ہالی ووڈ میں بطور چائلڈ سٹار کام کرنے والی سابق اداکارہ کو قتل کردیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہالی ووڈ میں بطور چائلڈ سٹار کام کرنے والی 22سالہ سابق اداکارہ جونشیل الیگزینڈر کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق

جونشیل امریکی ریاست لوئزیانا کے شہر نیو اورلینز میں اپنے ایک دوست کے ساتھ گاڑی میں بیٹھی تھی کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس سے جونشیل کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی جبکہ اس کا دوست شدید زخمی ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق جونشیل نے آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد ہونے والی معروف فلم ’ بیسٹس آف دی سدرن وائلڈ‘ میں بطور چائلڈ سٹار کام کیا تھا۔ 2012ءمیں بننے والی اس فلم کے اداکارہ بین زیٹلن تھے۔ پولیس کے مطابق قاتل ممکنہ طور پر جونشیل کے دوست کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، جونشیل ان کا اصل ہدف نہیں تھی۔ رپورٹ کے مطابق جونشیل ایک بچی کی ماں تھی اور اب ایک ریسٹورنٹ میں ویٹرس کی ملازمت کرتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک اور بھارتی اداکا رکی موت ۔۔۔بالی ووڈ انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئیکرائم پر مبنی بھارت کی مشہور ترین ویب سیریز ’’مرزا پور‘‘ میں للت کے کردار سے شہرت پانے والے اداکار براہما مشرا اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار نے دیپیکا کو رمیز راجہ کی ہمشکل قرار دیدیابالی ووڈ اداکار و ناقد کمال راشد نے سُپر اسٹار دیپیکا پڈوکون کو چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا ہمشکل قرار دے دیا۔ مزید جانیے: DailyJang پاکستانی نیوز چینلز کیساتھ بھی خبریں ختم ہو چکی ہے، تبھی تو بچوں والی حرکتیں کر رہے ہے deepikapadukone بستی جئ نی ہوگئ 😐 ایک ایڈیا دیدو؟ آملیٹ یا کوئی اور چیزیں پلاؤ، اس کی ریسیپی کی ویڈیو بناؤ، آج کل بہت ٹرینڈ ہے ان سب کا، بہت ہیسے اور و یوز ملیگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار کی وکی کوشل کو شادی سے قبل دھمکیبالی وڈ کے معروف اور سینئر اداکار گجراج راؤ نے کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی سے قبل اداکار کو دھمکی دے دی۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شلپا کی بہن کی بگ باس میں لڑائی بے ہوش ہوکر گر پڑیں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی کی بہن شمیتا شیٹی بگ باس 15 میں وائلڈ کارڈ کے طور پر انٹری دینے والی اداکارہ دیوولینا بھٹاچارجی سے جھگڑ Jo koi bhi ye daily Pakistan chala raha, yar thori c sharam honi chaheye, ye kia news hai jo ap de rahay ho, hum ne is k leye tu follow nhi kia hai, behosh hogaye hai tu jao ilaj krwao, itni fikar ho rahi hai, have some shame, Pakistan k baray mai bataya karay plz
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوں سے بیان حلفی پر دستخط کروائے جائیں گے اس میں کیا درج ہے؟ حیران کن انکشافممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی ’بار بی ڈول‘ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوں سے بیان حلفی لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

استاد دامن: چھوٹے سے کمرے میں زندگی گزار دینے ایک بڑا شاعر -نوکری نہ ملی تو باغبان پورہ میں دکان کھول لی اور سلائی کا کام کرنے لگے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »