ہانگ کانگ کی ترقی کا نیا موڑ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کا ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقہ جس نے ابھی حال ہی میں یکم جولائی کو چین میں واپسی کی  25 ویں سالگرہ منائی ہے، مرکزی حکومت کی مضبوط حمایت اور ہانگ

کانگ کے 7 ملین سے زائد باشندوں کی محنت سے اپنی کامیابیوں کی کہانی میں ایک نیا باب رقم کرنے کو تیار ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ گزشتہ 25 سالوں میں جب سے ہانگ کانگ کی چین میں واپسی ہوئی ہے اس نے ترقی کے سفر میں"ایک ملک، دو نظام" کے تحت بے مثال کامیابیاں حاصل کی ہیں ۔ 2021 میں، ہانگ کانگ کی معیشت بڑھ کر 2.86 ٹریلین ہانگ کانگ ڈالر ہو چکی ہے، جو کہ 1997 کے 1.37 ٹریلین ہانگ کانگ ڈالر سے کہیں زیادہ ہے .

2 سال تھی۔یہ کامیابیاں ہانگ کانگ کے لوگوں کی محنت کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتی تھیں جنہوں نے مادر وطن اور ہانگ کانگ سے اپنی محبت، اپنی استقامت، بہتری کی جستجو اور موافقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے ہانگ کانگ کی مادر وطن واپسی کی 25ویں سالگرہ اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی تقریب حلف برداری میں خود شرکت کی جو اُن کی ہانگ کانگ سے گہری وابستگی کا مظہر ہے ۔اپنے خطاب میں شی جن پھنگ نے کہا کہ گزشتہ 25 سالوں کے دوران، مادر وطن کی مکمل حمایت اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی آج لاہور میں بارش کی پیشگوئی سلسلہ 5جولائی تک جاری رہنے کا امکانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش کا امکان ہے جبکہ بارش کا سلسلہ 5جولائی تک جاری رہنے کاامکان ہے ۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا عوام کی قومی پالیسیوں میں شمولیت کیلئے جدید مرکز کا افتتاحتفصیلات کے مطابق یہ جدتی مرکز ملک اور عوام کی ضرورتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے پالیسی سازی کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے میں اہم کردارادا کرے گا جو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مہیش بھٹ کا اپنے گھر کی خواتین سے ڈرنے کا اعترافبھارتی فلمساز کی سونی رازدان سے شادی کو 36 برس سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے، ان کی صاحبزادیوں میں پوجا بھٹ، عالیہ بھٹ اور شاہین بھٹ شامل ہیں تفصیلات جانیے: RheaChakraborty MaheshNBhatt DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کا رات کے اوقات میں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا اعلانکے الیکٹرک کا رات کے اوقات میں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا اعلان arynewsurdu Ye kb hua🤔🤔🤔🤔🤔 BBhuttoZardari yarr app kuch kr saktay hai KElectricPk ki is kamenay pun ka , ya app ko bhi in k sath duayoon mai yaad rakhay Hamary area ma Ary news band ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی پُھرتیاں، کراچی میں رات کی لوڈشیڈنگ کا آغازکے الیکٹرک نے اپنے نئے شیڈول کے تحت رات 12 بجے سے پورے کراچی میں مرحلہ وار ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کو لوڈ شیڈنگ شروع کردی Kon c new bat hai? 11 april 2022 ko nahusat hukumt i or tb se ab tk loadshading he ho rhi hai din bhr rat bht. 12 se 15 ghnte light nhi hoti. ظلم کی نگری ھے. کھسروں کے ھاتھوں میں کاروبار زندگی آگیا ھے. پیسے بڑھائے جارھے ھیں اور عوام پر زندگی تنگ کرتے جا رہے ھیں. اللہ تعالٰی اس قوم کا والی وارث ھے ظلم اور ظالموں نے ھمیشہ نہیں رہنا. آللہ کا عذاب. جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں جانوروں خاص طورپر گاۓ کی نسل وغیرہ میں لیمپی سکن بیماری نے انتہائی شدت اختیار کرلی ھے جس سے ہزاروں کی تعداد میں گاۓ ھلاک ھو چکی ھیں اس سے لوگوں شدید مالی نقصان ھو رہاھے حکومت کو ہنگامی بنیادوں پر اس بیماری کے تدارک کے لیۓ اقدامات کی اشد ضرورت ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان عوام کی مدد کیلئے 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعادہقطر کے دارالحکومت دوحا میں امریکا اور طالبان وفد نے افغانستان میں زلزلے کے بعد امداد اور غیر ملکی ذخائر جیسے معاملات پر بات چیت کی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »