ہاورڈ یونیورسٹی نے امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی حکومت نے نئی ویزا پالیسی کے تحت غیرملکی طالب علموں کے ویزے روکنے کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے جس پر اب ہارورڈ یونیورسٹی اور ایم آئی

ٹی نے حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق فیڈرل کورٹ میں دائر کیے گئے اس مقدمے میں دونوں یونیورسٹیوں کی طرف سے نئے آئی سی ای آرڈر کو 14دن کے لیے معطل کرنے کی استدعا کی گئی ہے تاکہ غیرملکی طالب علموں کو حکومت امریکہ سے نکال نہ سکے۔رپورٹ کے مطابق اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے ان طالب علموں کی

کلاسز آن لائن ہو رہی ہیں اور نئے آرڈر کے تحت جن طلبہ کی کلاسز آن لائن ہیں انہیں ملک سے نکال دیا جائے گا۔ یونیورسٹیوں کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کا یہ اقدام غیرقانونی ہے اور ٹرمپ انتظامیہ ہمیں مجبور کر رہی ہے کہ ہم کورونا وائرس کے باوجود کلاسز کھول دیں اور طالب علموں کو آن لائن کلاسز دینے کی بجائے یونیورسٹی بلا لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! -وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں تبدیلیوں کے ساتھ کرونا نے ہمارے احساسات، جذبات اور کیفیات پر بھی اثر ڈالا ہے۔ اسے ہم اپنے باطن کو سنوارنے کا ایک موقع بھی تصور کر سکتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کے الیکٹرک کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاج پر نوٹس لے لیاوزیراعظم نے کے الیکٹرک کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاج پر نوٹس لے لیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈین جاسوس کلبھوشن کے انکار کے بعد پاکستان نے بھارت کو دعوت دیدیاسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان نے کلبھوشن یادیو کیس میں بھارت کو نظر ثانی پٹیشن دائر کرنے کی دعوت دی ہے۔اپنے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ ملک جس کے شہریوں نے چین کے خلاف 200 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیاابوجہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو بنیاد بناتے ہوئے نائیجیریا کے شہریوں نے چین کے خلاف 200ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔ ویب سائٹ aa.com.tr
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف India Bangladesh Bengalis LastSixMonths TargetKilling IndianArmy Killed BangladeshBorder LOC adgpi PMOIndia narendramodi Bangladesh IndianCrimes UN amnesty ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »