ہاکی اسٹیڈیم میں جلسہ رکوانے کی ن لیگ کی درخواست مسترد

12/08/2022 5:15:00 PM

#BreakingNews ہاکی اسٹیڈیم میں جلسہ رکوانے کی ن لیگ کی درخواست مسترد #hockeystadium #PTIOfficial #PMLN

BreakingNews ہاکی اسٹیڈیم میں جلسہ رکوانے کی ن لیگ کی درخواست مسترد hockeystadium PTIOfficial PMLN

لاہور ہائیکورٹ نے کل ہاکی گراؤنڈ میں ہونے والے پی ٹی آئی کا جلسہ روکنے کی ن لیگ کی استدعا مسترد کردی ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے عطا اللہ تارڑ

اور سابق ہاکی پلیئرز سمیت تین درخواستوں کی سماعت کی ۔ درخواست گزاروں نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی آٸی جلسہ کے لیے کروڑوں کی آسٹروٹرف اتار لی گئی جو قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے ۔ لہذا سٹیڈیم میں جلسہ روکا جائےعدالت نے استفسار کیا کہ آسٹروٹرف اتر چکی ہے کیا ایک دن میں واپس لگ جائے گی۔ سرکاری وکیل نے کہا کہ سیکیورٹی کی وجہ سے ہاکی سٹیڈیم میں جلسہ کی اجازت دی۔ جلد آسٹروٹرف کا ٹینڈر جاری کیا جائے گا۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے عدالت میں پی ٹی آئی کا 13 اگست کو لاہور ہاکی گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے کو رکوانے کیلیے درخواست دائر کی تھی۔.ہوئے درخواست نمٹا دی، عدالت نے کمشنر کو جلسہ کروانے سے متعلق ہدایت کر دی.Advertisement ویب ڈیسک 12 اگست 2022 لاہور: وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کی درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں عطا تارڑ نے اپنے وکیل کے ذریعے ایک پٹیشن دائر کی ہے کہ عدالت ہاکی گراؤنڈ میں تحریک انصاف کا جلسہ فوری طور پر روکنے کا حکم جاری کرے۔ درخواست میں چیف سیکریٹری، ڈپٹی کمشنر اور تحریک انصاف کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ تحریک انصاف نے 13 اگست کو ہاکی گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کیا ہے، لیکن کھیلوں کے گراؤنڈز کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ عطا تارڑ نے درخواست میں کہا جلسے کے لیے آسٹروٹرف کو اکھاڑا جا رہا ہے، جب کہ آسٹروٹرف کو اکھاڑنے اور بچھانے کے لیے کروڑوں روپے خرچ ہوں گے، اس لیے جلسہ روکنے کا حکم جاری کیا جائے۔ لاہور۔ ہاکی گراؤنڈ میں تاریخی جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری.: عطا تارڑ نے ہاکی گراؤنڈ میں تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کی درخواست دائر کر دی درخواست میں چیف سیکریٹری، ڈپٹی کمشنر اور تحریک انصاف کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ تحریک انصاف نے 13 اگست کو ہاکی گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کیا ہے، لیکن کھیلوں کے گراؤنڈز کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔.

مزید پڑھ:
Daily Nawa-i-Waqt »
Loading news...
Failed to load news.

ہاکی اسٹیڈیم میں جلسہ رکوانے کی درخواستلاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کا 13 اگست کو ہاکی سٹیڈیم میں جلسہ رکوانے اور آسٹرو ٹرف پچ اکھاڑنے سے متعلق کیس پر سماعت ، عدالت نے کمشنر لاہور کو ہدایت کرتے

عطا تارڑ نے ہاکی گراؤنڈ میں تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کی درخواست دائر کر دیعطا تارڑ نے ہاکی گراؤنڈ میں تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کی درخواست دائر کر دی arynewsurdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews Buzdil اپنے ابو جان کی یہ جھلک دیکھ لے باندر بندر

ن لیگ کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کا جلسہ روکنے کی درخواست مستردن لیگ کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کا جلسہ روکنے کی درخواست مسترد ARYNewsUrdu PMLN PTI انشاءاللہ 2 تہائی اکثریت Good ابھی تو پی پی 241 میں بھی الیکشن ہے

حکومت نے پی ٹی آئی کے 13 اگست کے جلسے کیخلاف عدالت میں درخواست دائر کردیوزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے جلسہ رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے اور نواز شریف نے جو یہاں جلسہ کیا تھا وہ سب ٹھیک تھا؟

تحریک انصاف کے جلسے کا معاملہ، عطا تارڑ نے متعلقہ حکام کو قانونی نوٹس بھیج دیالیگل نوٹس میں کہا گیا ہے کہ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جلسےکی اجازت دےکرقانون کی خلاف ورزی کی گئی What is this تیرے نو ٹس کی کیا اوقات ہے، سڑے ہوئے گوشت کتا تارڑ مردہ باد بے غیرت جیو ٹی وی مردہ باد

ہاکی سٹیڈیم میں جلسہپی ٹی آئی عہدیداروں کو قافلوں کی صورت شمولیت کی ہدایتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے 13اگست کو ہاکی سٹیڈیم میں جلسے کے حوالے سے سینٹرل پنجاب کے عہدیداران کو قافلوں کی صورت میں آنے کی ہدایت کی