ہالی ووڈ فلم ’بامب شیل‘ کے ٹیزر نے مداحوں کے دل جیت لیے

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk BombshellMovie December

خیال رہے کہ ہدایت کار جے روچ اور مصنف چارلس رینڈولف کی تحریر کردہ فلم ’بامب شیل‘رواں سال 20دسمبر کو ریلیز کی جائے گی ۔ جس کا شائقین فلم کو بے صبری سے انتظار ہے۔

فلم کو بامب شیل لےٹیزر نے آتے ہی دھوم مچا دی اور گوگل کے ٹرینڈز پر ’بامب شیل‘ سرفہرست ہےاور اسے اب تک 5لاکھ سے زائد افراد گوگل پر سرچ کر چکے ہیں اور اس فلم میں کرداروں اور کہانی سے وابستہ چیزیں شیئر کر رہے ہیں۔ یادرہے کہ فاکس نیوز کی 50سالہ اینکر گریچن کارلسن نے2016میں چینل کے سابق سی ای او76سالہ راجرایلس پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے جنسی تعلقات قائم نہ کرنے کی پاداش میں نہ صرف انہیں ٹی وی شو سے علیحدہ کیا بلکہ انکی تنخواہ بھی کاٹ لی۔گریچن کی جانب سے الزا م عائد کیے جانے کے تین ہفتے بعد راجر ایلس جولائی 2016میں اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علماء کرام جمعے کے خطبات کے دوران کشمیر کے مسئلے کواجاگرکریں:مزاحمتی قیادتعلماء کرام جمعے کے خطبات کے دوران کشمیر کے مسئلے کواجاگرکریں:مزاحمتی قیادت KashmirBleeds IndiaOccupiedKashmir KashmirWantsFreedom ModiKillingKashmiris Curfew LockDown Masood__Khan RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی کی فلم ’ورنہ‘ کی اداکارہ کے ساتھ شادی کی خبریں گرم - ایکسپریس اردوگردش کرنے والی خبروں کے مطابق حمزہ علی عباسی 25 تاریخ کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کاروباری ہفتے کا دوسرا روز: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 856 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بندکاروباری ہفتے کا دوسرا روز: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 856 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند Pakistan StockMarket Bullish Trend Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کے سکول کھلنے کے باوجود بھی خالیانڈئا کی حکومت نے پرائمری سکول کھولنے کا حکم تو جاری کیا مگر کیا کشمیری بچے سکولوں کا رخ کر رہے ہیں؟ ہمارے ساتھی عامر پیرزادہ اور نیہا شرما نے کچھ سکولوں کا دورہ کیا اور وہاں کے حالات جاننے کی کوشش کی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہدریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہ Read News RiverSutlej SutlejRiver GandaSingh OverWater pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یمن کے علاقے صعدہ میں اتحادی طیاروں کے ہاتھوں حوثیوں کا عسکری کیمپ تباہیمن کے علاقے صعدہ میں اتحادی طیاروں کے ہاتھوں حوثیوں کا عسکری کیمپ تباہ Yemen SaddaArea HouthiMilitaryCamp CoalitionPlanes Destroyed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »