ہریتک روشن کے ساتھ گمنام لڑکی کون۔؟۔تصویروں نے مداحوں کو پریشان کر دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے اداکار ہریتک روشن حال ہی میں ایک ریستوراں کے باہر دیکھئے گئے ۔ اس دوران ایک گمنام لڑکی بھی انکے ہمراہ تھی ۔ ہریتک نے اس مسٹری

بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے اداکار ہریتک روشن حال ہی میں ایک ریستوراں کے باہر دیکھئے گئے ۔ اس دوران ایک گمنام لڑکی بھی انکے ہمراہ تھی ۔ ہریتک نے اس مسٹری گرل کا ہاتھ تھام کر بڑے ہی پیار سے گاڑی میں بیٹھایا ۔ دونوں کو ساتھ دیکھ کر اب انکے مداح جاننا چاہتے ہیں کہ وہ گمنام لڑکی آخر ہے کون ہے اور وہ کیوں ہریتک کے ساتھ آئی۔

بھارت کے نجی ٹی وی کی ویب رپورٹ کے مطابق ہریتک روشن بالی ووڈ کے وہ اسٹار ہیں جن کے ایکشن اور ڈانس کو مداح کافی پسند کرتے ہیں ۔ ہریتک طویل عرصہ سے فلموں سے دور ہیں ۔ حال ہی میں وہ ممبئی کے ایک مقبول جاپانی ریستوراں میں ڈنر پر نکلے ، جہاں ان کو مسٹری گرل کے ساتھ دیکھا گیا۔ کھانا کھانے کے بعد ہریتک روشن انہیں اپنی کار میں بیٹھاکر وہاں سےچلے گئے ۔رپورٹ کے مطابق ہریتک کے ساتھ مسٹری گرل کی تصویریں وائرل ہوئیں تو مداحوں کے ذہن میں مختلف سوالات اٹھنے لگے ۔ بھارت کےفوٹو گرافر پیپراجی ریتک روشن سے رک کر...

اداکار اپنی دوست کو کیمرے سے بچانے کی کوشش کرتے ہوئے نظر آئے اور ان کے ساتھ گاڑی میں بیٹھ گئے ۔جیسے ہی ریتک کی مسٹری گرل کے ساتھ تصویریں وائرل ہوئیں تو فینس اس مسٹری گرل کے بارے میں بات کرنے لگے ۔ فینس اس لڑکی کے بارے میں جاننا چاہ رہے ہیں کہ آخر وہ کون ہے؟ ۔ مسٹری گرل کون ہے؟ یہ کوئی نہیں جانتا ، لیکن فینس اندازہ لگا رہے کہ وہ صبا آزاد ہوسکتی ہیں ، جو ایک نوجوان سنگر ہیں ۔ انہوں نے حال ہی میں نصیر الدین شاہ کے بیٹے عماد کے ساتھ کام کیا ہے لیکن اس کیلئے کوئی کنفرم نہیں ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گا۔بالائی سندھ ،پنجاب اورخیبرپختونخوا کے میدانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سکیورٹی اہلکاروں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے: وزیر اعظمبزدل دشمن کا ایک مضبوط قوم سے سامنا ہے جس نے پہلے بھی دہشت گردی کو شکست دی ہے: عمران خان مزید پڑھیں: GeoNews ImranKhan بلکل۔ تبھی تو بزدل جب سامنے وار نہیں کر سکے تو تیرے جیسے مکار کو ہم پر مسلط کیا ہے، دجال کی طرح جنت دکھا کر اس قوم کو دنیا کے دوزخ میں دھکیل دیا، اللہ تعالیٰ ایسے دجالوں کے شر سے ہمیں محفوظ فرمائے an urgent attention to staggering 14000 Law students of BZU is required. Batch 2018-21 was supposed to be closed by now however till now only one out of 3 annual exams could be conducted. Delay due to internal irregularities of university. Students suffering. LLB BZU
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دن کے مخصوص اوقات میں کیمو تھراپی کرنا مریض کے لیے فائدہ مندحال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق سے علم ہوا کہ بعض اقسام کے کینسر کے لیے کیمو تھراپی کے دن کے مختلف اوقات میں مختلف اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے تمام بہترین کھلاڑیوں کے پاکستان آنے کی امید ہے: محمد وسیم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘ ARYNewsUrdu In Bahira town Rawalpindi & Islamabad All the people are involved in fraud No permissions is required for anything and no action is required from anyone. Everyone doing his business according to his need it also includes the Bahira town head office Presidential system need for pakistan 🇵🇰 Pta👏👏👏👏👏👏👏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »