ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچانے میں مددگار سنت نبوی - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طبی سائنس بھی اب یہ بات تسلیم کرنے پر مجبور health healthcare HealthyLiving healthandwellness healthandsafety healthy healthylifestyle HealthyLife HealthyFood healthyeating DawnNews

ایک سنت بنوی پر عمل کرکے آپ دل کی بیماریوں کو خود سے دور رکھ سکتے ہیں۔یہ بات سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

تحقیق میں خیال ظاہر کیا گیا کہ اس عادت کے نتیجے میں ذہنی تناﺅ میں کمی آتی ہے جس سے خون کی شریانوں کے نظام کی صحت کو فائدہ پہنچتا ہے۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ ہفتے میں ایک یا 2 بار 5 منٹ سے ایک گھنٹے قیلولہ کرنے والے افراد میں ہارٹ اٹیک، فالج یا ہارٹ فیلیئر کا خطرہ دوپہر کو نہ سونے والوں کے مقابلے میں 48 فیصد تک کم ہوتا ہے۔

ہفتے میں ایک یا 2 بار قیلولے کی عادت سے ہارٹ اٹیک یا فالج سے بچنے کا فائدہ ان افراد کو بھی حاصل ہوتا ہے جو اس کا باعث بننے والے عناصر جیسے تمباکو نوشی کے عادی ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ کی جنیوا میں یو این سفرا، مستقل مندوبین کو مقبوضہ کشمیر پر بریفنگوزیر خارجہ کی جنیوا میں یو این سفرا، مستقل مندوبین کو مقبوضہ کشمیر پر بریفنگ SMQureshiPTI ForeignOfficePk ImranKhanPTI pid_gov UN UN_HRC KashmirIssue
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مردوں میں بانجھ پن کا باعث بننے والی عام عادات اور وجوہات - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کسی سے لڑنا نہیں بلکہ کراچی کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں، فروغ نسیم - ایکسپریس اردوکراچی پر قائم کمیٹی میں مزید 12 ارکان شامل کررہے ہیں جن میں 6 پی ٹی آئی اور 6 ارکان ایم کیوایم سے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملنگا، میتھیوز سمیت 10 سری لنکن کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کردیاسری لنکن ٹیم کے 10 سینئر کھلاڑیوں نے پاکستان میں سیریز کھیلنے سے انکار کردیا جن میں اینجلیو میتھیوز، کرونارتنے اور لیستھ ملنگا بھی شامل ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا:ایتھونال لے جانے والی مال گاڑی پٹری سے اترگئیمال گاڑی پٹری سے اترگئی اور کئی ڈبوں میں آگ لگ گئی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی: وزیراعظم کا مظفرآباد میں 'بڑے جلسے' کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »