ہریتھک کی طرح فٹ ہونا چاہتا ہوں تاکہ کترینہ کا ہیرو بن سکوں: آر مدھاون

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہریتھک کی طرح فٹ ہونا چاہتا ہوں تاکہ کترینہ کا ہیرو بن سکوں: آر مدھاون

میں بھی اس طرح کی فلمیں کرنا چاہتا ہوں جیسے ہریتھک روشن اس عمر میں کرتے ہیں: اداکار—فوٹو: انسٹاگرام

بالی وڈ اداکار رنگانتھن مدھاون نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ ساتھی اداکار ہریتھک روشن کی طرح فٹ ہونا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے آر مدھاون نے ہریتھک روشن کی دل کھول کر تعریف کی اور کہا کہ میں انہیں بے حد سراہتا ہوں، ہم دونوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز تقریباً ایک ساتھ کیا تھا لیکن ایسا لگتا ہے جیسے ہریتھک کی عمر بڑھنا بند ہوگئی ہے۔

آر مدھاون نے کہا کہ اس عمر میں بھی ہریتھک ایکشن سے بھرپور فلموں میں اداکاری کررہے ہیں اور کیا شاندار اداکاری کرتے ہیں، میں بھی اس طرح کی فلمیں کرنا چاہتا ہوں جیسے ہریتھک اس عمر میں کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گیم فٹنسس کا بہترین حل ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔