ہربندے کا ٹیسٹ نہیں کر سکتے، یہ ناممکن ہے:وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسیم راشد نے کہا ہے کہ وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہے ہیں تاہم ہر بندے کا کورونا وائرس ٹیسٹ نہیں کر سکتے، یہ ناممکن ہے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’سوال عوام کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کے اچھے نتائج آ رہے ہیں۔ جہاں صورتحال خراب ہوگی، وہاں مکمل لاک ڈاؤن کر دیں گے۔ جہلم اور اٹک کے اندر ایک گاؤں کو مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔ راولپنڈی اور جہلم میں لوگ بیرون ملک سے آئے تھے۔

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ نہیں ہو رہا۔ صورتحال کے مطابق فیصلے کر رہے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ مریضوں کی تعداد نہ بڑھے تاکہ کہیں ہسپتالوں میں سنبھالنا مشکل ہو جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈینگی اور کورونا ٹیسٹ میں بہت بڑا فرق ہے۔ دنیا کے بڑے ممالک میں بھی ہر شخص کا ٹیسٹ نہیں ہو رہا۔ ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق ٹیسٹ کروایا جاتا ہے۔ پنجاب میں 13 ہزار ٹیسٹ کر چکے ہیں جبکہ نئی پانچ ہزار کٹس پہنچ گئی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پورے پنجاب کے ہسپتالوں میں تمام سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ بہاولپور کے سول ہسپتال کو کورونا کے مریضوں کے لیے مخصوص کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیوں بیماروں کا ٹیسٹ تو ضروری ھے

Aisy nahi blky ye kahiye k ahista ahista sb k test hon gy

بلکل ٹھیک بات کہی۔ نہیں کر سکتے ۔ ا

آپ لوگ کیا کر سکتے ہیں

Dunya news yellow press

Pakistani Nation want to enjoy on roads and street same like before and also demanding for stop coronavirus what the rubbish ppl are.

I don’t know why she answer this question because even uk can’t do it

She is right. The cost is too high. Even the most developed and rich countries are facing this problem and this is the reason for asking people not to mingle. Coz if the infection spreads the cost and the pressure on resources would be unbearable.

چپ سا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

بی بی اپنی زبان 5تو بند کر سکتی ہو نہ

na test kren gy na graph uper jaye ga 😀

tu chor do wzaraar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ مفت کر کے دائرہ کار بڑھانے کا مطالبہشروع بھی اس سے کر لیں Zabardast SHER UNCLE🦁 Awaam ko ap jsy leader ki zaroorat thi bs dua hai k hr bar ki trhan is bar b ALLAH PAK ap ko kamiyaab krain AMEEN SUM AMEEN Lifafa news
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا کورونا ٹیسٹ کے لیے لیبز اپ گریڈ کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا کورونا ٹیسٹ کے لیے لیبز اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ PunjabGovernment UsmanBuzdar CoronaVirus LabsUpgraded InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UdarOfficial UsmanAKBuzdar PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مونس الہیٰ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں آئسولیشن کی اجازت دینے کا مطالبہ -اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری مونس الہیٰ نے رونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں آئسولیشن کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری مونس الہیٰ نے اپنے پیغام میں کہا کہ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر … سب ڈرامہ ہے کرونا کے ڈر سے گھر میں خود کو بند کرنے کے لیے سارا ڈرامہ ہے غلط بات ہے اس طرح گھر کے افراد کے متاثر ہونے کے چانس ہوں گے Genuine demand!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلاناوسلو: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا آغاز ناروے سے کرنے اعلان کر دیا ہے۔ سولیڈیرٹی ٹرائل میں ملیریا، ایبولا، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونی والی ادویات کے کورونا کے مریضوں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہسائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ CoronaCrisis Covid19Uk UK Coronavirus CoronavirusOutbreak Dog Scientists Program BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO مطلب سائنسدان بھی اب کرونا ٹائگرز کی مدد حاصل کریں گے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی حکومت کا وہان شہر کھولنے کا فیصلہ: صدرِ پاکستان کا خیر مقدمچینی حکومت کاوہان شہرکھولنے کا فیصلہ:صدرِ پاکستان کا خیر مقدم Islamabad President ArifAlvi Congratulate Chinese Govt Wuhan Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov PresOfPakistan Pakistan ArifAlvi XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov PresOfPakistan پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »