ہاکی کھلاڑیوں کا غیرملکی دوروں پر الائونس بیس ہزار ہوگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہاکی کھلاڑیوں کا غیرملکی دوروں پر الائونس بیس ہزار ہوگیا تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو غیر ملکی دورے پر یومیہ دس ہزار روپے دئیے جاتے تھے، تاہم اب اسے ڈبل کرکے 20ہزار روپے کر دیا گیا ہے، یہ بات پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری اولمپئین آصف باجوہ نے جیو نیوز کے پروگرام “ اسکور” میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

یاد رہے کہ قومی کھیل ہاکی میں کھلاڑیوں کو میچ فیس کی مد میں کوئی رقم نہیں دی جاتی، جب کہ ہاکی کے کھیل کو امیچور ہونے کے سبب فیڈریشن غیر ملکی دورے پر بھی سارے اخراجات اٹھانے کی ذمہ دار ہوتی ہے، اس بارے میں سیکریٹری اولمپئین آصف باجوہ کہتے ہیں کہ اولمپک کوالی فائر کے سلسلے میں فیڈریشن کو ڈیڑھ کروڑ کے اخراجات برداشت کرنے ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاکی ٹیسٹ میں جرمنی نے پاکستان کو 1-6 سے شکست دیدیمیونخ (ڈیلی پاکستان آن لائن) جرمنی نے پاکستان کو دو میچز کی سیریز کے پہلے ہاکی ٹیسٹ میچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہاکی ٹیسٹ: جرمنی نے پاکستان کو با آسانی ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) جرمنی نے پاکستان کو سیریز کے پہلے ہاکی ٹیسٹ میچ میں با آسانی شکست دیدی۔ میزبان ٹیم نے چھ گول کئے جبکہ پاکستان کی طرف سے واحد گول عمر بھٹہ نے کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں نقلی انڈوں کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیاکراچی(ویب ڈیسک)  ڈیفنس کے اسٹور پر نقلی انڈوں کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا، انڈے نقلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حقائق جاننے کیلئے غیرملکی سفرا کا لائن آف کنٹرول کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حقائق جاننے کیلئے غیرملکی سفرا کا لائن آف کنٹرول کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سیٹیزن پورٹل پر 13 لاکھ سے زائد شکایات موصول ہوئیں، اعظم سواتیعوام کی دہلیز پر شکایات کا ازالہ کیا جارہا ہے، اعظم سواتی ARYNewsUrdu سب سے بڑا حرامی یہ ہے جس نے بجوڑ سے تغلق رکھنے والےایک خاندان پر تشدد کی ان میں عورت، بچے، بوڑھے شامل تھے وجہ یہ تھی کہ وہ غربت کے شکار تھے یہ لونڈا آج کسی عدالت میں پیش نہیں ایا وجہ یہ تھی کہ ان کے پاس پاور ہے خواب پورا ہوا چا ہتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »