ہانگ کانگ میں مداخلت پر برطانیہ کو چین کا انتباہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہانگ کانگ میں نئے سیکیورٹی قوانین کے نافذ ہونے کے بعد ایک جمہوریت پسند کارکن کی طرف سے بین الاقوامی حمایت کی اپیل کے بعد چین نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہانگ کانگ میں مداخلت کرنے سے باز رہے۔

چین کے سفیر لوئی ژاؤمنگ نے کہا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے ہانگ کانگ کے 30 لاکھ شہریوں کو برطانیہ کی شہریت دینے کی پیش کش ہانگ کانگ میں ’کھلی مداخلت‘ کے مترادف ہے۔ان قوانین کے ناقدین کا کہنا ہے کہ ان قوانین کے نافذ ہونے کے بعد اس نیم خود مختار علاقے کی آزادی سلب ہو گئی ہے۔

برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ چین نے سنہ 1997 کے اس معاہدے سے انحراف کیا ہے جس کے تحت ہانگ کانگ کو چین کے حوالے کیا گیا تھا اور اس معاہدے کے تحت چین کو پچاس سال تک ہانگ کانگ کے شہریوں کی آزادی کو یقینی بنانا تھا۔برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے ترجمان نے سوموار کو چین پر زور دیا کہ چین ہانگ کانگ کے شہریوں، جن کے پاس سمند پار برطانوی شہری حقوق ہیں، ان کے برطانیہ آنے کے راستہ میں حائل نہ ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ ’قومی سلامی قوانین اور اس کے اثرات کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور ہانگ کانگ کے شہریوں کو ملک...

برطانیہ اور چین اب کم از کم دو معاملات ہانگ کانگ اور ہواوے پر ایک دوسرے سے دست و گریبان ہیں اور دونوں ملکوں کے تعلقات میں کشیدگی کا احساس اس سے پہلے کبھی اتنا شدید نہیں تھا۔ ان کی طرف سے امریکہ کے سابق قومی سلامتی کونسل زبنیو برزنسکی کے اس بیان کو دہرانا کہ چین کو اگر آپ دشمن بنائیں گے تو چین دشمن بنے گا کوئی ڈھکی چھپی دھمکی نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانک کانگ: جمہوریت کے حامی مصنفین کی کتابیں لائبریریوں سے ہٹا دی گئیں - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہواوے کی فائیوجی ٹیکنالوجی پر ملک میں مکمل پابندی عائد نہیں فرانسفرانس نے کہا ہے کہ چین کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ہواوے کی فائیوجی ٹیکنالوجی پر ملک میں مکمل پابندی عائد نہیں، تاہم فرانسیسی آپریٹرز کو اس کے استعمال کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں مویشی منڈیاں سج گئیں، قیمتں زیادہ ہونے پر شہریوں کو مشکلات کا سامنا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کے نجی سکول میں طالبات کو حراساں کرنے کا واقعہ آخر کار وہ خبر آگئی جسے جان کر والدین کو بھی سکون آئے گالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی درخواست پر لاہور کے نجی اسکول میں طالبات کو جنسی ہراساں کرنے کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔تفصیلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا میں جنگی طیاروں کی ترک فضائی اڈے پر بمباری - ایکسپریس اردوالوطیہ فوجی اڈے پر حملے میں ترک فضائیہ کا ایئر ڈیفنس مکمل طور تباہ ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں گھر دکھاتے ہوئے لفظ ’ماسٹر بیڈ روم‘ استعمال کرنے پر پابندی وجہ جان کر آپ کو بھی حیرت ہوگیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں پراپرٹی ایجنٹس کو لوگوں کو گھر دکھاتے ہوئے لفظ ’ماسٹربیڈروم‘ استعمال کرنے سے منع کیا گیا ہے جس کی وجہ ایسی ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »