دوسری کارروائی کوئٹہ کے مشرق میں واقع ضلع ہرنائی میں کی گئی۔
اگست میں سی ٹی ڈی کی جانب سے میڈیا کو ان کارروائیوں کے بارے میں جو معلومات فراہم کی گئی تھیں ان کے مطابق یہ تمام افراد 10 اگست سے 30 اگست کے درمیان مارے گئے جو کہ سی ٹی ڈی کے قیام کے بعد 20 دن کے دوران ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد تھی۔ بلوچستان سے لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے اگست اور اس سے قبل ہونے والے واقعات کے بارے میں بتایا کہ سی ٹی ڈی نے پانچ مختلف واقعات میں کالعدم تنظیموں کے 27 افرادکو مارنے کا دعویٰ کیا تھا جن میں سے 14 افراد کی شناخت ہوئی تھی۔
جوبیانیہ بلوچوں کےلئے پاکستانی میڈیا استعمال کرتا آرہاہے وہی بیانیہ آج کل بی بی سی بھی بیان کررہا ہے مستونگ میں مارے جانے والے تمام افراد پہلے سے لاپتہ افراد تھے مگر انہیں عسکریت پسند ظاہر کرنا بی بی سی کے ساکت کے لئے سوال اٹھا سکتا ہے۔ RiazSangi
False Reporting, they were not 'Afraad' they were Terrorist. Shame on BBC news.
They all terrorist missing person terrorist
Pak Army Zindabad. Crush the terrorism
بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 15 امریکی مسنگ پرسن جہنم واصل
لعنت ایسی صحافت پر جو صحافتی بد نیتی پر مبنی ہو۔ 15 افراد کی جگہ پر 15 دہشتگرد لکھتے ہوئے موت پڑتی تھی۔
15 افراد یا دہشتگرد، ہو تم بڑے بے شرم اتنی گالیاں تم لوگوں کو پڑتی ہیں مگر پھر بھی اپنی ڈھٹائی سے باز نہیں آتے
Reporting irrespective of stature is pride of BBC. This style has made it trust worthy. Keep it up.
BBC= Begarat Broadcasting Corporation افراد تو اسے لکھا ہے جیسے ان کے داماد تھے ان کے۔ لکھ لعنت ترے لکھن الے تے۔
افراد نہیں، حامد میر کے نامعلوم افراد، BBC کو بہت دکھ ہوا
کلین اپ
Did you notice guys? BBC BLA PTM TTP couldn't dare to call them DEHSHAT GARD. If it says so, how come it can defend these DESHAT GARD in future?
منافق بی بی سی نیوز 15 دہشت گرد ہلاک
BBC, you are a disgrace. The respondents are aware of your mischief making. Sooner BBC is defunded the better.
صرف 15 بس ؟؟ اس سے کام چلنے والا نہیں دہشتگردوں کو کچلنا ہی پاکستان کی بقا ہے
15 terrorist
مسنگ پرسنز کی لسٹ پوری کی ہوگی۔ چلو گمشدہ افراد مل تو گئے بے شک کتے کی موت مرنے کے بعد
افراد نہیں دہشت گرد ۔۔۔۔😏
افراد یا دہشتگرد؟
Enjoy cricket
افراد نہیں ، دھشت گرد مارے گٸے
Aj 6h logo ko mar rhy haen dehshet gerd kh kr kl log in haen mary gy
Good going 👍
15 افراد نہیں 15 دہشت گرد مادرچود بی بی سی
BBC افراد ایسے بول رھی ھے ،جیسے انکے بہنوئی ھوں۔ سالوں تمہارے ہے رول والے ٹیرارسٹ تھے
Pak Army zindabad
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »