ہانگ کانگ حکومت جھکنے پر مجبور، ملزمان حوالگی کے متنازع قانون سے دستبردار - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

5 مہینوں سے جاری احتجاج کے اب بھی ختم ہونے کا کوئی اندیشہ نہیں Read more:

سیکریٹری جون لی قانون سازوں کے سامنے ملزمان کی حوالگی سے متعلق بل سے دستبرداری کا اعلان کر رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

غیر ملکی خبر رساں ادارے 'اے پی' کی رپورٹ کے مطابق سیکریٹری برائے سیکیورٹی جون لی نے نیم خودمختار چینی خطے کی قانون ساز اسمبلی کو بتایا کہ 'بل کو معطل کردیا گیا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے معاشرے میں تنازع پیدا ہوگیا تھا'۔ اس موقع پر جمہوری قانون سازوں نے ان سے سوالات کرنے کی کوشش کی تاہم انہوں نے جواب دینے سے انکار کردیا۔واضح رہے کہ ہانگ کانگ میں 5 ماہ سے جاری مظاہروں میں بل سے دستبرداری کے بعد بھی کمی آنے کا کوئی اندیشہ نہیں ہے۔مظاہرین نے پولیس کی جانب سے کیے گئے تشدد کی تحقیقات اور ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو کے استعفے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو کیری لام کا کہنا ہے کہ 'یہ بِل چین کی حکومت کی جانب سے پیش نہیں کیا گیا، مجھے کوئی ہدایت موصول نہیں ہوئی'۔تاہم عوام کی جانب سے غم و غصے اور شدید احتجاج کے بعد کیری لام مجرمان کی حوالگی سے متعلق مجوزہ بل پر بحث منسوخ کرنے پر مجبور ہوگئی تھیں۔کیری لام نے مجرمان کی حوالگی سے متعلق مجوزہ بل پر بحث کو منسوخ کرتے ہوئے عوام سے معافی مانگی تھی اور کہا تھا کہ انتظامیہ کی جانب سے بِل پیش کرنے اور اس سے متعلق معاملات سنبھالنے کی وجہ سے کئی تنازعات نے جنم لیا اور اکثر شہری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے تجارتی بائیکاٹ کے باوجود ملائیشین وزیراعظم کشمیر کے بیان پر قائم - World - Dawn NewsSay Pakistanis Malaysia have paid their rights Man of words جو قاعد اصول پرست ہوں وہ سچی بات کرتے ہیں۰ اور بھارت کو ملیشیا کے پالم آئل کا متبادل زریعہ نہی ملے گا۰
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: فضل الرحمن کے دھرنے کیخلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: بنارس پل پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے شہری کا گلا کٹ گیاشہر قائد کے علاقے بنارس چوک کے پل پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے ایک اور شہری زندگی کی بازی ہار گیا، جاں بحق شہری کی شناخت شہروز کے نام سے ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں ہونے والے مظاہروں میں کتنی یکسانیت؟لبنان سے لے کر سپین اور چلی تک میں حالیہ ہفتوں میں ہونے والے عوامی مظاہرے وجوہات، طریقے اور اہداف میں مختلف ہیں لیکن ان میں بعض یکساں چیزیں ہیں جو ان کو آپس میں جوڑتی ہیں۔ why u not seen kashmir which curfew reach to 79 days. now day in world the most worst position in Kashmir but u not so as u reports other فرانس اور تیونس کو نا بھولیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی، رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 10 ملزمان گرفتارکراچی میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے رینجرز کی کارروائیاں جاری ہیں، رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں سے 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ Congratulations great job proud khi police and rangers best zindabad 👍👍👍👍👏👏👏👏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاق غلط بیانی نہ کرے، ہمارا کریڈٹ نہ لے، مرتضی وہابوفاق غلط بیانی نہ کرے، ہمارا کریڈٹ نہ لے، مرتضی وہاب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »