenu Election laran di pi hoi ay

😆🚧

🤣

Geo ppp

کچھوا خول سے باھر آگیا

چوروں کا نیا ڈرامہ

پاکستان کے لوگ خاص کر کے پنجاب کے لوگ لوگ آپ کو اچھی طرح جانتے ہیں بابا ٹین پرسنٹ

Ohhhhhh just rubbish

لگتا ہے آج کل دونوں میں پھر لڑائی شروع ہو گئے ہے 😂 کبھی بھائ بھائ کبھی دشمن 😛😂 pmnl ppp

اسطرح کیا تو سندھّ میں بھی حکومت پی۔پی کی نھی بنے گی ۔ جبکہ پنجاب میں تو سبھی حلقہ جات میں امیدواران ملنے ھی ممکن نھی ۔

king of politics asif Ali zardari💞

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 133 میں کامیابی، شہباز شریف حلقے کے عوام کے مشکوراپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پرعوام کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang شریف فیملی کی لوٹ مار اسقدر عیاں ھونے کے بعد بھی اگر پنجاب کے لوگوں نے ن لیگ کو جتوانا ھے تو ایسے پاکستان کا کیا کرنا ھے، زرداری اور نواز شریف کی رعایا بنکر رہنے سے لاکھ درجہ بہتر ھے کہ بھارت میں یا اسرائیل میں جاکر بس جائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

استاد دامن: ہر دل عزیز عوامی شاعراستاد دامن کی خوبصورت شاعری عوام کے دلوں میں عرصے تک گونجتی رہے گی۔ استاد دامن کی شاعری پڑھنے سُننے والوں کو زبان کی چاشنی کے سبب بھلی لگتی ہے۔ ساتھ ہی یہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار لیکن شاہین شاہ آفریدی کی گراونڈ سے ایسی ویڈیو سامنے آ گئی کہ دیکھ کر ہر کوئی داد دینے لگالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے لیکن اس دوران کھیل کے میدان سے نہایت دلچسپ ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت بارڈر پر پاکستانی جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش نومولود کا نام کیا رکھا گیا؟ ہر کوئی حیرانلاہور (ویب ڈیسک) پاک بھارت واہگہ اٹارری بارڈر پر پھنسے  پاکستانی جوڑے نے بچے کی پیدائش پر اس کا نام ہی 'بارڈر' رکھ دیا،  نیمبو بائی اور بالم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آتش فشاں پھٹ گیا۔ہر طرف تباہی ۔13 افراد ہلاک۔ درجنوں زخمیانڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹ گیا، لاوے اور راکھ نے ملحقہ علاقوں میں تباہی مچادی۔ Where? Where
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

غیرملکی شہری کے ساتھ ہونے والے سلوک سے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا: وفاقی وزیر فواد چودھریغیرملکی شہری کے ساتھ ہونے والے سلوک سے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا: وفاقی وزیر فواد چودھری fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan InsafPK PMImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »