ہالی ووڈ فلم 'ہوم الون' کے شرارتی بچے نے منگنی کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہالی ووڈ فلم ‘ہوم الون’ کے شرارتی بچے نے منگنی کرلی ARYNewsUrdu

ہالی ووڈ کی معروف فلم ‘ہوم الون’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے بچے میکولی کلکن نے اپنے دوست سے منگنی کرلی۔

غیر ملکی میڈیا مطابق سنہ 1990 میں ریلیز ہونے والی فلم ہوم الون میں شرارتی بچے کے روپ میں نظر آنے والے اداکار میکولی کلکن کا اپنی دوست برینڈا سونگ سے گزشتہ چار برس سے رابطہ تھا۔میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 41 سالہ اسٹار میکولی کلکن کی 33 سالہ برینڈا سونگ سے منگنی کی تصدیق میکولی کے قریبی دوست نے کی۔ خیال رہے کہ میکولی کلکن کی 1998 میں ریچل مائنر سے شادی ہوئی تھی جو چار سال قائم رہی اور 2002 میں دونوں کی علیحدگی پر تمام ہوئی، اب برینڈا سونگ سے میکولی کی یہ دوسری شادی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کون ہو گا نیا 'جیمز بانڈ'؟ فیصلہ کرلیا گیاہالی وڈ کی مقبول جاسوس فلم فرنچائز 'جیمز بانڈ' کے اگلے حصے کے لیے پہلی بار کسی سیاہ فام اداکار کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews JamesBond kon hai voor ho
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا MQM کے پُرامن مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹسوزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے پُرامن مظاہرین پر سندھ پولیس کے تشدد کا نوٹس لے لیا، محکمہ داخلہ، چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راکھی ساونت نے اپنے شوہر کو روتے ہوئے الٹی میٹم دیدیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے شوہر سے شادی کے سرٹیفکیٹ کا مطالبہ کر دیا اور کہا کہ اگر وہ نہیں دے گا  تو  مزید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کو اپنے پہلے میچ سے قبل بڑا دھچکا، اہم بولر کی شرکت مشکوک - بول نیوزذرائع کے مطابق ہوم ٹیم کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمدعامر انجری کا شکار ہے جس کے باعث ان کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

یاسر حسین کا فلم کی نمائش روک دیے جانے پر ردعملشوبز انڈسٹری کے کامیڈین اداکارہ یاسر حسین نے فلم ’جاوید اقبال ان ٹولڈ سٹوری آف اے سیریل کلر‘ کی نمائش روک دیے جانے پر شدید ردعمل دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے محمد عامر کی میچ میں شرکت مشکوکپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے افتتاحی میچ میں ہوم ٹیم کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »