ہالی وڈ فلم کی پیشکش کو بولڈ سین کی وجہ سے قبول نہیں کیا: سجل علی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ سجل علی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ہالی وڈ سے فلم میں مرکزی کردار کی پیشکش کی گئی تھی۔

سجل کا کہنا تھا کہ اگر میں کسی طرح وہ سین عکسبند کروا بھی دیتی تو میرے مداح اور ملک کے لوگ ہمیشہ مجھے اس سین سے منسلک کرتے اور میں یوں انہیں مایوس نہیں کرنا چاہتی تھی۔انٹرویو میں سجل علی نے بالی وڈ فلم موم میں اداکاری کرنے کے بعد انڈسٹری میں لوگوں کے بدلتے رویے سے متعلق بھی بات کی۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جانے لگیں کہ سجل کو کیسے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے ساتھ ایک کردار کے لیے چُنا جاسکتا ہے۔ اس سے پہلے ہماری انڈسٹری کی قابل اداکاراؤں ثانیہ سعید اور نادیہ جمیل کے ساتھ کام کرچکی ہوں، میرے لیے وہ سری دیوی جیسی ہی اداکارائیں ہیں،سجل کی گفتگو__فوٹو: فائل

اداکارہ کا کہنا تھا کہ اس قسم کی باتوں نے مجھے افسردہ کردیا تھا کیونکہ میں اس سے پہلے ہماری انڈسٹری کی قابل اور ورسٹائل اداکاراؤں ثانیہ سعید اور نادیہ جمیل کے ساتھ کام کرچکی ہوں، میرے لیے وہ سری دیوی جیسی ہی باصلاحیت اداکارائیں ہیں۔سجل کا کہنا تھا کہ میرا پاکستان میں کیا جانے والا کام دیکھ کر بھارت میں منتخب کیا گیا جب کہ پاکستانی انڈسٹری میں مجھے بالی وڈ میں کام کی وجہ سے عزت دی جانے لگی، نہ جانے ہم اپنے ٹیلنٹ کو میرٹ کے تحت کب اہمیت دیں...

واضح رہے کہ سجل علی نے بالی وڈ کی 2017 میں ریلیز ہونے والی فلم 'موم' میں اداکاری کی تھی جس میں وہ سری دیوی کی بیٹی تھیں، اس فلم میں سجل کے علاوہ پاکستانی اداکار عدنان صدیقی بھی تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kar leti wese tum kon c seedhi sadi ho

Never ever accept this offers Msg for all pakistani actress

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنی لیون نے خود کو بالی وڈ کی ‘بدھو’ قرار دے دیاسنی لیون کا بہت بڑا مداح ہوں، ان کے ساتھ ورلڈ ٹور میں گیا تھا اور ان میں ایک فیصد بھی غرور نہیں ہے، میکا سنگھ کی گفتگو اب جیو والوں کا یہی کام رہ گیا ہے سنی لیون کی اک آہ بارڈر پار کر سکتی ھے نہ جانے وہ بے بس سردی کی شدت میں دم توڑ دینے والے بغل میں بیٹھے کیوں نظر انداز کر دئیے گے افسوس کا مقام ھے ہماری ٹکنالوجی سیسٹم کا استعمال اپنوں کیلئے اتنا سست کیوں یہ پاکستان کے حالات ہے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہید وارڈن کاشف کی نمازِ جنازہ ادا،سی ٹی او لاہور نے شرکت کی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ناصر شاہ کی قیادت میں وفد کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقاتناصر شاہ نے بلدیاتی قانون میں ترمیم پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے بات چیت کے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang جماعت اسلامی نے کراچی کی صح نمایندگی کی ھے ایم کیو ایم اس ابل نہیی ے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہنگامی صورتحال کے باوجود شہریوں کی مری جانے کی ضدآگاہی اعلانات کے باوجود بڑی تعداد میں سیاح مری کے داخلی راستوں پر موجود ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang They should be heavily fined!! ان کے ساتھ سختی سے پیش أنا چاہیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کلہاڑی سے بینک کی اے ٹی ایم لوٹنے کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتارملزم کے خلاف نجی بینک کے منیجر کی درخواست پر مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کامری میں سیاحوں کی المناک موت پردکھ کااظہارواقعہ کی انکوائری کاحکموزیراعظم عمران خان نے مری میں سیاحوں کی المناک موت پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے۔وزیراعظم عمران خان نے آج(ہفتہ) کواپنے ایک ٹوئٹ میں اس واقعے کی انکوائری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »